واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


زندگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-09, 05:09 AM   #1
زندگی
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 19-08-09, 05:09 AM

وہ ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔بڑا ہوا تو اچھی تعلیم حاصل کرنے کا جنون سوار ہوا۔
اچھی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا عہدہ بھی حاصل کیا۔غرض شہرت اور دولت میں کافی نام کمایا۔شادی کی اور اپنی زندگی میں بیوی اور پھر بچوں کے آنے سے آسودگی حاصل کی۔
بچے تھوڑے بڑے ہو گئے۔سوچا ان کو اپنے سے اعلیٰ تعلیم حاصل کروائوں گا۔اور پھر اسی کام میں دن رات جت گیا۔بچے بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوگئے۔وقت کے ساتھ اس کے اعضاء کمزورہونے لگے۔
آخر کار مرنے کا وقت قریب آ گیا۔دور کہیں مسجد سے اذان کی آواز اس کے کانوں میں پڑتی ہے۔سوچتا ہے ، ساری زندگی میں نے دنیا حاصل کرنے میں گذار دی ، اب جب کہ میں مرنے لگا ہوں میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے۔

تحریر : شعیب
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (25-08-09), تفسیر حیدر (24-08-09), سحر (19-08-09)
پرانا 24-08-09, 01:25 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-09, 01:40 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
خوبصورت بات کی ہے،
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-08-09)
جواب

Tags
color, images, مسجد, اللہ, اعلیٰ, بچوں, تحریر, تعلیم, رات, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger