واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دُنیا کا غریب ترین رُکن اسمبلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 03:40 PM   #1
دُنیا کا غریب ترین رُکن اسمبلی
عدنان دانی عدنان دانی آن لائن ہے 31-01-12, 03:40 PM

420383_314748128561222_100000781115365_804182_725476991_n.jpg

بھارت میں پنجاب کے شہر امر تسر کے رکن قومی اسمبلی شام لال گاندھی ایک غریب گھرانے سےتعلق رکھتے ہیں، حتی کہ ان کے پاس ذاتی گاڑی بھی نہیں ہے ۔ رکن اسمبلی ہونے کے ناطے حکومت نے انہیں ایک پولیس اہلکار بطور گارڈ دے رکھا ہے

مگر یہ اہلکار ان کے لئے مصیبت سے کم نہیں۔ شام لال خود سائیکل پر گھومتے ہیں اور پیچھے اپنے گارڈ کو بھی بٹھانا پڑتا ہے۔

__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 149
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ہادی (01-02-12), نبیل خان (31-01-12), مرزا عامر (31-01-12), احمد نذیر (31-01-12), بنت حوا (31-01-12), حسن قادری (31-01-12), عبیدرضا (31-01-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 04:03 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نہیں خیال کہ اس میں کوئی حقیقت ہو۔
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 04:06 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک حقیقت ہی ہے جناب ۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 05:01 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سے ممالک میں ایسا ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (31-01-12), حسن قادری (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 05:19 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم کسی سے کم نہیں

Name:  376071_323180011036275_195084043845873_1057018_537142381_n.jpg
Views: 39
Size:  47.7 KB

Name:  1327431301b9d04a_l.jpg
Views: 39
Size:  95.2 KB
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-12, 06:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہت سے ممالک میں ایسا ہوتا ہے
اور تو پتہ نہیں لیکن چائنا میں ایسا ہوتا ہے۔ عام لوگوں کے علاوہ عوامی نمائندگان بھی سائیکل چلاتے ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 07:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہت سے ممالک میں ایسا ہوتا ہے
مثلا کون کون سے ۔ ۔ ۔ ؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 07:49 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کہ ایسا ہو ۔ مگر یہ اسی وقت ممکن ہے جب ممبران حلال کھانا شروع کر دیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger