| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 626
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-12-11), فیصل ناصر (17-12-11) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
عمر: 27
مراسلات: 48
کمائي: 1,203
شکریہ: 3
33 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسند احمد کا پول تو بڑی کامیابی سے کھولا گیا ہے۔ کم از کم میرے نزدیک تو اس مسند کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔
سبحان اللہ !!! ایک منکر حدیث کی کتاب پڑھ کر مسند احمد کی پوری اہمیت کا انکار کر دیا ؟ ایں کار از تو آید و مرداں چنیں کنند؟ |
|
|
|
| خورشیدحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا علامہ تمنا عمادی کا شمار "منکر حدیث " میں ہوتا ہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم فیصل صاحب،
اللہ کرے کہ اگر آپ اس راہ پر بہت دور نہیں نکلے ہیںتو لوٹ آئیں۔ ہم تو خلوص دل سے دعا کر سکتے ہیں آپ کی اور اپنی ہدایت کی۔ خیر، بحث کے لئے بہت میدان پہلے ہی کھول لئے ہیں۔ آپ کے لئے بس یہی کہنا چاہتا ہوں کہ دور حاضر کے فرقوں میںقادیانی حضرات کے بعد اگر پوری امت مسلمہ کا کسی گروہ کے کفر پر اجماع ہوا ہے تو وہ منکرین حدیثہیں۔ لہٰذا یہ بحثو تمحیصمیں مزے لینے کی بجائے اگر ہم اپنی آخرت کی فکر کرتے ہوئے واقعی تحقیق کریںتو بہتر ہے۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (25-11-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک منٹ ایک منٹ ایک منٹ۔
منکر حدیث بمعنی خارج از اسلام؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-12-11), شمشاد احمد (25-11-11) |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی محبتوں کا شکریہ
میں کسی بھی راہ پر کہیں دور نہیں نکلا ابھی تو صرف سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں کے یہ سب ہے کیا ؟ اور ہمیشہ اللہ سے خلوص دل سے دعا کرتے ہوئے ہی کسی بات کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں کے اللہ راہ حق کو میرے لئے کھول دے معذرت کے ساتھ شکاری صاحب اگر ذہن میں چبھنے والے سوالوں کو ٹالنے کے بجائے "علماء" ان کے تسلی بخش جوابات عنایت فرماتے رہیں تو میں کیا کوئی بھی شخص بھٹکنے سے عاری رہے اللہ سب مسلمانوں کو ہدایت و دین حق سمجھنے کی توفیق دے مثال اب دیکھئے آپ نے ہمارے سوال کا کیا جواب دیا اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کسی کو قادیانی حضرات کے کفر پر شک ہے تو بے شک منکرین حدیثکے کفر میںبھی شک کر لیں۔ ورنہ دونوں کے ہی کفر پر امت کا اجماع ہے۔ یہ کسی ایک فرقے یا گروہ کے مولانا صاحب کی بات نہیں، اور یہ دیکھ کر نہایت افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے بھائی اس بات کی سنجیدگی کا اندازہ کئے بنا احادیث و سنن کی تحقیر کئے جاتے ہیں۔ اور سمجھتے ہیں کہ وہ بھی بس دیگر مسلم فرقوںکی طرحکا ایک فرقہ ہیں۔ حالانکہ بلاشک و شبہ یہ حضرات اکثر ضروریات دین کے منکر ہیں۔
اللہ تعالیٰہی سے ہم اپنے لئے اور اپنے ان بھائیوںکے لئے ہدایت اور صراط مستقیم کی دعا کرتے ہیں کہ اللہ جب بھی موت دینا، ایمان پر دینا۔ آمین یا رب العالمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بحث کہیں اور نکل رہی ہے شکاری صاحب
یہ بتائیں کیا بریلوی کافر ہیں ؟ کیا شعیہ کافر ہیں ؟ بالکل ایمانداری سے اپنے ایمان کو حاضر و ناظر رکھ کر اب جواب گول نا کیجئے گا ورنہ یہی سمجھا جائے گا کے دین میں بھی " نظریہ ضرورت " موجود ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-12-11), skjatala (28-11-11), کنعان (16-12-11), حیدر (25-11-11), شمشاد احمد (25-11-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دیکھئے، آپ کا جو سوال تھا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میںکوئی فرقہ ایسا ہے جو اپنی انفرادیت کے حق میںکوئی دلیل نہیںرکھتا تو بہرحال یہ بات غلط ہوگی۔ جانتے بوجھتے حق سے اغراضکرنے والے کم ہوتے ہیں، اکثر وہی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی دلیل سے متاثر ہو کر فتنہ میںمبتلا ہو جاتے ہیں۔ آپ کی بات درست ہے کہ اکثر باتیں ذہن میںچبھتی ہیں۔ لیکن اس کے حل کے لئے تگ و دو بھی بہرحال آپ کو خود ہی کرنی ہوتی ہے۔ علمائے کرام نے انکار حدیثکے تعلق سے کسی موضوع کا کوئی گوشہ تشنہ تحقیق نہیںچھوڑا۔ہاںاپنے اپنے زاویہ نظر کی بات ہوتی ہے۔ ہم جب کسی مسلک سے متاثر ہوتے ہیں، تو اپنے حق میںآنے والی رائی برابر چیز پہاڑ جیسی وزنی دلیل محسوس ہوتی ہے اور مخالف کی جانب سے پیش کی جانے والی پہاڑ جیسی وزنی دلیل بھی رائی برابر محسوس ہوتی ہے۔ لہٰذا علمائے کرام کو الزام دینے کے بجائے خود مطالعہ کریں، جستجو و تحقیق کریں، آج کے دور میںیہ بھلا کیا مشکل ہے۔ واحد چیز جو تحقیق کے لئے درکار ہے وہ ہے تعصب سے دوری۔ فورمز وغیرہ پر بس مزے چسکے لینے کے لئے بحث مباحثہ ہوتا ہے۔ آپ انکار حدیث کے تعلق سے صرف ایک کتاب کا بالاستعیاب مطالعہ کرنے کی ہمت کر لیں تو شاید آپ کے ذہن کی کئی الجھنیںدور ہو جائیں، یہ کتاب ’صرف قرآن‘ کی روشنی میں تحریر کی گئی ہے، تو شاید آپ کےلئے دلچسپی کا باعث ہو۔ تفسیر مطالب الفرقان کا علمی و تحقیقی جائزہ اور یہ پی ڈی ایف میںکتاب و سنت ڈاٹ کام پر ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بریلوی یا شیعہ کافر نہیںہیں! اور نہ ہی ان کے کفر پر امت مسلمہ کا کبھی کسی بھی دور میںاجماع ہوا ہے۔ نہ ہی بریلوی یا شیعہ کسی بھی درجے میںقادیانی یا منکرین حدیث کے کفر کو پہنچتے ہیں۔ کیونکہ ان دونوںگروہوںکے کفر پر امت کا اجماع ہے۔ کسی گروہ کا کسی دوسرے گروہ کے نزدیک کافر ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن کسی گروہ کے کفر پر دیگر اکثر گروہوںکی طرف سے کفر کی تصدیق ہونا بڑی سنجیدہ بات ہے۔ جس پر اپنی آخرت کو سامنے رکھ کر غور و فکر کر کے اپنے لئے راہ منتخب کرنے کی ضرورت ہے۔ کوئیشخصاگر یہ گمان کرتا ہو کہ جیسے بریلوی یا شیعہ فلاںکے نزدیک کافر ہیں، لہٰذا منکرین حدیث کو بھی اگر کوئی فلاںکافر کہہ دے تو کیا فرق پڑتا ہے۔ تو اسے ذہن کو پوری طرح حاضر رکھ کر یہ اطمینان کر لینا چاہئے کہ جیسے شیعہ اور بریلوی پر بعض کی طرف سے کفر کے فتویٰکو قادیانیوں پر امت کے کفر کے فتویٰسے کوئی نسبت نہیں، وہی معاملہ منکرین حدیثکا ہے۔ واللہ اعلم! اللہ ہمیں ہر قسم کے فتنوںسے اپنی پناہ میںرکھے۔ آمین۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | حیدر (25-11-11), شمشاد احمد (25-11-11) |
|
|
#11 | |||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
آغاز میں ہی کسی کی دلیل کو صرف "منکرحیث " بمعنی" کافر" قرار دے دینا تعصب کی اعلی ترین مثال ہے اللہ سے دعا ہے میرے اور آپ کے بھی دل کو حق اور سچ کے لئے کھول دے اور ہدایت عطا فرمائے اور اس راستے پر چلنے کی توفیق دے جو اللہ کا پسندیدہ راستہ ہے یاد رکھیں شکاری صاحب اللہ سے وفاداری ہی معیار ہونا چاہئے |
|||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-12-11), کنعان (16-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن کیا میرے اس سوال کو reciprocal کردینے سے بھی یہی جواب آئے گا یعنی کیا شعیہ وہابیوں یا دیوبندیوں کو مسلمان سمجھتے ہیں یا بریلوی وہابیوں یا دیوبندیوں کو مسلمان سمجھتے ہیں ؟ یقینا اس بحث برائے بحث کا کوئ نتیجہ نہیں نکلے گا چونکہ جو تاثر فریقین کے "علماء" نے عوام الناس پر قائم کردیا ہے وہ آپکے اتنے خوبصورت جواب سے کم ہونے کا امکان بہت معدود ہے میں آپکو یہیں اس فورم کے بے شمار تھریڈ دکھا سکتا ہوںجو صرف نفرت اور تعصب پر مبنی ہیں بات کو اور آگے بڑھاتے ہوئے میں آپ کو مسند احمد ہی کی کچھ احادیث پیش کروں تو کیا آپ ان کو آمنا صدقنا قبول کرلیں گے ؟؟ |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن جو محققین ہوتے ہیں علمِ حدیث کے ، ان کے لیے اس لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ ان کے مختلف طبقات کے دلائل کا تجزیہ کرکے کوئی مستند نظریہ پیش کرتے ہیں ۔ عرب و عجم کا فرق میں نے کیوں رکھا ہے ؟ وہ فیصل بھائی کے اقتباس کے جواب میں نیچے عرض کرتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر کوئی حدیث کو حجت تسلیم کرنے والا یہ کہتا ہے کہ ان کے پاس دلائل نہیں ہیں تو وہ غلطی پر ہے کیونکہ ان کے پاس اپنے موقف کے بارے میں دلائل موجود ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ کیا یہ دلائل اتنے مستحکم ہیں کہ مخالف نظریہ / عقیدہ کو اس کے لیے چھوڑا جائے ؟ لیکن اگر وہ آدمی جو حدیث کو حجت تسلیم کرتا ہے ان کے دلائل کو صحیح غور و فکر اور مستند تحقیق کے بعد درخور اعتنا نہیں سمجھتا اور اس کے بعد حدیث کو لازما حجت تسلیم کرتا ہے تو یہ اس کا عقیدہ ہے ۔ اب رہ گئی یہ بات کہ یہ منکرین ِ حدیث / منکرین ِ حجیتِ حدیث یہود و ہنود کے ایجنٹ ہیں یا نہیں ؟ تو میرا خیال ہے اور یہ میں اپنے ناقص مطالعے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ ہنود کے ایجنٹ تو بالکل نہیں ہیں اور نہ ہی ان سے متاثر ہیں کیونکہ ان کی ایک کثیر تعداد جدید تعلیم یافتہ افراد پر مشتمل ہے جو عموما اسلامی علوم کے سرسری مطالعے سے اپنا گزارا چلاتے ہیں جبکہ ہنود ان کے مقابلے میں خرافات وغیرہ کے قائل ہیں تو یہ ان کے ایجنٹ یا ان سے متاثر ہرگز نہیں ہوسکتے ۔ البتہ یہودی مستشرقین کے خیالات و نظریات سے خاصے متاثر ہیں ان کے اکثر خیالات اور افکار جو ان کی کتابوں میں پائے جاتے ہیں تہذیب حاضر کے یہودی مستشرقین سے بغیر حوالہ کے ماخوذ ہوتے ہیں ۔ ان سے اتنے متاثر ہیں کہ ان کی کتابوں کو اسلامی علوم بالخصوص علم حدیث پر نشتر زنی کے لیے رکھتے ہیں یہ میرا مشاہدہ ہے کیونکہ میں ان کے قریب رہ کر ان کا مطالعہ کرچکا ہوں ۔ انہی معنوں میں یعنی ان یہودیوں سے شدت تاثر کو اگر آپ ایجنٹ ہونا کہتے ہیں یا نہیں لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ جو کام یہودی محققین اسلام کی بنیادوں کے انہدام کے لیے کرتے ہیں یہ اس کے ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 25-11-11 at 08:06 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-12-11), فیصل ناصر (25-11-11), احمد نذیر (26-11-11), خورشیدحسین (25-11-11), شکاری (25-11-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
فیصل بھائی ! شکاری بھائی میرے پیرے میں کون سا چھپا ہوا پوائنٹ سمجھ گئے اور فورا جواب سے نوازا ، اس کی سمجھ نہیں آئی مجھے ۔ عرب منکرین حدیث اور ہمارے منکرین حدیث کا صحیح اندازہ آپ کو تب ہوگا جب آپ عربی زبان بالخصوص اسلام کے قرن اول کی زبان اور اس کے قواعد کا تفصیلی مطالعہ کریں گے ۔ یہ بحث مامون کے قریب کے دور سے مسلمانوں میں ظاہر ہوئی جس میں مسلمانوں کے ایک فرقہ معتزلہ کی ایک شاخ نے اس نظریہ کو اختیار کیا کہ حدیثِ رسول حجت نہیں ہے ، وہ عربی لغت میں ماہر ، عربی زبان کی باریکیوں سے آگاہ ، اس کے قواعد پر غور و فکر کرنے والے بلکہ کچھ ان میں سے ایسے ہیں جن کی کتابیں تک ہمارے مدارس میں پڑھائی جاتی ہیں ، تھے ۔ ہمارے ہاں کے منکرین حدیث/ منکرین حجیت حدیث فیروز اللغات اٹھاکر قرآن کی تشریح و تفسیر کرتے پھر رہے ہیں جبکہ عرب منکرین حدیث صرف روایت اور درایت کی بنیاد پر بحث کرتے ہیں ، علم حدیث کو اگر نشانہ بناتے بھی ہیں تو لغت کی دلیل ان کی صحیح ہوتی ہے ، صرف و نحو میں ان کے اصول وہ ہوتے ہیں جو اٹل ہیں لیکن اعتراض اگر وہ کرتے ہیں تو صرف اس اصولی بحث پر کہ حدیث کو حجت مان لیں یا نہیں ۔ ہمارے ہاں کی طرح نہیں کہ ایک حدیث کو لے کر تمام احادیث پر جھاڑو پھیر دیتے ہیں ۔ ان کی کتابیں مطالعہ کرنے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی ذہنیت یہ ہے کہ اگر حدیث حجت ہے تو پھر سارے حجت ہیں ہم پر اور اگر نہیں تو پھر صحیح و حسن و مقبول وغیرہ میں کوئی نہیں ۔ ان سے بحث کرو تو آدمی کے ذہن میں لغت ، ادب ، صرف و نحو اور بلاغت کے متعلق نئے معلومات داخل ہوجاتے ہیں جبکہ یہاں ؟ معاف کرنا فیصل بھائی ! فورم پر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ منکرین حدیث کی طرف سے کوئی اینکر پرسن باتیں کر رہا ہے ۔ معذرت خواہ ہوں اپنی مصروفیت کے باعث ایسی بحثوں میں نہیں پڑتاکیونکہ انہیں پھر ایک نقطے تک پہنچانا ضروری ہوتا ہے لیکن منتظمین بھائی کے مسند احمد کے بارے میں ناروا تبصرہ پڑھ کر قابو میں نہ رہا ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 25-11-11 at 08:00 PM. وجہ: اضافہ متن |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, فیصل, ہوتا, کتاب, کتب, گفتگو, پڑھی, ناصر, موجود, اُس, اسلام, بھی۔, بحث, تمنا, تبصرہ, جگہ, حدیث, دین, رہنا, شفٹ, شمار, ضروری, علامہ, عمومی, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|