واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-07, 08:18 PM   #1
زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟
محبت محبت آف لائن ہے 24-07-07, 08:18 PM

کبھی آپ اپنی زندگی میں تنہا ھوئے ھیں؟کبھی آپ کو کسی دوست کی بے انتہا یاد آٰئی؟ایسے میں آپکو کیسا لگا؟

محبت
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 10
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1226
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محبت کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-07-07, 08:39 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

جناب سب سے پہلے تو فورمز پہ خوش آمدید اور فیر اتنے اچھے موضوعات شروع کرنے پر مبارکباد

اچھا تو جناب میں ویسے تنہائی پسند ہو ں لیکن زندگی میں کبھی کبھی ایسے پل بھی آتے ہیں کہ جب دوستوں کی اور خاص کر ایسے دوستوں کی جو ہم سے دور ہوتے ہیں بہت یاد آتی ہے اور دل کرتا ہے اُڑ کر ان کے پاس پہنچ جائیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (18-08-10)
پرانا 26-07-07, 02:16 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 211
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

anjanarishta آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 12:16 AM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں کے بغیر زندگی عذاب ہے لیکن جسکا کوئی ہو ہی نہ وہ کیا کہے گا، ویسے دوستوں کی بیوفائی مجھے مزا دیتی ہے خاص طور پر اسوقت جب میں انکو اپنا سب کچھ تیاگ دوں اور وہ مجھے بیوفائی کے پتھروں سے نوازیں۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 06:42 AM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بعض لوگوں‌کو دوستوں سے زیادہ عزیز محبت ہوتی ہے لیکن میں‌ان میں شامل نہیں‌ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 16-09-07, 08:48 PM   #6
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ مجھے جواب دیں دوستی کیا ہے آپ کا کیا مطلب ہے کہ دوست بنالیا اور اپنا کام لیا اور دوستی ختم کردی دوستی ایک رشتے کا نام ہے دوستی قربانی کا نام ہے ہم یہ کیوں سوچھتے ہیں کہ ہم اپنے دوست کے ساتھ اچھا سلوک کر رہے ہیں تو وہ ہمارے ساتھ اچھا سلوک کرے گا دوستی مہبت کا دوسرا نام ہے اس لیے سب رشتوں سے بڑادوستی کا رشتہ ہے ایک دوست دوسرے دوست کہ بغیر نہی رہ سکتا
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زید کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 17-09-07, 12:07 AM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کا قول ہے، فرماتے ہیں

وہ مفلس ترین ہے جس کا کوئی دوست نہیں۔

کوئی اور صاحب فرماتے ہیں کہ
ہم میں سے ہر کوئی اچھا دوست ڈھونڈتا ہے پر اچھا دوست بننے کی کوشش نہیں کرتا۔
کہں سے سنا تھا کہ جو شخص دوستی کا رشتہ نبھانا نہ جانتا ہو تو وہ دنیا کا کوئی سا بھی رشتہ نہیں نبھا سکتا۔

میں تو دوستوں کے بغیر زندگی ادھوری سمجھتا ہوں، دوست ہی آپ کی طاقت، مان اور غرور ہوتےہیں۔ ان کے بغیر میر ی لائف روکھی سی ہے۔ I Love My Friends.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-09-07), ایس اے نقوی (18-08-10)
پرانا 17-09-07, 04:50 AM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زید مراسلہ دیکھیں
آپ مجھے جواب دیں دوستی کیا ہے آپ کا کیا مطلب ہے کہ دوست بنالیا اور اپنا کام لیا اور دوستی ختم کردی دوستی ایک رشتے کا نام ہے دوستی قربانی کا نام ہے ہم یہ کیوں سوچھتے ہیں کہ ہم اپنے دوست کے ساتھ اچھا سلوک کر رہے ہیں تو وہ ہمارے ساتھ اچھا سلوک کرے گا دوستی مہبت کا دوسرا نام ہے اس لیے سب رشتوں سے بڑادوستی کا رشتہ ہے ایک دوست دوسرے دوست کہ بغیر نہی رہ سکتا
محترم میرا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے ، سلوک کی تو بات ہی نہیں‌ہورہی بات تو دوستی نبھانے کی ہو رہی ہے ، میں تو یہ کہ رہا تھا کہ لو گ کہتے تو ہیں کہ دوستی سب سے بڑی چیز ہے لیکن جب دوستی نبھانے کی بات آتی ہے تو لوگ مکر کیوں جاتے ہیں؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (18-08-10)
پرانا 27-09-07, 12:02 AM   #9
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

میں نے 6سال دوستوں کے بغیر گزاری ہے
مجے کسی دوست پر بروسہ نہں
سب ایک نہں لیکن مجے کسی دوست پر بروسہ نہں
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (18-08-10)
پرانا 22-10-07, 08:57 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بعض لوگوں‌کو دوستوں سے زیادہ عزیز محبت ہوتی ہے لیکن میں‌ان میں شامل نہیں‌ہوں
دوستی اور محبت ایک ہی تو بات ہے پیارے بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 06:47 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
دوستی اور محبت ایک ہی تو بات ہے پیارے بھائی
دوست ہیرا ہے اور محبوب سونا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 24-10-07, 01:11 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

تو جناب دوستی کی بات ہو ہی ہے بھائی اور دوست کی نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 08:29 AM   #13
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

dosto kay baghair zindagi bahut mushkil hai aik acha dost hi sab kuch hoota hai zindagi main ku kay woh aap ko sahi aur ghalat say aagha karta hai
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-08, 10:06 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟

لگتا ہے ان کا جواب نہیں ملا ہے کسی کو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-10, 05:03 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
ایک بہت ہی خوبصورت موضوع شروع کیا تھا محبت نے
مگر افسوس کہ ..............................!

اچھا دوست زندگی کا اثاثہ ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10)
جواب

Tags
color, friends, ghalat, فورمز, کوشش, پیارے, پسند, لوگ, نام, محبت, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خوش, دوست, دل, رشتے, زندگی, سال, شخص, علی, عزیز, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
برطانیہ نے تمام غیر یورپی مما لک کیلئے اپنی امیگریشن پالیسی تبدیل کر دی جاویداسد خبریں 0 25-11-10 05:48 PM
بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-09-09 10:20 AM
مصالحتی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زارداری مسافر خبریں 0 27-02-09 10:50 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger