واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


زلزلہ و سونامی ۔ ۔ ۔قدرتی یا مصنوعی آفات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 11:45 AM   #1
زلزلہ و سونامی ۔ ۔ ۔قدرتی یا مصنوعی آفات
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 24-03-11, 11:45 AM

جب جاپان میں زلزلہ آیا تو مجھے حیرت نہی ہوئی کیونکہ میں کشمیر میں لائے ہوئے زلزلہ پر بہت کچھ سوچ چکا تھا وہاں پر مصنوعی طریقے سے بنائے جارہے ایک قدرتی ڈیم کی کچھ حقیقتیں موجود تھیں جن کا شئیر کرنا مشکل ہے کیونکہ بات میڈیا پر موجود نہی ہے اس لیے شک کی زیادہ گنجائش زیادہ بنے گی اور یقین سے دور نکل جائیں گئے اور ویسے بھی :

مولا علی کے ایک قول کا مفہوم ہے کہ ’’سنے والے کی سمجھ کے مطابق بات کرو‘‘

اس لیے مجھے لگا کہ جاپان پر لائے ہوئے زلزلہ پر کچھ کہا اور سنا جائے کیونکہ اس موضوع سے مطلق خبریں میڈیا پر موجود ہیں۔اور کچھ تبصرے بھی مل جائیں گئے۔

میں جانتا ہوں کہ اج اس بات پر کہ زلزلہ و سونامی جیسے واقعات مصنوعی طریقے سے وقوع پذیر ہوسکتے ہیں‘‘ دنیا دو حصوں میں بٹ چکی ہے یعنی یہ کہ یہ واقعات مصنوعی طور پر پیدا کیے جاسکتے ہاں یا نہی

اس موضوع کو منظر عام پر لانے سے پہلے میں یک عجیب سی بات میں گرفتار رہا یعنی مجھے پتا تو تھا لیکن کبھی کبھی جانتے ہوئے بھی شک میں آجاتا تھا اور سمجھتے بوجھتے انکار کرنے لگتا تھا
اس کی وجہ یہ تھی کہ کچھ پیشن گوئیاں کتابوں میں موجود ہیں کہ یہ اور ایسا بہت کچھ ہوگا
یعنی لوگوں کے پاس جو خبریں ہیں ان سے صابت تو ہوتا تھا کہ یہ سب کچھ ہوگا مگر چونکہ ان خبروں کا تعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہے تو مجھے یہ لگا کہ ایسا کام اللہ ہی کرئے گا اور کوئی نہی ۔


قیامت کی نشانیوں میں جن کا تذکرہ اگر زندگی رہی تو شاید کرتا رہوں گا جن میں کچھ زلزلہ و طوفان وغیرہ کا زکر ہے۔چونکہ ایسا ہوا نہی تھا اس لیے یہ سوال ہی پیدا نہی ہوا کہ یہ سب کرئے گا کون اب جب کہ نظروں کے سامنے ہورہا ہے تو سوال بھی پیدا ہورہے ہیں ان کا جواب یہ ہے

کہ بے شک یہ قیامت کی قریب ترین نشانیاں ہیں اور ان کا وقوع پذیر ہونا موجود ہے
لیکن چونکہ کہیں یہ نہی لکھا کہ یہ سب کچھ کس کی وجہ سے ہوگا ؟ کون کریے گا ؟ مصنوعی ہوگا یا قدرتی ؟
تو ہمیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ بس ان باتوں کا ہونا موجود ہے ۔اور یہ ہورہا ہے۔


کیا اپ ان ’’دو 2 ‘‘ باتوں سے اتفاق کرتے ہیں ؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 740
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), مرزا عامر (25-03-11), اویسی (28-03-11)
پرانا 24-03-11, 11:52 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ایساہی ایک آرٹیکل جنگ نیوز میں پڑھا تھا کہ یسا کیوں ہے کہ جب بھی امریکی خلائی جہاز X37B کو خلا میں بھیجا جاتا ہے دُنیا میں کہیں نہ کہیں قدرتی آفات آجاتی ہیں۔ پچھلے سال 22 اپریل 2010ء کو یہ جہاز 9 ماہ کے لئے خلیج فارس، افغانستان، پاکستان اور آبنائے کوریا کی جاسوسی اور ضرورت پڑنے پر کسی جگہ حملہ کرنے کے لئے خلاء میں لانچ کیا گیا، پھر بھی اس خلائی جہاز سے ہارپ کی تکنالوجی کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے قدرتی آفات مصنوعی طور پر لائی جاسکتی ہیں۔ خلاء میں بھیجا گیا تھا تو 26 جولائی 2010ء کو پاکستان غیرمعمولی مون سون مغرب اور مشرق سے اور اپنے ساتھ بے پناہ تباہی لے کر آئیں۔ پاکستان کا 43 بلین سے نقصان ہوا، اموات دو ہزار سے اوپر تھیں اور تقریباً پاکستان کا پانچ واں حصہ پانی میں ڈوب گیا تھا مگر خیر یہ ہوئی کہ پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام اس وقت بھی محفوظ رہا اور 2005ء کے زلزلہ بھی اللہ کی مہربانی سے محفوظ رہا۔ اگرچہ یہ زلزلہ پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں پیش آیا۔ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ مصنوعی تھا اور ہارپ کی تکنالوجی استعمال کرکے کیا گیا تھا، کچھ کا یہ خیال بھی ہے کہ وہ شاید کسی طاقت کو یہ خیال تھا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات ان پہاڑوں میں چھپے ہوئے ہیں پھر خوشاب کے ایٹمی ری ایکٹرز ممکن ہے کہ سیلاب کا ہدف ہوں کیونکہ اب جاپان کے زلزلہ اور سونامی پر جو کہ 11 مارچ 2011ء کو درپیش ہوا کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ بھی مصنوعی ہے اور امریکہ خلائی جہاز X37B پانچ مارچ 2011ء کو خلاء میں چھوڑا گیا، اُس کے ٹھیک 6 روز بعد یہ حادثہ رونما ہوا، اس سے جاپان کے تین ایٹمی ری ایکٹرز متاثر ہوگئے ہیں اور اُن سے تابکاری اثرات خارج ہونا شروع ہوگیا ہے۔ اس پر انگلیاں امریکہ کی طرف ہی اٹھتی نظر آئی ہے کیونکہ یہ خبر ہے کہ جاپانی کئی دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر یہ کوشش کررہا تھا کہ ”ڈالرز“ کو لین دین کی کرنسی کے طور پر ختم کرکے ایک نئی کرنسی کو جنم دیا جائے اور جاپان کا شہنشاہ چین کے صدر سے تین مرتبہ مل چکا ہے۔ NibiraTV کی خبر کے مطابق جاپان کے سابق وزیر خزانہ ہیزل ٹاکاناکا کو یہ دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اپنا مالی نظام امریکہ کے حوالے کردے ورنہ اس پر زلزلہ سے حملہ کردیا جائے گا۔ یہ خبر ”یو ٹیوب“ پر بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ اگر یہ خبر صحیح ہے تو پھر امریکہ کے عزائم تو یہی ہیں کہ دُنیا میں وہ اپنی بالادستی قائم رکھے گا اور کسی اور طاقت یا طاقتوں کے گروپ کو اُس کی بالادستی کو چیلنج کرنے نہیں دے گا۔ اس نے اس کے لئے دنیا بھر کو چیلنج کیا ہوا ہے۔ دنیا بھر میں مار دھاڑ کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ابھی اس کا ہدف صرف مسلمان ممالک رہے ہیں کیونکہ بہت کمزور ہیں اور دولت مند بھی اور جرم ضعیفی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ پھر اسلامی ممالک میں حکومت کی تبدیلی کی لہر کو جنم دیا ہے۔ صرف لیبیا نے اس کی مزاحمت کی ورنہ مصر میں حسنی مبارک تو چلے گئے مگر فوج اقتدار پر قابض ہوگئی جو امریکہ کے لئے زیادہ سودمند ہے۔ اس پر دنیا کے اکثر دانشور یہ کہتے ہیں کہ امریکہ کا یہ رویہ سیاسی عزائم کی وجہ سے ہے نہ کہ مذہبی رجحانات کی وجہ سے۔ دنیا کو بہرحال یہ طے کرنا پڑے گا کہ پاکستان کا 2005ء کا زلزلہ اور 2010ء کا سیلاب اور انڈونیشیا کا سونامی اور اب گیارہ مارچ 2011ء کا زلزلہ اور سونامی مصنوعی تھا یا قدرتی۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ قدرتی حادثات تھے تو امریکی یہ کیوں کہتے ہیں کہ موسم میں ایسے تغیرات لا ئے جا سکتے ہیں جو بارش برسا سکتے ہیں اور زلزلہ لاسکتے ہیں یا کسی جہاز کے انجن کو کسی خاص جگہ سے 250 کلومیٹر پہلے ہی ایک چھوٹی سی شعاع سے پگلا یا جاسکتاہے، کسی خاص ملک خطہ یا علاقے کے گرد شعاعوں کا دیوار چین جیسا حصار قائم کرسکتا ہے مگر معروف امریکی سائنسدانوں نے اس نظریہ کو یہ کہ کر مشہور نہیں ہونے دیا کہ اُن کے نظریہ کو قبول کرلیا جائے تو کرئہ ارض کو توڑ دے گامگر امریکی حکومت نے اُن کے نظریہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے پینٹاگون کو ذمہ داری سونپی۔
پینٹاگون نے الاسکا سے 200 میل دور ایک انتہائی طاقتور ٹرانسمیٹر نصب کیا۔ 23 ایکڑ پلاٹ پر 180 ٹاورز پر 72 میٹر لمبے انٹینا نصب کئے جس کے ذریعہ تین بلین واٹ کی طاقت کی (Electromagnetic Wave) 2.5-10 میگا ہرٹز کی فریکوئنسی سے چھوڑی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکن اسٹار وارز اور موسمی تغیرات پیدا کرنے کیلئے ایک کم مگر طے شدہ کرئہ ارض کے فضائی تہوں میں کہیں بھی جہاں موسمی تغیر لانا ہو سے وہ الاسکا کے اس اسٹیشن سے ڈالی جاسکتی ہے جو کئی سو میلوں کی قطر میں موسمی اصلاح کرسکتی ہے۔ امریکہ میں کسی بھی ایجاد کو رجسٹر کرانا ضروری ہے اور اس میں اُس کا مقصد اور اُس کی تشریح کرنا ضروری ہے چنانچہ HARRP کا پنٹنٹ نمبر 4,686,605 ہے۔ اس کے تنقید نگار نے اس کا نام جلتی ہوئی شعاعی بندوق رکھا ہے۔ اِس پنٹنٹ کے مطابق یہ ایسا طریقہ اور آلہ ہے جو کرئہ ارض کے کسی خطہ میں موسمیاتی تغیر پیدا کردے اور ایسے جدید میزائل اور جہازوں کو روک دے یا اُن کا راستہ بدل دے، کسی پارٹی کے مواصلاتی نظام میں مداخلت کرے یا اپنا نظام مسلط کردے۔ دوسروں کے انٹیلی جنس سگنل کو قابو میں کرے اور میزائل یا ایئر کرافٹ کو تباہ کردے۔ راستہ موڑ دے یا اس کو غیر موثر کردے یا کسی جہاز کو اونچائی پر لے جائے یہ نیچے لے آئے۔ اس کا طریقہ یہ پنٹنٹ میں یہ لکھا ہے کہ ایک یا زیادہ ذرات کا مرغولہ بنا کر بالائی کرہ ارض کے قرینہ یا سانچے (Pattern) میں ڈال دے تو اس میں موسم میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ اس کو موسمی اصلاح کا نام دیا گیا۔ پنٹنٹ کے مطابق موسم میں شدت لانا یا تیزی یا گھٹنا، مصنوعی حدت پیدا کرنا، اس طرح بالائی کرئہ ارض میں تبدیلی لا کر طوفانی سانچہ یا سورج کی شعاعوں کو جذب کرنے کے قرینے کو تبدیل کیا جاسکتا ہے اور اس طرح وہ زمین کے کسی خطہ پر انتہائی سورج کی روشنی، حدت کو ڈالا جاسکتا ہے۔
ایسا بھی کیوں ہے کہ 1970ء میں بززنسکی نے جہاں یہ کہا تھا کہ وہ دنیا کے طاقت کے محور کو امریکہ لے گئے ہیں اور اب کبھی یورو ایشیا میں نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ زیادہ قابومیں رہنے والی اور ہدایت کے مطابق چلنے والی سوسائٹی ، امریکی ٹیکنالوجی کی ترقی کی وجہ سے ابھرے گی اور معاشرہ یا اس کرہ ارض کے لوگ اُن لوگوں کے حکم پر چلیں گے جو زیادہ سائنسی علم رکھتے ہوں گے۔ آج ”امراء“ سامنے آرہے ہیں اور سائنس کو بروئے کار لا کر زلزلے، سونامی، موسم میں تغیر، جہازوں کے راستے، جہازوں کو گرایا جارہا ہے اور سیلاب لائے جارہے ہیں۔ اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ امریکہ نے جاپان پر دوسرا ایٹمی حملہ کردیا ہے nibiruTV کے اینکر نے کہا کہ الاسکا میں موجود زلزلہ اور سونامی لانے والے اسٹیشن کو امریکی فضائیہ تباہ کردے جس سے اب تک پانچ لاکھ سے اوپر افراد مارے جاچکے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), مرزا عامر (25-03-11), حیدر Rehan (24-03-11), عروج (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپ نے اچھی شیرنگ کی میرے موضوع سے مطلق ہے ۔۔۔شکریہ

مگر
اپ نے اپنے کمنٹس نہی دیے کیا اپ یقین کرنے والوں میں ہیں یا انکار کرنے والوں میں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), ننھا بچہ (25-03-11), مرزا عامر (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 12:55 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اپ نے اچھی شیرنگ کی میرے موضوع سے مطلق ہے ۔۔۔شکریہ

مگر
اپ نے اپنے کمنٹس نہی دیے کیا اپ یقین کرنے والوں میں ہیں یا انکار کرنے والوں میں
اگرقیامت دُنیاوی آفات سے آنی ہوتی تو کب کی وقوع پزیرہو جاتی لیکن چونکہ اب مصنوعی آفات کو لانے میں اِنسان کا عمل دخل کارفرما ہے اوربلاشُبہ اِرادہ نیک نہیں ہے تو ایسی صورت کو کیا کہیں گے؟

قُربِ قیامت کی علامات میں سے میں نزول عیسیٰ بن مریم علیہما السلام ، یأجوج ومأجوج کی آمد اور دجّال کی آمد ہے۔ پہلے دجّال کو بھیجا جائے گا اس کے بعدعیسیٰ علیہ السلام نازل ہوکر اسے قتل کریں گے پھر یأجوج ومأجوج کی آمد ہوگی۔ یہ تووہ طے شُدہ ہیں یعنی قیامت کب آئے گی معلوم نہیں لیکن اللہ سوہنے نے واضح نشانیاں بتا دی ہیں ہیں قتل وغارت وبے حیائی عام ہو گی، بیٹیاں خودسے برمانگین گی، مسجدیں ہوں گی لیکن نمازی نہیں و دیگراور سب سے بڑھ کر اب کہ اِن مصنوعی آفات کوقُدرتی آفات کے قریب تر لیجانا یعنی انسانی کاوش کو اللہ کا کام کہنا بھی دُرست فعل نہیں ہے۔ لیکن کہیں ایسا نہیں لکھا کہ مصنوعی آفات کے پیشِ نظرقیامت آئے گی۔ باقی اللہ کی ذات بہترجانتی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:42 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی بات ۔ میں نے یہ نہی کہا اور لکھا کہ مصنوعی طریقے سے قیامت آجائے گئی اور نہ یہ لکھا ہے کہ قیامت کو کسی کو علم ہوگیا ہے

دوسری بات قرب قیامت کی نشانیاں چونکہ ہورہی ہیں تو ہمیں اب یہ نہی دیکھنا چاہیے کہ کون کررہا ہے بلکہ دیکھنا پڑے گا کہ نشانیاں وقوع پذیر ہوگئ ہیں اور ہورہی ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), مرزا عامر (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:51 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں

دوسری بات قرب قیامت کی نشانیاں چونکہ ہورہی ہیں تو ہمیں اب یہ نہی دیکھنا چاہیے کہ کون کررہا ہے بلکہ دیکھنا پڑے گا کہ نشانیاں وقوع پذیر ہوگئ ہیں اور ہورہی ہیں
جی قُرب قیامت کی نشانیان تووقوع پزیر ہورہی ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), حیدر Rehan (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:19 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائنس ميرا سبجكٹ نہيں ہے ۔ ليكن جتنا سائنس كو ميں سمجھا ہوں اس كے مطابق اگر واقعي ہارپ نامي كوئي ٹيكنالوجي ہے جس كي وجہ سے آج يہ مستقبل ميں يہ ممكن ہو سكتا ہے‌كہ انسان اس ٹيكنالوجي كا استعمال كرتے ہوئے موسموں پر يا زمين پر اثر انداز ہو كر اس ميں طوفان اور زلزلے وغيرہ لائے جا سكتے ہيں تو ميرا ابھي تك كا ذہن اس كو تسليم كرنے پر بالكل تيار ہے۔۔
ليكن كيا واقعي انسان نے يہ طاقت اور ٹيكنالوجي حاصل كر لي ہے اس كا كوئي يقيني ثبوت يا علم ميرے‌پاس نہيں ہے۔۔۔۔ جو اطلاعات ہيں وہ اخباري ہيں اور اختباري اطلاعات پر اتنے جلدي ميں بھروسہ نہيں كرتا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 03:57 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
انسان اس ٹيكنالوجي كا استعمال كرتے ہوئے موسموں پر يا زمين پر اثر انداز ہو كر اس ميں طوفان اور زلزلے وغيرہ لائے جا سكتے ہيں تو ميرا ابھي تك كا ذہن اس كو تسليم كرنے پر بالكل تيار ہے۔۔
ليكن كيا واقعي انسان نے يہ طاقت اور ٹيكنالوجي حاصل كر لي ہے اس كا كوئي يقيني ثبوت يا علم ميرے‌پاس نہيں ہے۔۔۔۔ جو اطلاعات ہيں وہ اخباري ہيں اور اختباري اطلاعات پر اتنے جلدي ميں بھروسہ نہيں كرتا۔۔۔
آپکو لگتا ہے کہ ایسی کوئ چیز بن سکتی ہے یا بنائی جاسکتی ہے

یعنی اپ کو کوئی ایسی مشین یا چیز دکھائی جائے اور کچھ سانسدان اس بات کا اقرار کررہے ہوں تو اپ مان لیں گئے کہ واقعی یہ بن سکتی تھی اور بن گئی۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-11, 10:12 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عموما لوگ مذہبي گفتگو كرنے ولے حضرات كے بارے ميں كہتے ہيں كہ يہ سائنس اور جديد تعليم كے مخالف ہيں۔۔۔ جب كہ حقيقت ميں ايسا ہے نہيں۔ اصل كہاني كوئي اور ہے وہ پھر كسي وقت:

اسي جذبے سے سرشار ہمارے ايك عزيز نے ايك بار بھر محفل ميں مجھ سے سوال كيا كہ
سائنس اب اتني ترقي كر چكي ہے كہ وہ فيكس كي طرف ايك انسان كو ايك جگہ سےدوسري جگہ بھيج سكتي ہے۔۔۔۔اور اس كا تجربہ ايك كتے پر كيا گيا ہے ليكن تجربہ كامياب اس حد تك رہا كہ دوسري طرف وہ كتا جب پہنچا تو وہ مرچكا تھا۔۔۔۔
مجھ سے كہنے لگے كہ كيا ايسا ممكن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ميں نے ان سے تين بار پوچھا كہ آيا واقعي يہ سائنس كي ٹيكنالوجي كي بدولت ہے۔۔۔؟؟؟
كہنے لگے جي
تو ميں نے كہا كہ پھر ہو سكتا ہے۔۔۔۔ ميں اس كو تسليم كرتا ہوں۔۔۔
تو كہنے لگے ليكن ايسا كيسے ہو سكتا ہے؟؟؟؟؟
ميں نے كہا اس كا سيدھا سا جواب ہے۔۔۔۔۔ كيسے ہو سكتا ہے يہ تو سائنس دان بتائے گا۔۔۔۔ اور جب يہ چيز عام ہو جائے گي تو تجربہ بتائے گا۔۔۔۔۔۔ اور اسي تجربے كا نام سائنس ہے۔۔۔


تو بھائي يہي كہاني يہاں بھي فٹ سمجھ ليں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تمام تر باتوں كے ساتھ ميرا ايمان ہے كہ ہر كام ميں اصل امر ربي ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 11:14 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہود کا مقصد ہی اتنا ہے کے دنیا کو دجالستان بنا کر اپنے دجال کے بادشاہی کے لئیے راہ ہموار کرنا
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ دجال جو مسلمانوں کو راہ سے بھٹکائے گا اس کے پاس ایسی طاقتیں ہوں گی کے وہ جہاں چاہے بارش برسا دے گا جہاں چاہے دھوپ یا قحط نازل کر دے گا۔۔۔۔ اگر دیکھا جائے تو کیا ہارپ ٹیکنالوجی اسی نظرئیے سے تعلق تو نہیں رکھتی۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-03-11), حیدر Rehan (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 05:47 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ دجال جو مسلمانوں کو راہ سے بھٹکائے گا اس کے پاس ایسی طاقتیں ہوں گی کے وہ جہاں چاہے بارش برسا دے گا جہاں چاہے دھوپ یا قحط نازل کر دے گا۔۔۔۔ اگر دیکھا جائے تو کیا ہارپ ٹیکنالوجی اسی نظرئیے سے تعلق تو نہیں رکھتی۔۔۔۔۔۔۔

کیا یہ ہارپ نامی ٹیکنالوجی اسی نظریے کے تحت بنائی گئی ہوگی ؟؟
یعنی خود مسلمانوں کے جملے سن سن کر شائد انھیں یقین ہوگیا ہو کہ وہ اسی مشین بناسکتے ہیں اور انھونے بنالی ۔ ۔ ۔ ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 08:22 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کیا یہ ہارپ نامی ٹیکنالوجی اسی نظریے کے تحت بنائی گئی ہوگی ؟؟
یعنی خود مسلمانوں کے جملے سن سن کر شائد انھیں یقین ہوگیا ہو کہ وہ اسی مشین بناسکتے ہیں اور انھونے بنالی ۔ ۔ ۔ ؟
شائید لیکن احادیث کے مطابق اور جہاں تک میرا علم کام کرتا ہے میرے خیال سے تو ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 03:18 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارپ ٹیکنالوجی پر اس ویڈیو کو دیکھیں کچھ معلومات مل جائیں گی۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-03-11), حیدر Rehan (28-03-11)
پرانا 27-03-11, 03:20 PM   #14
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور نصرت مرزا صاحب کا یہ کالم بھی پڑھیں۔
Attached Thumbnails
japan.jpg  
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (28-03-11)
پرانا 27-03-11, 05:33 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
ہارپ ٹیکنالوجی پر اس ویڈیو کو دیکھیں کچھ معلومات مل جائیں گی۔
میں اس سے 100 فیصد متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (28-03-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, کتابوں, کرتے, کس, پہلے, یا, واقعات, میڈیا, مولا علی, منظر, مطابق, اللہ, بے, جواب, جائیں, جائے, دنیا, زلزلہ, زندگی, سوچ, سوال, طور, علی, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج کی ساس اپنی ماڈرن بہو کےلئے کیا سوچتی ہے؟ Zullu230 گپ شپ 23 13-03-11 08:58 PM
پنجاب میں قدرتی گیس کے مصنوعی بحران سے صارفین کے معمولات زندگی درہم برہم گلاب خان خبریں 0 20-01-11 06:29 AM
عالمی مالیاتی ادارے نے 403 ٹن سونا فروخت کردیا گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:52 AM
جنت کی زندگی (حصہ سوم) / جنت کی معاشرتی زندگي Aurangzeb Yousaf آخرت 1 01-11-10 11:59 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger