| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 684
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرصت سے پڑھ کر تبصرہ کرنا پڑے گا
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (16-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تصویر میں دھوکہ ہے کہ سچائی کو مکس کر دیا گیا ہے ، کسی کی نظر میں جوان اور کسی کی نظر میں بوڑھی۔ سورس ہمیں صحیح معلومات پہنچانے میں مخلص نہیں ۔ یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے بچپن میں بادلوں میں اپنی پسند کی شبّہہ بنالینا ۔
لیکن بعض چیزیں یا باتیں بہت واضح ہوتی ہیں اس میں مختلف نکتہ نظر کی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ معلومات کی سورس ہمیں شک شبہے میں رکھنا نہیں چاہتی۔ بلکہ سورس ہمیں واضح کر دینا چا ہتی ہے کہ اصل کیا ہے۔ زاویہ نظر صرف اسی صورت مختلف ہوتا ہے جب ہم سورس کو متنازع سمجھیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ضروری نہیں ہوتا کہ "جب سورس کو متنازع سمجھا جائے تب ہی زاویہ نظر کے مختلف ہونے کی وجہ سے اختلاف رائے پیدا ہو"۔ ایک واضح چیز جو آپ کی نظر میں غریب کی خالی پلیٹ کی طرح صاف ہے ، ضروری نہیں دوسرے کے پاس بھی ایسا ہی ہو۔ عموماً ناکافی یا ادھوری معلومات بھی زاویہ نظر کو تبدیل کر دیتی ہیں۔ مثلاً مجھے زاویہ نظر کی تبدیلی کے ایک واقعہ سے گزشتہ دنوں سامنا ہوا۔ بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے میرا گزر ایک سڑک سے اکثر ہوتا ہے۔اُس سڑک پر ایک مرتبہ کسی وجہ سے کھدائی ہوئی ۔یہ کھدائی سڑک کو کراس کر کے کنارے سے قبل رک جاتی تھی۔ بعد میں اس پر مٹی پتھر ڈال کر بند کر دیا گیا۔ لیکن کھڈا سا بن گیا جس پر سے موٹر سائیکل گزارنا بُرا لگتا تھا۔ چناچہ ایک کنارہ ایسا تھا جہاں سڑک سلامت تھی ۔۔وہاں سے ہم بائیک گزار لیا کرتے تھے۔ عید کے بعد جب اُس روڈ سے گزرنے کا اتفاق ہوا تو دور سے نظر پڑی کہ سڑک کا وہ کنارہ جہاں سے ہم بائیک گزارا کرتے تھے، وہاں پر کسی نے بڑا سا پتھر رکھ دیا ہے۔ رحیم یار خان کی روٹین یہ ہے کہ سپیڈ بریکر بنا کر اس کے کناروں پر بھی پتھر وغیرہ رکھ دیتے ہیں تاکہ منڈے کھنڈے وہاں سے تیزی سے بائیک نہ گزار سکیں ۔ مجھے وہ پتھر دیکھ کر سخت غصہ آیا کہ اب یہاں کس کو تکلیف ہو گئی۔ مین روڈ ہے۔ یہاں بھی بندہ سپیڈ سے نا جائے تو کیا پیدل جائے۔ شاید غصے میں ، میں نے دل میں اُس نادیدہ شخص کو کوئی مغلظات بھی نکال دی ہوں۔ خیر جب میں نزدیک پہنچا تو دیکھا کہ گزشتہ بارشوں کی وجہ سے سڑک کی اُس جگہ پر گہرا گڑھا بن گیا ہے ۔۔۔جس کی وجہ سے انجان آدمی کو نقصان کا اندیشہ تھا۔ کسی نے نیکی کی اور وہاں پر پتھر رکھ دیا تاکہ دور سے ہی علم ہو جائے اور احتیاط برتی جائے۔ میں دل ہی دل میں شرمندہ ہوا کہ کسی نے اپنا قیمتی وقت نکال کر دوسروں کو تکلیف سے بچایا ۔۔۔جبکہ میں اُس کو بُرا بھلا کہہ رہا ہوں۔ اب کیا ہے کہ یہ سورس یا حقیقت بالکل واضح تھی یعنی ایک بڑا پتھر۔ لیکن دور سے دیکھنے کی وجہ سے زاویہ نظر مختلف ہو گیا۔ اب اگر میں وہاں قریب نہ جاتا اور صرف دور سے دیکھ کر رہ جاتا ۔۔۔تو میرا زاویہ نظر کیسے تبدیل ہونا تھا؟ یہ معاملہ ہے سابقہ منفی تجربات اور ادھوری معلومات کا۔ ۔ ۔ تاہم کبھی کبھی واضح حقیقت پیچیدہ صورت بھی اختیار کر لیتی ہے۔ یہ تصویر اُسی پیچیدہ صورت کو پیش کر رہی ہے۔ عام دنیا میں تصویر سے ہٹ کر پیچیدہ صورت حال کی کئی مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں۔ اس فورم پر بھی کئی پیچیدہ صورتحال موجود ہیں۔ مثلاً احادیث والا معاملہ۔ چناچہ ضرورت اس امر کی ہوتی ہے کہ ہم ایک دوسرے کے موقف کو مخلصانہ انداز میں سمجھنے کی کوشش کریں اور سمجھنے کا پراسس یہی ہے کہ انسان پیچیدہ صورت حال میں چھوٹی چھوٹی جزیات پر غور کرے۔ Last edited by حیدر; 16-09-11 at 02:39 PM. وجہ: Editing a Line |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-09-11), فیصل ناصر (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نورالدین (16-09-11), منتظمین (16-09-11), رضی (18-09-11), عبداللہ آدم (16-09-11), عروج (18-09-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مثلاً اگر تھریڈ پڑھا جائے تو معلوم ہو گا کہ وہاں یونیورسٹی میں بھی اس تصویر کے معاملے میں دو یا دو سے زائد آرا تھیں۔ جس طرح فیصل بھائی کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں جوان لڑکی ہے۔ اسکے برعکس مجھے پہلی مرتبہ بھی اور اب بھی اس میں بوڑھی عورت کی شبیہ نظر آتی ہے۔ مبشر بھائی کا کہنا ہے کہ چھوٹی سی بچی ہے۔
اب دو ہی صورتیں ہیں یا تو ہم ایک دوسرے کو جھٹلا دیں، دوسرے کی دماغی حالت پر شک کریں۔۔۔اور اپنی بات پر اڑ جائیں کہ نہیں میں ہی ٹھیک ہوں۔۔۔۔وہ غلط کہہ رہا ہے۔ یا پھر ہم اس تصویر کی چھوٹی چھوٹی جزیات پر غور کریں اور ایک دوسرے کو سمجھائیں۔۔۔۔ تب جا کر یا تو میں ان کو اس تصویر میں بوڑھی عورت دکھا دوں گا یا پھر یہ مجھے اس تصویر میں جوان لڑکی (اس معاملے میں میں تیز ہوں۔۔۔۔ڈھونڈ نکالی تھی۔ چھوڑنے والا نہیں۔ ۔۔۔شادی جو نہیں ہوئی )
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-09-11), فیصل ناصر (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نورالدین (16-09-11), رضی (18-09-11), عبداللہ آدم (16-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی بات صحیح ہے حیدر بھائی
فرق صرف ایک نکتے میں ہے جب ہم کسی بات پر بحث کرتے ہیں تو ہماری انا ہم کو دوسرا زاویہ دیکھنے ہی نہیں دیتے مطلب یہ کے ہماری ہر بحث کا اصل مقصد کسی بھی بات کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے کے بجائے " میں ٹھیک ہوں اور تو غلط ہے " پر مبنی ہوتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بحث کا احسن طریقہ یہی ہے کہ اس کو جدال یا ٹسل سے بچایا جائے((میں خود سو میں ننانوے دفعہ ایسا نہیں کر پاتا(( ، اور تجربہ بتاتا ہے کہ اسی صورت میں کسی درجے اس اصلاح کی امید کی جا سکتی ہے جو اگلے بندے سے مجھے مطلوب ہے............. !!!
جہاں تک احادیث یا مذہب کی دوسری باتوں کا معاملہ ہے تو یہاں پر لاجک سے زیادہ "منقول" چیزیں اہمیت رکھتی ہیں.......... اور ہم ہر ہر چیز کی کنہ کو پہنچ بھی نہیں سکتے اور نہ ہی ہم پر یہ ناروا بوجھ دالا ہی گیا ہے کہ ہر ہر حکم اور عمل کی علت تلاش کر کے اس پر عمل پیرا ہوں......... اس لیے ان معاملات میں زاویہ نظر کے ساتھ ساتھ اس بنیادی فرق کو بھی مد نظر رکھنے کی از حد ضرورت ہے . والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ ! عبداللہ ابنِ آدم بھائی۔ نظریہ “زاویہ نظر ” دین پر لاگو نہیں ہوتا ، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ “ میں تمہارے درمیان ایسا دین چھوڑ کر جا رہا ہوں جس کی راتیں بھی دن کی طرح روشن ہیں۔ Last edited by skjatala; 16-09-11 at 11:12 PM. |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او بھائی جان۔۔۔۔زاویہ نظر کا معاملہ اسلام میں ۔۔۔۔۔"منوانے اور سمجھانے" کی حد تک محدود ہے۔ میرا مراسلہ نمبر 9 اسی بات کو بیان کر رہا ہے کہ اسلام کی بات کرتے ہوئے ہم دوسروں کو سمجھانے کے بجائے ، منوانے پر تُل جاتے ہیں۔ اور یہی چیز مسائل پیدا کر دیتی ہے۔
اسی بات کو شاید قران میں اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ " اور تم کو ان پر داروغہ بنا کر نہیں بھیجا گیا"، " اور نہیں ہے تم پر کُچھ بھی مگر پہنچانا"، "اے نبی کیوں تم انکی فکر میں اپنی جان ہلکان کیے دے رہے ہو۔۔۔۔"(درست الفاظ یاد نہیں، مفہوم ہے) وغیرہ یہ ضروری نہیں ہوتا کہ جس طرح اس تصویر میں دونوں زاویہ نظر رکھنے والے افراد حق بجانب ہوں اسی طرح باقی معاملات میں بھی ہوتا ہو۔ کئی معاملات ایسے ہوتے ہیں جہاں دو میں سے ایک زاویہ نظر غلط ہوتا ہے۔ لیکن زاویہ نظر کی طاقت کے اس ٹاپک کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو یہ بات تسلیم کرنی چاہیے کہ ہر موضؤع پر ایک سے زائد نظریات موجود ہو سکتے ہیں۔ اور ان نظریات کا مقابلہ تشدد یا جبر سے نہیں بلکہ دلائل سے کیا جا سکتا ہے۔ اور دلائل سے بات کرنے کے لیے آپ کو حوصلہ، تدبر، صبر، باریک بینی جیسے ہتھیاروں سے کام لینا پڑے گا۔ ورنہ مارا ماری میں آپ لوگ اپنے حمایتیوں کو بھی اپنے سے دور کر دیں گے۔ "آپ لوگ یہ زاویہ نظر سمجھ رہے ہو کہ نہیں؟"
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لگ رہا ہے آپ بھی اب ہم پر وہی کچھ اپلائی کرنا چاہ رہے ہیں جس کا ذکر منذرجہ بالا سطور میں ہے- ناراض نہ ہوں۔ آخر تھریڈ کو طول کیسے دیا جائے، جبکہ کافی دنوں کے بعد اچھا تھریڈ پڑہنے کو ملا ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ “ اچھی شئرنگ اور شکریہ” کی گرد تلے دب کر قصّہ پارینہ بن جائے۔ جیویں سائیں دی مرضی |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کوئی دوشیزہ جو اپنے عاشق سے کسی بات پر ناراض ہو کر منہ پھیر کر کھڑی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہنگامہ, کتابوں, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, لڑکی, نظر, ممکن, ماں, مسائل, معلوم, امریکہ, استاد, بھائی, بچوں, تلاش, تصویر, حال, خوش, دیکھو, راستہ, زندگی, شکاگو, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) | umalbaneen | اپکے کالم | 2 | 24-09-11 10:25 AM |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ | وجی | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-02-09 03:20 PM |
| حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:39 AM |