| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 583
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہترین شیئرنگ ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (26-05-09), رضی (26-05-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی باقی باتیں تو ایک طرف لیکن روٹی کے حوالے سے جن خیالات کا اظہار کیا گیا ہے میں ان سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں۔۔
کیوں کہ میں خود ایک سے زائد تندوروں سے یہ روٹی لے چکا ہوں۔۔۔ یہ جس کسی نے بھی لکھا ہے ذاتی عناد کی بنا پر یا کسی اور کی طرف سے لکھا ہے۔۔۔ ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 26-05-09 at 10:29 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب سے روٹی دو روپے کی ہوئی ہے۔ہوٹل کا مالک بھی فرعون بن بیٹھا ہے گاہکوں کے ساتھ انتہائی گھٹیا سلوک صرف جو سالن لے اسے ہی روٹی دیتا ہے-صرف روٹی خریدنے والوں سے یوں پیش آتا ہے جیسے خیرات لینے آئے ہوں حالانکہ ہر دوسرے دن حکومتی آٹے کا ٹرک لیتا ہے ہوٹل پہ دس فیصد بھی استعمال نہیں ہوتا باقی پیکنگ بدل کے مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں شروع شرو ع میں کسی نے شکائیت کی چھاپہ مار ٹیم آئی اور اسے لے گئی لیکن دوسرے ہی دن واپس آگیا اب ہر اصرار کرنے والے گاہک کے کہتے ہے کہ شکائیت سیل کا نمبر مجھ سے لو اور میری شکائیت کرو-کیوں کے اسے ن لیگ کے ایک موجودہ وزیر کی حمایت حاصل ہے یہ سچ ہے اگر کسی کے پاس کا کوئی حل ہے تو بتا دیں شکریہ
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ممکن ہے کہ مذکورہ تحریر ذاتی عناد کی بنا پر لکھی گئی ہو مگر خاکسار کو متعدد شکایات موصول ہو چکی ہیں اور کچھ عرصہ قبل خاکسار نے پہلوانوں کے شہر میں ایک سروے بھی کیا تھا جس میں عوامی شکایات بھی یہ ہی تھیں کہ روٹی کا وزن کم ہے تاہم آپ کا بات کا بھی احترام کیا جاتا ہے اور دوسری بات کہ اخبارات میں لکھے جانے والے کالموں کا مقصد عوامی شکایات کو حکومت کے ایوانوں تک پہنچانا ہوتا ہے ہمارا مقصد تنقید برائے تعمیر ہوتی ہے بعض اوقات ہم کو خبر میں لفظوں کی آمزیش اس طرح کرنا پڑتی ہے کہ وہ عوام کی شکایت بن جائے جیسا کہ ہم اکثر خبر میں لکھتے ہیں کہ عوامی سماجی حلقوں نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے یا پھر اصلاح او احوال کامطالبہ کیا ہے بعض اوقات ہم سروے رپورٹ میں لکھتے ہیں کہ عوامی شکایات پر فلاں اخبار کی ٹیم سے سروے کیا جبکہ عوام بے چاری تو بس کولہو کے بیل کی طرح ہے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم کالی بھیڑیں ہر جگہ ہوتی ہیں
آپ کے مسئلے کا حل میرے خیال میں عوامی دباؤ اور احتجاج ہے اس طرح یہ بات منظر عام پر آئے گی اور ایکشن ہو گا۔۔۔ لیکن عمومی طور پر دو روپے روتی کا اقدام قابل صد تحسین ہے۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ کی بات بالکل بجا ہے۔۔
لیکن اس زیادتی کا ذمہ دار عوام ’’صاحب تندور‘‘ ہے۔۔ کیوںکہ حکومتی سطح پر تمام تندوروں کو یکساں آٹا ملتا ہے، جب ایک علاقے کے تندور سے روٹی اچھی ملتی ہے تو دوسرے علاقے میں ایسا کیوں ہے،۔۔۔ میرے خیال میں عوام کو بیدار ہونا ہوگا۔ ہم زیادتیاں برداشت کرتے کرتے منافقت کی حدود بھی پار کر چکے ہیں، شاید ایسے ہی عوام کے لئے کسی نے کہا تھا کہ قتیل اس سے بڑھ کر منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔ اگر اہل محلہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں تو یہ تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں یہ میرے رائے ہے ۔۔ غلطی کا احتمال ہے۔۔۔۔ اس لئے اگر پسند نہ ہو تا معذرت۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور روٹی کا معیاد بھی کچھ نہیں ہے ان سے کہیں تو کہتے ہیںجیسا آٹا آتا ہے ویسی ہی روٹی ہوگی۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
راجا صاحب اور رازی دونوں کی باتیں اپنی اپنی جگہ درست ہیں میں ان سے متفق ہوں اور راجا صاحب کی بات کہ عوامی دبائو بھی ہوتا ہے اور بحیثیت ایک صحافی یہ ہمارا فرض بھی ہوتا ہے کہ عوامی مسائل پر لکھا جائے اور کوشش کی جائے کہ ان کا ازالہ کیا جائے شکریہ دونوں احباب کا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی تحریر ہے انجم بھائی ، اس موضوع اور اس کے تبصروں سے اندازہ ہورہا ہے کہ اس پر بحث بھی ہوگی اور اگر ہم سب چاہیں تو اس ک امناسب حل بھی مل جل کر نکالا جاسکتا ہے ، جیسے ابنٍ آدم بھائی نے کہا ! اس کے حل میں تو انجم بھائی ایک خبر جیسی رپورٹ بنا کر اس علاقے کے اخباروں میں آپ بھی رابطہ کرکے یہ خبر لگوا سکتے ہیں ، اس پر عوام کا احتجاج ہوگا تو کوئی نہ کوئی اچھا نتیجہ نکل ہی آئے گا ۔
باقی روٹی امیر کیلئے آج بھی سستی ہے اور غریب کیلئے آج بھی مہنگی ، اللہ وہ دور جلد ہی لائے کہ جب غریب روٹی کے معاملے میں خود کفیل ہوجائیں ۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ غزل جی آپ کا اور آپ کی بات سے میں بھی متفق ہوں سب لوگ مل کر ہی کسی مسلئے کا حل نکال سکتے ہیں صرف کہنے سے کچھ نہین ہوتا ہم لوگ یہ کہہ دیتے ہیں جن کا کام ہے وہ کریں اور حکومت وقت کو گالیاں دیتے رہتے ہیں یہ کیوں نہیں کرتے کہ کچھ اپنا فرض بھی ادا کریں شکریہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں دو روپے کی روٹی تو صرف ایک صوبہ میں ہے
اب کیا اس کی کوالٹی ہے اور کیا نہیں اس قطع نظر اور بھی صوبے ہیں پاکستان میں کراچی میں روٹی 6 روپے کی ملتی ہے ابھی کوئی سال دو سال پہلے یہ 2 روپے کی تھی اتنی بنیادی ضرورت کا اتنا مہگا ہوجانا بذات خود ایک ظلم ہے اسکے علاوہ بھی ساری ضروریات زندگی اس عرصہ میں 200 سے 250 فیصد تک مہنگی ہوئی ہیں چاول دالیں تیل گھی مصالحےگوشت اور دودھ کونسی چیز ہے جس پر غریب پریشان نہیں ہے قرضے اور امداد حمکرانوں کی جیب میں اور بھگتان غریبوں پر ابھی تو نئے بجٹ کی ستم ظریفیاں باقی ہیں یہ جو ورلڈ بنک سے ڈالر آرہے ہیں ان کا بھگتان کیا حصے میں آتا ہے ہمارے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کراچی میں تو 5 روپے کی ایک روٹی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثوبیہ جی آپکی تو ڈھونڈ مچی ہوئی ہے
کہاں گم ہیں شکر ہے آپکی آمد ہوئی ورنہ شاہ جی جانے والے تھے بھوک ہڑتال پر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ثوبیہ جی آپ کو انتہائی ادب کے ساتھ سلام کیا کروں گا اب وجہ نہ پوچھنا بس ورنہ ٹرک کہہ دوں گا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فروخت, کباب, کراچی, پاکستان, پسند, وزیر, نظر, موقع, موجودہ, ماں, مسائل, مسجد, اللہ, انتظامیہ, احتجاج, بہترین, بچوں, حل, دھماکہ, زندگی, سال, طالبان, صوبہ, صوبے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| `میری پہلی روٹی | ابو عمار | گپ شپ | 29 | 24-08-11 01:57 AM |
| روٹی | wajee | علوم حدیث | 2 | 15-11-10 10:05 PM |
| روٹی کا لالچ دینے والے! | ھارون اعظم | خبریں | 1 | 03-03-10 08:47 AM |
| روٹی اور انصاف | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 17-01-09 10:34 PM |
| قاتل چوٹی | بھائی | پاکستان کی سیاحت | 13 | 26-11-08 12:27 PM |