| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 155
|
||||
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر کل میری نظر سے بھی گزری تھی، اب ان کے چاہنے والوں سے یہ سوال پوچھنا چاہیے کہ کیا یہ جہاد ہے یا پھر یہ اقتدار کی بھوک۔ اور ہاں میرے دوست جو یہ کہا کرتے تھے کہ افغان طالبان کا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں، ان سے بھی ایک سوال، طالبان نے ٹی ٹی پی کو مدد کیلیئے بلا لیا ہے، لیکن آپ تو کہتے تھے کہ ٹی ٹی پی کو کفار کی مدد حاصل ہے لیکن یہاں تو معماملہ کچھ اور ہے۔ اس سوال پر کافی بحث و مباحثہ کی ضرورت ہے، اس کے لیۓ ایک نیا تھریڈ ہونا چاہیے۔
آپ کے جوابات کا منتظر۔ کلمہ حق |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ننھے ۔ ۔ ۔ میرا مشورہ ماننا۔
ایسے تھریڈز پر ۔ ۔ ۔ چُپ کر جا۔ ۔ دڑ وٹ جا ۔ ۔ ۔والا طریقہ اپنایا کرو
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹی ٹی پی ہو یا طالبان یا ان کے آپس کے مسائل ؟
اس سے امریکہ کو کیا فائدہ ہے ؟ وہ تو اپنی جنگ ہار چکا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 05-01-12 at 08:02 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (05-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ تو اپنی جنگ ہار چکا لیکن جو ان کے جوتے پالش کرتے ہیں انہیں اب اپنی نوکریوں کی فکر لگی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی ۔ ۔ ۔ سچیاں گلاں تے نہ کرو جی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آج کل جوتوں چمکانے کا زمانہ نہیں رہا، یہ نیا دور ہے۔ اگر طالبان کی حکومت آ گئی تو آپ کا چانس تو بہت پکا ہے، نظریات کے لحاظ سے بھی اور تجربہ کے لحاظ سے بھی۔ کبھی نوکری چاکری سے اوپر بھی سوچیے، دنیا بہت بڑی ہے۔ میرا خیال ہے ابھی تک "ان پریکٹس" ہوں گے۔ ویسے اگر آپ کی یہ خواہش پوری نہ ہوئی تو، اور بھی کافی کام ہیں جو جانتے ہیں، طالبان بھی خوش اور آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرا گم شدہ دوست | عزیزامین | گپ شپ | 8 | 22-08-11 12:02 AM |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| اپنے دوست سے ملاقات | Zullu230 | گپ شپ | 9 | 03-06-09 01:23 PM |
| اک دوست ہے کچا پکا سا | چیتا چالباز | شعر و شاعری | 2 | 18-01-09 02:24 PM |