واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


راولپنڈی، چاندنی چوک کا فلائی اوور منصوبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-12, 04:33 AM   #1
راولپنڈی، چاندنی چوک کا فلائی اوور منصوبہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-01-12, 04:33 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

راولپنڈی میں ماضی قریب میں چاندنی چوک پر فلائی اوور کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ اور کافی تیز رفتاری سے کام ہورہا ہے۔ ایک دو بار وہاں جانے کا اتفاق ہوا ہے، اندازہ ہوتا ہے کہ بہت جلد یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔


view-02.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 149
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), پاکستانی (14-01-12), ملک اظہر (12-01-12), عبدالقدوس (12-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12), عدنان دانی (16-01-12)
پرانا 12-01-12, 05:52 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے رے حسرت لگتا نہيں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-12, 04:28 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
چند روز قبل میں‌ وہاں جا چکا ہوں، کام کافی رفتار سے جاری ہے، کچھ پلرز pillars مکمل ہو چکے ہیں۔ آگے کیا ہوگا یہ اللہ جانتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-12, 11:13 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اس کی بجائے وہ ناز سینما سے لیکر سنٹر تک کچھ حل نکالتے تو فائدہ زیادہ تھا. . . . یہاں گزارہ چلتا رہتا تھا لیکن وہاں پر تو بائیک پر بھی دانتوں پسینا آجاتا ہے.

یہی حال ان لوگوں نے زیرو پوائنٹ کی بجائے کمپلیکس کے سگنل پر فلائی اوور بنا کر کیا تھا اور بعد میں اب زیرو پوائنٹ پر بھی بنانا ہی پڑا ہے.

دوسری بات یہ کہ بجائے اس کے آپ لئی ایکسپریس وے کو مکمل کرا دیں تو مری روڈ کا رش آدھا ہو جانا ہے، لیکن وہ چونکہ شیخ رشید نے افتتاح کیا تھا اس لیے اب اسے پورا بھی وہی کرے گا. . . کوئی شہباز شریف ہو یا خادم اعلیٰ ، کیا مجال ہے جو کوئی ہاتھ بھی لگا دے !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-12), رضی (13-01-12), عبدالقدوس (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 12:07 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی بھائی چاندنی چوک فلائی اوور سے میرے خیال میں فیض آباد سے مریڑ چوک کو کراس کرنے تک کے وقت میں زیادہ سے زیادہ 5 منٹ کا فرق پڑئے گا میرا اندازہ ہے سنٹر ہسپتال موجودہ بے نظیرشہید ہسپتال سے ناز سینما بھی رش زیادہ ہوتا ہے اور پھر لیاقت باغ چوک سے مریڑ چوک ان تینوں اشاروں پہ بھی کافی رش ہوتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-12, 05:26 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
آپ کی بات صحیح ہے کہ اصل رش تو چاندنی چوک سے ناز سینما تک اور لیاقت باغ سے مریڑ چوک تک ہوتا ہے۔ اس علاقوں پر کسی نے بھی حقیقی توجہ نہیں دی۔ سستی شہرت کے لئے قوم کے کروڑوں اربوں روپے لٹائے جارہے ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-01-12, 12:02 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو كر لو گل۔۔‌اگر ايك ہي بار ميں سارا رش ختم ہو گيا تو كميشن اور دھندے‌كا كيا ہو گا۔۔۔‌كيا اگلے اليكشن كے ليے اخراجات آپ مفت كے‌مشير دو گے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 10:36 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاندنی چوک پر تو انڈر پاس بننے سے کافی مسئلہ حل ہو گیا تھا، ہن اے دوہرا خرچا کرن دی کی لوڑ اے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 07:31 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی انڈر پاس کمیٹی چوک میں بنا ہے میرے خیال میں اس منصوبہ کے ساتھ چوہڑ چوک کے منصوبہ کا اعلان کیا تھا جناب خادم اعلی نے ہمارا اس جانب کبھی چکر نہیں لگا کیا وہاں بھی کام ہورہا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین زبیرافتحار خبریں 1 10-08-11 04:50 PM
راولپنڈی، ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی، نوجوانوں کا پولیس پر ہلہ، 27 گرفتار گلاب خان خبریں 1 05-08-11 03:22 AM
راولپنڈی، ہائیکورٹ انتظامیہ نے جعلی جج پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:53 AM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
راولپنڈی، جی ایچ کیو کے قریب خودکش حملے میں آٹھ افراد ہلاک وجدان خبریں 0 04-02-08 04:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger