| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
قابل گرامی قدر صاحبان خاکسار کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ کچھ فورم پر دو آئی ڈی رکھنا ممنوع ہے ایسا کرنے والے رکن کو بین کر دیا جاتا ہے یا کوئی اور نوعیت کی سزا تجویز ہے ؟؟ برائے کرم وضاحت فرما دیں خاکسار ناقص العلم ہے امید ہے کہ وضاحت فرمائی جائے گی کیونکہ کسی رکن کی دو آئی ڈی ہونے پر اعتراض لگایا جا چکا ہے کسی مقام پر تو قبل اسکے کے اس رکن کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی جائے اس کو اندازہ ہو جائے کہ اس کی سزا کیا ہو سکتی ہے ممکن ہے کہ وہ سزا کے خوف سے ہی ایک آئی ڈی رکھ لے اور اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد ہے کہ میرے جیسے نئے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جائے کل کو میرے جیسا ناقص العلم ممبر غلط فہمی کی بنا پر مارا نہ جائے Last edited by حسینیت زندہ باد; 27-06-09 at 03:05 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شاہ جی ہُن تُسی بس کردو، ورنہ میں تُساں کے پیچھے پیچھے سیالکوٹ دی گلیاں وِچ تُساں دے نام دی دُہائیاں دیواںگا۔
(سید ذادے سے رحم کی درخواست ہے۔ مندرجہ بالا پنجابی الفاظ ایک دوست سے پوچھ کرلکھے ہیں اگر کوئی غلطی ہو تو پیشگی معافی) |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,690
کمائي: 73,421
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,334 مراسلہ میں 7,573 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسینیت ذندہ باد
آپ ایک وقت میں ایک آئی ڈی استعمال کرسکتے ہیں ۔ اور ہماری خواہش ہے کہ آپ دوسری والی آئی ڈی یعنی ہمارے بھائی والی آئی ڈی استعمال کریں ۔ آپ نے ایک مرتبہ خود کہا تھا بہنوں پر بھائیوں کا سب کچھ قربان ہوتا ہے ۔ کیا اپنی بہن کی بات مان کر اس کا مان نہیں رکھ سکتے ۔ شکریہ Last edited by سحر; 27-06-09 at 05:41 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), مزمل فاروق (27-06-09), مسافر (30-06-09), ایس اے نقوی (29-06-09), ام طلحہ (29-07-09), اسد گدھی (03-09-09), خلیل (27-06-09), رضی (27-06-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-06-09 | خلیل | شاہ جی کو اچھی نصیحت | 20 |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک نیٹ فورم پر میرے چار آئی ڈی ہیں
کوئی کسی کو اعتراض ہے؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,033
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بالکل نہیں ! کیوں کہ فورم منشور میں اس پابندی کا ذکر نہیں۔ فورم کے قواعدوضوابط کے حساب سے اس سلسلے میںکوئی روک ٹوک نہیں۔ لیکن ! ایک سے زیادہ آئی-ڈی رکھنے میں بڑی مشکلات ہیں خصوصا جب آپ ایک طرف مرد اور دوسری طرف عورت بن کر بات کررہے ہوں؟ کیوں جناب کیا خیال ہے؟ جو یہ کام انتہائی مہارت سے کر لےاس کی کیا بات ہے ![]() والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
|
|
#11 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر حضرات آپ سب کی باتوں سے امید واثق ہوئی کہ خاکسار کو بین نہیں کیا جا سکتا
ویسے ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میں صرف اسی آئیڈی سے لکھ رہا ہوں دوسریآئی ڈی صرف خانہ پری کےلئے ہے |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
قوانین میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ایک اچھے دوست اور رفیق کو حاصل کرنے کے لئے خاکسار یہ تحریک بھی شروع کرسکتا ہے اور اس پر تمام ممبران کی رائے لی جاسکتی ہے خاکسار کو یقین ہے کے فورم پر موجود تمام ممبران میری اس بات کی حمایت کریں گے ہمیں اسی شاہ جی کی ضرورت ہے جو بہنوں کا مان اور دوستوں کی جان ہوا کرتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (28-06-09), ایس اے نقوی (29-06-09), ام طلحہ (29-07-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (28-06-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,148
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,870 مراسلہ میں 6,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو آئی ڈی رکھیں یا تین
ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے ہم تو آپ کی خیریت چاہنے والے ہیں بس ہمارے بھائی انجم کے جانے کا ہمیں افسوس ہے اور رہے گا |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-06-09) |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
تمام ایسے اشخاص جن کی ایک سے زائد شناخت ہے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ ایک سے زائد شناخت فورم پر ممنوع کی جاتی ہے۔ اور اس مقصد کےلیے فورم پر خفاظتی سوفٹ ویر انسٹال کر دیا گیا ہے۔ اور ایک سے زائد شناخت والے اشخاص کو بلا تفریق ہمیشہ کے لیے فورمز سے بے دخل کر دیا جائے گا۔ اس کے آخری وارننگ کے طور پر لیا جائے۔ ربط: پاک نیٹ منتظمین کے خلاف دنیا گیر ہڑتال |
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,366
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دو آئی ڈی والا معاملہ کیا ہے میرے خیال سے سب نے اپنا اپنا حصہ ضرور ڈال رکھا ہے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, green, فورم, فورمز, پاک, منشور, اسلام, بھائی, جرم, حضرات, خلاف, دوست, درخواست, شناخت, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 12:52 PM |
| آرزو اک جرم ہے | میاں شاہد | احسان دانش | 2 | 08-05-08 09:02 AM |
| سگریٹ پینا جرم ہے | عدنان | شعبہ طب | 0 | 22-12-07 08:51 PM |
| دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو امریکیوں پر فرد جرم عائد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 09:44 AM |
| جلاوطنی کے معاہدے میں ہے کیا؟ | چاچا کمال | خبریں | 2 | 24-08-07 11:36 PM |