واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


زيد حامد متنازعہ كيوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 01:29 AM   #1
زيد حامد متنازعہ كيوں؟
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 10-10-11, 01:29 AM

براہ كرم پہلے زيدحاميد كي گفتگو بغور سماعت فرمائيں اور اس كے بعد تبصرہ كيجئے۔۔۔ مگر كيجئے ضرور؟



__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-10-11, 08:18 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

26:224 وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ 26:225 أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ 26:226 وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں 2:225 کیا نہیں دیکھتے ہو تم کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں۔ 2:226 اور بلاشُبہ وہ کہتے ہیں ایسی باتیں جو کرتے نہیں۔

2:227 إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا وَانتَصَرُوا مِن بَعْدِ مَا ظُلِمُوا وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور کیے اُنہوں نے نیک عمل اور ذکر کیا اللہ کا کثرت سے اور بدلہ لیا اُنہوں نے اس کے بعد کہ زیادتی کی گئی اُن پر اور عنقریب معلوم ہوجائے گا ان لوگوں کو جنہوں نے زیادتی کی کہ کس انجام سے وہ دو چار ہوتے ہیں۔

ملاء ٹولہ اس شخص کے پیچھے ہے۔ ملاء‌ٹولے کی یہ حرکت قابل مذمت ہے کہ پہلے انہوں‌نے علامہ اقبال کو قرآن سے گمراہ ثابت کرنے کی کوشش کی اور پھر زید حامد کو علامہ اقبال کا پیروکار کہہ کر گمراہ ثابت کرنے کی کوشش کی۔

جبکہ اللہ تعالی ان شعراء کی طرف اشارہ کررہے ہیں جو اپنے کلام کو استعمال کرکے اللہ تعالی سے دور لے جاتے ہیں۔ نا کہ وہ ایمان لائے، اللہ تعالی کو اپنے زور کلام سے کثرت سے یاد کیا ، اور نیک کام کئے۔جن پر ظلم ہوا اور پھر ان شعراء نے اپنے زور کلام سے بدلہ لیا ۔ ایسے شعرا کو اللہ تعالی نے گمراہ شعراء میں‌شمار نہیں‌کیا ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے اچھے لوگ فتنوں میں پھنس جاتے ہیں ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:45 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرا یہ بھی دیکھ لیں
Zaid Hamid Exposition
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:48 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 02:50 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Zaid Hamid Refuses To Call Yusuf a Kazzab Even After An Eye Witness Testifies That Yusuf Called Himself a Prophet [Video] | Zaid Hamid Exposition
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 10:59 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خوشنود خان وہی بلیک میلر ہے جس نے پہلے خبریں سے گھپلے کیے اور آج اس کا اخبار اسی طرح کی بلیک میلنگ میں چھپتا ہے...............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:46 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زید حامد (چند حقائق، چند تبصرے)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-10-11), عبداللہ آدم (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 02:08 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں


اس ويڈو ميں زيد حامد نے كہا كہ يوسف كي حمايت اور تائيد كرنے والے علماء كرام كے نام گنوائےہيں جن ميں مولانا عبد الستار نيازي مرحوم، مولانا عبد الرحمن اشرفي ، مفتي غلام سرور قادري ۔ اس حوالے سے انھوں نے اپني تائيد اور حمايت ميں ڈاكٹر طاہر القادري كا نام بھي ليا كہ انھوں نے كبھي ہمارے خلاف بات نہيں كي كيوں كہ وہ جانتے ہيں كہ يہ سب الزامات ہيں جھوٹ ہے۔۔ اور ساتھ ہي ڈاكٹر اسرار احمد مرحوم كا نام نامي اسم گرامي بھي ليا ہے۔۔۔
ڈاكٹر اسرار احمد صاحب كا يويف كے بارے ميں كيا موقف ہے وہ انھوں نے ايك تقرير ميں بتايا ہے۔۔۔ جس ميں انھوں نے واضح الفاظ ميں يوسف كے بارے ميں كہا ہے كہ اس نے نبوت كا دعوي كيا تھا اور ساہيوال جيل ميں ايك شخص نے اسے گولي مار دي ہے۔



اسي طرح مولانا عبد الرحمن اشرفي كا مؤقف بھي سامنے آيا ہوا ہے۔

مولانا اسماعيل شجاع آبادي جو كہ يوسف كذاب كے معاملے ميں مدعي تھے كا نام بھي ليا ان كا موقف

بريلوي مكتبہ فكر كے معروف مفتي غلام سرورقادر صاحب كا نام بھي ليا۔۔۔ ان كاموقف بھي سنا جا سكتاہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 11-10-11 at 02:30 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-10-11), عبدالقدوس (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 06:33 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زید حامد نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ رسول اکرم کے بعد کسی نئے نبی پر ایمان نہیں‌ رکھتا اور یہ کہ یوسف کذاب کی مذمت کرتا ہے ۔ یہ سب سے پہلے ویڈیو‌ میں‌ہے۔ اور دیکھا جاسکتا ہے ۔

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-10-11), عبدالقدوس (11-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوشش, کلام, کس, گفتگو, گئی, پہلے, كي, كے, قرآن, لوگ, مگر, متنازعہ, معلوم, ایمان, اللہ, براہ, بغور, تبصرہ, حامد, دیکھ, زيد, سماعت, شخص, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غلامي كي نشانياں۔ آخر كيوں؟ شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 23-09-11 01:47 PM
غلامي كي نشانياں۔ آخر كيوں؟ شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 21-09-11 12:32 AM
زيد بن خطاب ر ضی اللہ عنہ کی شہادت ahadar002 دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 3 31-05-11 08:37 PM
کيسا پہناوا زيب ديتا ہے؟ بنت آدم گپ شپ 7 19-04-11 02:15 PM
قبر كى زيارت فیصل ناصر متفرقات 6 06-08-09 12:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger