| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 383
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دراصل ابھی ابھی مجھے ایک دوست کا میسج آیا اس کے متعلق اس لیے کنفرم کرنے کیلئے دوستوں سے پوچھا ہے۔ انگلش میں ہے مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں ڈاکٹر ذاکر نائیک ۔تقابل ادیان میں ماہر ہیں ۔میں نے پہلے بھی کہا کہ وہ مفتی نہیں اور فروعی مسائل پر گفتگو سے پرہیز کریں ۔یہ علماء اور مفتیان دین کا کام ہے ۔پہلے بھی تین طلاق کے مسئلے پر انہوں نے بات کی ۔تو اسوقت بھی میں نے یہی کہا تھا ۔یزید کے بارے میں خاموش رہنا بہتر ہے
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-03-12), shafresha (14-11-10), فیصل ناصر (14-11-10), حیدر (21-11-10), عبداللہ آدم (14-11-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کچھ حلقہ احباب کے نزدیک یہ اختلافی مسئلہ ہے آپ یوٹیوب پر سرچ کریں اس کا ہندی ترجمہ بھی مل جائے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-03-12), shafresha (14-11-10), فیصل ناصر (14-11-10), حیدر (21-11-10), عبداللہ آدم (14-11-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ان ان شاء اللہ ایک نا ختم ہونے والی بحث شروع ہوئی کہ ہوئی!!!
ایک آیت پیش کرتا ہوں شاید بات بن جائے:: تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ وَلاَ تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُواْ يَعْمَلُونَ وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی، جو اس نے کمایا وہ اس کے لئے تھا اور جو تم کماؤ گے وہ تمہارے لئے ہوگا، اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا. والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-03-12), shafresha (14-11-10), فیصل ناصر (14-11-10), نورالدین (03-12-10), حیدر (21-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے؟؟, کہہ, کیلئے, گئی, ٹیوب, پوچھا, پلیز, یو ٹیوب, ویڈیو, وڈیو, لگ, نائیک, میسج, متعلق, آیا, انگلش, ابھی, خاص, دوست, دوستوں, ذاکر, سمجھ, طلاق, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟ | احمد بلال | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 7 | 26-07-10 10:38 AM |
| ان ویڈیو کا اردو ترجمہ چاہے کوئی کر کے دے گا کیا؟؟ | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 43 | 04-05-10 06:39 PM |
| ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ | حیدر Rehan | علوم قرآن کریم | 30 | 22-12-09 03:08 PM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 06:35 AM |