| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 264
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), فیصل ناصر (11-12-10), ھارون اعظم (11-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), محمدعدنان (11-12-10), مسٹر شیف (12-12-10), wajee (11-12-10), بزم خیال (12-12-10), حیدر (11-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ حیدر (11-12-10), عروج (12-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
قرآن نے تو صاف طور پر چیلنج دیا ہے، کہ اگر یہ نعوذ باللٰہ کلام الہٰی نہیں تو اس کی طرح ایک سورۃ بنا کر پیش کردیں۔ عرب کے فصحاء ناکام رہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شئرنگ ہے !
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھیا ! اب مستشرقین کے مغالطوں کا انداز بدل گیا ہے اور ان باتوں سے وہ خود دامن چھڑارہے ہیں کہ یہ ہمارے "اکابر" کی غلط فہمیاں تھیں۔ اس امرکی تردید آپ کو فلپ حتی(جو غالبا شبلی نعمانی کے معاصر تھے) وغیرہ کی کتابوں میں مل جائے گی بلکہ اس سے ایک قدم آگےوہ اس امر کا بھی اعتراف کررہے ہیں ، کہ دنیا کی زبانوں میں ، صرف و نحو کے اعتبار سے ، جن زبانوں پر سب سےزیادہ کام کیا گیا ہے ، عربی ان میں سرِ فہرست ہے ۔ بہر حال اچھی شیئرنگ ہے ۔ناواقف مسلمان اب بھی ایسی غلط بیانیوں سے متاثر ہوتے ہیں ۔ "جس کی ایک زندہ مثال ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مناظروں میں ایک آدمی کی وساطت سے قرآنِ کریم کی غلطیوں پر مشتمل کتاب کا اظہار تھا ،جس کا مدلل جواب نہوں نے دیا تھا" یہ مثال پاس بیٹھے ہوئے ایک دوست سے ملی ،خود دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا ،کسی کو لنک معلوم ہو تو شیر کرے تاکہ بھیا کے حوالے کو تقویت ملے اور ہم ملاحظہ کرسکیں۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 11-12-10 at 08:46 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), فیصل ناصر (11-12-10), بزم خیال (12-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عروج (12-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے رب کے کلام کی کیا بات ہے!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (11-12-10), بزم خیال (12-12-10), عبیداللہ عبید (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10), عروج (12-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیئرنگ کا شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بات مذھب ،نبی یا قرآن کےمتعلق غلط فہمی پھیلانے سے تعلق رکھتی ھو۔ میرا تجربہ ھےکہ اسے شائع مت کریں اسطرح ایک غلط خیال کے فروغ سے ھم غیر مذھب یا ناقص علم اور عقل والوں کو پوائینٹ فراھم کرنے کے مرتکب بن جاتے ھیں۔ ھم میں عالم یا عالمہ تو ھے کوئی نہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کلام, پاک, قواعد, مکہ, میر تقی میر, مقابلہ, مجید, معلوم, اللہ, انگریزی زبان, اردو, اعلیٰ, تحریر, جواب, حدیث, خلاف, سال, شور, عجیب, عربی, عرض, غلطی, غالب, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر | ایس اے نقوی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 70 | 27-11-09 03:51 PM |