| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 942
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), منتظمین (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ام طلحہ (02-09-09), احمدنواز (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ جی توسی گریٹ او ۔ بہت اچھی تحریر ہے آپ کی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوست جو اس تحریر کو پڑھنے والے ہیں
ایک پیغام اس تحریر کو بہت سوچ سمجھ کر لکھا ہے اور ایک خاص مقصد کےلئے لکھی ہے اور اس تحریر کے پیچھے ایک پیغام درج ہے اور مجھے قومی امید ہے کہ سمجھنے والے مجھ سے کہیں گنا زیادہ سمجھدار ہیں سمجھ چکے ہوں گے اس تحریر کو ہمیشہ یاد رکھنے والی تحریر کہا جائے گا کم از کم میری اپنی نظر میں کیونکہ اس میں ،میں نے دوستی کا اصل رشتہ بتایا ہے۔باقی باتیں کچھ اہمیت نہیں رکھتی اور دوستی بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے بعض اوقات ہم کو دوستی کےلئے بہت کچھ قربان کرنا پڑتا ہے اور میرے خیال سے دوستی قربانی بھی مانگتی ہے اور بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی دوست قربانی دے جاتا ہے اور آخر قربانی دے ہی گیا دوست اللہ نگہبان امید ہے کہ تحریر پسند کی جائے گی |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی
واقعی بہت اہم تحریر ہے، اور بہت اہم وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب کئی لوگ دوستی کے حقیقی مفہوم اور اس کی اہمیت سے نابلد ہو چکے ہیں ۔ واقعی یہ ایک ایسا رشتہ ہے اپنی پسند اور مرضی سے اختیار کیا جاتا ہے، دوستی کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا نبھانا مشکل ہے، اور اگر مخلص دوست میسر آجائے اور آپ اسے ،میشہ اپنا ساتھی بنا کر رکھنا چاہیں تو اس کا بنیادی اصول ہے کہ اپنے دل کو قبرستان بنا دیجئے، ہر تکلیف، دکھ اور پریشانی کو اس میں دفن کرتے جائیے۔ اور کبھی بھی گڑھے مردے مت اکھاڑیے۔ اور ایک اچھا دوست اگر ہزار بار بھی ناراض ہو جائے تو اسے منا لینا چاہییے، اور ایک اہم اصول دوستی کا یہ ہے کہ بدگمانی سے بچئیے کیوں کہ احتیاط سے پھینکو سنگ بد گمانی کے دوستی کے آئنے ان سے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں، تو اگر دوستی کے آئیئے کو محفوظ رکھنا ہے تو بد گمانی کے سنگ مت پھینکو شاہ جی تحریر واقعی قابل مابارکباد ہے لیکن ، سرخ رنگ سے لکھی ہوئی تحریروں کا تحت اللفظ میری سمجھ میں نہیں آیا۔ کس نے قربانی دی، اور کس کے لئے دی اور کیسے دی؟ اچھی تحریر پر اک بار پھر مبارک باد قبول کیجئے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-09 | ایس اے نقوی | اچھا دوست اگر ہزار بار بھی ناراض ہو جائے تو اسے منا لینا چاہییے، | 50 |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اس موضوع پر اور بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے لیکن ڈر لگتا ہے کہ ’’داڑھی سے مونچھیں لمبی نہ ہو جائیں‘‘ اسی لئے اس پر اکتفا کیا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (01-09-09), shafresha (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), راجہ اکرام (01-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہے جی ،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اک عمر تھی جس کو کاٹ چلے نہ جانے کیسا جینا تھا کچھ اپنوں سے کچھ غیروں سے بس چوٹیں کھاتے بیت گئ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-09 | شاہ جی 90 | کچھ اپنوں سے کچھ غیروں سے بس چوٹیں کھاتے بیت گئ | 100 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو
یہ شخص واقعی کمال کا مزاج رکھتا ہے ، یاروں کا یار ، خلوص اتنا کہ ہم جیسوں کو اپنی کم مائگی پر ندامت ہونے لگتی ہے ، فراخ دل اتنا کہ اس کے حوصلے اور ظرف کو دیکھہ کر حیرت ہوتی ہے ، اور تہزیب کا وہ عالم کہ شکوہ بھی ایسے انداز میں کرتا ہے کہ وہی سمجھے جس سے کیا گیا ہو ، شاہ جی اس تحریر پر ہم آپ کو سیلوٹ کرتے ہیں اور ایک امید بھی ہے کہ اسی دوستی کے نام پر وہ نادانیاں بھی در گزر ہو چکی ہوں گی جو شغل میلے میں سرزد ہو گئی تھیں ۔ ہاں آئندہ کا وعدہ بھی ہے کہ دانستہ تو کبھی اس کمینے پن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، نادانستگی میں اگر کچھہ ہو جائے تو معافی کی درخواست پیشگی ارسال خدمت ہے۔ یہ تو ہو گئے ہمارے جذبات ، اب آ جائیے دوستی پر شاہ جی میرے خیال میں تو جیسے محبت کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے اسی طرح دوستی بھی کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے ۔ اور جیسے بعض اوقات ہم محض پسندیدگی کو محبت سمجھہ بیٹھتے ہیں اسی طرح واقفیت کے ساتھہ اگر تھوڑی سی انسیت شامل ہو جائے تو ہم اس پر دوستی کا گمان کر بیٹھتے ہیں اور وہیں سے ہمیں چوٹ لگتی ہے ، کیوں کہ وہ دوستی تو ہوتی بھی نہیں ہے ، دوستی تو مزاج آشنائی کا دوسرا نام ہے ، اور جب دو لوگ ایک دوسرے کے مزاج آشنا ہو جاتے ہیں تو پھر کون سی غلط فہمی اور کاہے کی غلط فہمی ، ہاں دوستی میں انا بھی نہیں ہوتی اور اسی لئے دوستی نہ ٹوٹنے والا ایسا بندھن بن جاتی ہے جس کا وقت اور حالات کچھہ نہیں بگاڑ سکتے ۔ اللہ ہم سب کے اس رشتے کو قائم و دائم رکھے آمین احسان میرے دل پہ تمہارا ہے دوستو یہ دل تمہارے پیار کا مارا ہے دوستو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-09 | ایس اے نقوی | احسان میرے دل پہ تمہارا ہے دوستو | 110 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شا فریشہ بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی ۔۔۔
آپ کی یہ تحریر پڑھ کر واضح اندازہ ہورہا ہے کہ آپ نے یہ سب کچھ ایک مخصوص کیفیت میں ڈوب کر لکھا ہے۔۔۔ اور غالبا ۔۔۔ یہ ایک رد عمل ہے ۔۔۔ کسی کے ایسے عمل کا جس پر آ پ کا دل دکھا ہے۔۔۔ بہرحال۔۔۔ اس کارگہ کائنات میں ۔۔۔ رنگ برنگ کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔۔۔ اور انسان جو "توقعات وابستہ کرلینے" کی ایک " عادت" رکھتا ہے۔۔۔ یہ عادت اسے بعض اوقات بہت تکلیف دیتی ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستی تو ایک بے مثال رشتہ ہے ۔۔۔ اور خصوصا پرانی دوستی تو بہت مزہ دیتی ہے۔۔۔ بلکہ زندگی کا اصل لطف دیتی ہے۔۔اور زندہ رہے کی خواہش کو زندہ رکھتی ہے۔۔ داغ دہلوی نے کیا خوب کہا ہے۔۔ آے داغ کسی ہمدم دیرینہ کا ملنا بہتر ہےملاقاتِ مسیحاوخضرسے تاہم جس سے سب سے زیا دہ چا ہ کا رشتہ ہو تا ہے۔۔۔ سب سے زیا دہ دکھ بھی تو وہیں سے ملتے ہیں۔۔۔ میرا اپنا ہی ایک شعر ہے دشمنوں کی دشمنی کی کچھ مجھے پرواہ نہیں دوستوں کی دوستی سے خوف آتا ہے مجھے آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے مگر جو کیفیت آپ بر تحریر لکھتے وقت طاری تھی وہ ۔۔۔ کیطیت ۔۔۔ آپ کے دوستوں کو ۔۔۔ سوالا ت پو چھنے پر مجبور کر رہی ہے۔۔۔ کون ہے ۔۔۔ جس نے انجم شاہ کا دل دکھا یا ۔۔ہے۔۔۔؟ کون ہے جس نے قربانی دی ہے۔۔؟ اور کیوں دی ہے۔۔؟ شاہ جی دوستوں سے بھی کچھ چھپا یا جا تا ہے۔۔۔ بتادو نا۔۔۔ Last edited by ڈاکٹرنور; 02-09-09 at 09:13 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-09 | ایس اے نقوی | دوستوں کی دوستی سے خوف آتا ہے مجھے | 70 |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ’’بعض اوقات ہم محض پسندیدگی کو محبت سمجھہ بیٹھتے ہیں اسی طرح واقفیت کے ساتھہ اگر تھوڑی سی انسیت شامل ہو جائے تو ہم اس پر دوستی کا گمان کر بیٹھتے ہیں اور وہیں سے ہمیں چوٹ لگتی ہے ‘‘ بہت خوب صورت بات کی ہے شاہ جی آپ نے، واقعی بعض اوقات ہم چند لمحوں کی ملاقات، چند خوشگوار واقعات کو دوستی اور محبت سمجھ کر بے شمار توقعات باندھ لیتے ہیں، لیکن دوسری جانب چونکہ یہ جذبات نہیں ہوتے اس لئے ہماری توقعات کو ٹھیس پہنچتی ہے، اور میرا خیال ہے اس میں اگلے بندے کا کوئی قصور نہیں، کیوں کہ وہ آپ کے جزبات سے آگاہ نہیں۔ آپ کی اسی بات پر مجھے فراز کا ایک شعر یاد آرہا ہے کہ تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-09-09), شاہ جی 90 (02-09-09) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-09 | ایس اے نقوی | دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا | 50 |
![]() |
| Tags |
| color, فراز, کوشش, کمال, گمان, پہچان, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, محبت, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تحریر, دوست, دل, رشتے, زندگی, شخص, علی, عادات, عطیہ, عظمت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک امریکہ دوستی | فیصل ناصر | سیاست | 33 | 20-06-11 03:59 PM |
| دوستی | زارا | گپ شپ | 3 | 30-01-11 11:10 AM |
| نادان کی دوستی | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:33 AM |
| دوستی کا فرق۔ | وسیم | گپ شپ | 19 | 13-01-09 12:48 PM |
| دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 0 | 02-11-08 09:22 PM |