| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 247
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | J.S (16-01-10), shafresha (16-01-10), فیضان صديقی ,سندھ (16-01-10), نیلم خان (16-01-10), محمدخلیل (20-01-10), محمدعدنان (16-01-10), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (16-01-10), رضی (16-01-10), سحر (16-01-10), عدنان دانی (17-01-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہم اللہ پر بھروسہ کریں تو ہم کو ذیادہ منصوبہ بندی نہ کرنا پڑے ۔
بس آگے سب اچھا ہو کی دعا اللہ سے کریں ، باقی سارے کام اللہ کے اس طرح زندگی سکون سے گزر جاتی ہے شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
فیصل بھائی بہت اچھا لکھا ہے
اور سحر باجی کی بات بھی بالکل ٹھیک ہے ہمیں صرف اور صرف اللہ پاک پہ بھروسہ کرنا چاہئیے لیکن ایک بات کہوں گا کہ ہمیں یہ باتیں صرف تبھی یاد آتی ہیں جب کوئی اس طرح کا سانحہ ہوتا ہے اور تھوڑے دن بعد ہم پھر سب کچھ بھول بھال جاتے ہیں ۔ اللہ پاک ہم سب پہ رحم فرمائے آمین
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی
اب تو ایسے حادثے روز کا معمول ہیں ۔ اس لیے باتیں اب یاد ہی رکھنی ہوں گی شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
امریکی فوج سے لے کر عوام تک اپنی جیب سے اور عمل سے ہیٹی کے عوام کی مدد کررہے ہیں۔ آُ کو روز مرہ کی جگہوں پر چندے دینے کے مرکز مل جائیں گے ۔ کیا یہاںکسی نے ہیٹی کے لئے کوئی چندہ دیا ہے؟
پاکستان سے ان غریب لوگوںکے لئے کیا نیک مدد کی گئی ہے روشنی ڈالئے۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-01-10), Wahid Mahmood (16-01-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالستار ایدھی نے 5 لاکھ ڈالر دئے ہیں اور خود بھی رضاکاروں کے ساتھ ہیٹی روانہ ہوگئے ہیں
ویسے فاروق بھائی یہ سوال پوچھنے کی وجہ جان سکتا ہوں ؟ مجھے لگا آپ امریکی عوام کو بہت ہمدرد اور غمگسار اور پاکستانی عوام کو اس کے متضاد کہنا چاہ رہے ہیں اللہ کرے میرا احساس غلط ہو دوسری عرض یہ ہے کے اس موضوع کا بنیادی مقصد یہ ہے کے اس قسم کے واقعے سے کیا سبق اور نصیحت ملتی ہے اس بارے میں آپکے خیالات جان کر خوشی ہوگی Last edited by فیصل ناصر; 16-01-10 at 02:17 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-01-10), فاروق سرورخان (17-01-10), نیلم خان (17-01-10), Wahid Mahmood (16-01-10), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,317
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی سی کی عنبر خيری صاحبہ کی يہ تحرير واقعی کمال کی ہے-آپ کی نوازش کہ يہاں پاک نيٹ پہ اسے شيئر کيا-
Last edited by فیضان صديقی ,سندھ; 16-01-10 at 03:46 PM. |
|
|
|
| فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (16-01-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی۔ آپ کا خوف بجا ہے۔
پاکستانی قوم کی بے حسی ہی نکتہ ارتکاز ہے۔ آ پ مانیں یا نا مانیں۔۔ رہ گیا ایدھی تو بھائی اس کا مقابلہ عام پاکستانی سے کرنا کچھ ظلم ہے ![]() والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 17-01-10 at 08:48 AM. |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ بھی پاکستانی قوم کی دی ہوئی امداد پر ہی ادارہ چلارہے ہیں قوم بے حسی پر تو میں آپ سے زیادہ شاکی ہوں لیکن حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بابت جو بے حسی ہے ہمدردی کے معاملے میں تو یہ بہت آگے تھی لیکن اپنی دی ہوئی امداد کا حشر دیکھ دیکھ کر اب یہ اس جال میں نہیں آتے ورنہ اسی قوم کی دئے ہوئے زکوۃ فطرے پر تو اب کئی سیاسی جماعتیں بھی چل رہی ہیں |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ بھی پاکستانی قوم کی دی ہوئی امداد پر ہی ادارہ چلارہے ہیں قوم بے حسی پر تو میں آپ سے زیادہ شاکی ہوں لیکن حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بابت جو بے حسی ہے ہمدردی کے معاملے میں تو یہ بہت آگے تھی لیکن اپنی دی ہوئی امداد کا حشر دیکھ دیکھ کر اب یہ اس جال میں نہیں آتے ورنہ اسی قوم کی دئے ہوئے زکوۃ فطرے پر تو اب کئی سیاسی جماعتیں بھی چل رہی ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کوشش, گرد, وقت, نظر, مسائل, انداز, اتنی, بدل, توجہ, تحفہ, تعلیم, جائیں, جائے, دنیا, ذہنی, زندگی, سال, شخص, طور, عنبر, غلام, غم, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 01:56 PM |
| کھبی برسات کے موسم میں۔۔۔۔۔۔ | مشال خان | احمد فراز | 3 | 16-06-09 06:57 AM |
| قیامت سے گذر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | مشال خان | احمد فراز | 1 | 27-02-09 11:18 PM |