واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سال کا آخری دن کیسے منائیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 12:44 PM   #1
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 06-01-09, 12:44 PM

سال کا آخری دن کیسے منائیں؟

نیا سال شروع ہو ئے کئی دن گذر چکے ہیں۔ اس دوران آپ کو ہزاروں چاہنے والوں نے مبارکباد اور دعائیں دی ہوں گی۔ اور میرا خیال ہے کہ اسلامی سال کے مقابلے میں انگریزی سال کے پیغامات کہیں زیادہ ہوں گے۔
یہ ہمارا المیہ بن گیا ہے کہ ہم تقلید میں مغرب سے بھی آگے نکل جانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں۔
خوشی کا منانا زندہ قوموں کا شعار ہے اور بھرپور انداز سے منانی چاہیئے۔ لیکن باشعور قومیں کچھ روایات کی امین ہوتی ہیں جنہیں کسی حالت میں بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
بحیثیت مسلمان ہم دنیا کی زندگی کو آخرت سنوارنے کے نقطہ نظر سے گزارتے ہیں ۔ لیکن اس دوران دنیا سے کٹ جانا اور صرف آخرت کی فکر میں جنگل آباد کرنا اسلامی تعلیمات کے سراسر مخالف ہے۔ کیوں کہ اسلام رہبانیت کی سخت تردید کرتا ہے۔ رحمت عالم صلي اللہ عليہ و سلم کی زندگی اس کی زندہ مثال ہے ۔ اور اس کے بعد ان کے نقش قدم پر چلنے والے خلفائے راشدین اور پھر پوری اسلامی تاریخ کا تسلسل اس کا شاہد عادل ہے۔
ذرا ٹھہریے! ایک لمحے کے لئے سوچ کر یہ طے کر لیں کہ کیا واقعی یہ خوشی منانے کا موقع ہے بھی یا نہیں؟
حقیقت یہ ہے کہ اگر تھوڑی سی بھی عقل سلیم ہو تو انسان کے ذہن میں فورا یہ بات آتی ہے کہ اس سال کے اختتام کے ساتھ اس کی حیات مستعار میں سے ایک اور سال کم ہو گیا۔ موت کے فاصلہ ایک اور سال سمٹ گیا۔ تو یہ سوچنے کے بعد بھی کیا کوئی اس رات جشن منانے کا ارادہ رکھے گا؟ فیصلہ آپ پر ہے۔

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 465
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
وسیم (06-01-09), منتظمین (09-12-09), ایس اے نقوی (18-12-09), ابن حسن (09-12-09), سحر (18-12-09)
پرانا 06-01-09, 01:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال کا آخری دن کیسے منائیں؟

لاحول ولا قوت
لاحول ولا قوت
لاحول ولا قوت
یہ سب یہود و نصارٰی کی تقلید کے سوا کچھ نہیں۔ انکا کیا۔ آخرت کا عقیدہ تو ہے نہیں۔ چاہتےہیں ساری خوشی اسی دنیا میں پا لیں۔ اسی لئے بیچارے ہر لمحے کو انجوائے کرتے ہیں۔ہمیں تو آخرت یاد رکھنی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (06-01-09), ابن حسن (09-12-09), ابرارحسین (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:41 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال کا آخری دن کیسے منائیں؟

راجہ اکرام صاحب !
فورم پر خوش آمدید

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے اپنا پیغام غلط جگہ ارسال کیا تھا جسے میں‌نے ""عمومی بحث"" کے زمرے میں‌منتقل کردیا ہے ۔

شکریہ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-01-09)
پرانا 09-12-09, 01:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دھاگہ پچھلے سال شروع کیا تھا جب پاک نیٹ جوائن کیا تھا۔
اب پھر وہی موقع آ رہا ہے، پرانا سال ختم ہو کر نیا سال شروع ہونے والا ہے، اس لئے اسے دوبارہ منظر عام پر لا رہا ہوں ۔ تا کہ ہم ذرا سوچ سکیں کہ
ہم کون ہیں ؟
ہم کیا کررہے ہیں؟
اور ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 06:51 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اسکو جاری رکھیں پلیز
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 10:23 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ انجم بھائی
آپ بھی اپنی رائے شیئر کر دیں کہ نیا سال کیسے منانا چاہیئے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 10:57 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اسکوٹر لیں اور اس کا سائلینسر نکال دیں اور کچھ دوستوں کے ساتھ مل جائے اور ریلی کی شکل میں ساحل سمندر کی طرف نکل جائیں۔
جب واپس آئیں گے تو ایک آدھ کے پاوں کی ہڈی ٹوٹی ہو گی، ایک آدھ کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی ہوگی اور شاید ایک آدھ کے سر پر پٹی ہو سر پھٹنے کی وجہ سے۔ بس پھر کیا زور سے چلا کر کہنا ہے

HAPPY NEW YEAR
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-09, 12:00 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی
میرے پاس نہ تو سکوٹر ہے اور نہ یہاں سمندر
کوئی اور طریقہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 06:43 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی
میرے پاس نہ تو سکوٹر ہے اور نہ یہاں سمندر
کوئی اور طریقہ
بہت اچھی بات ہے میرے بھائی

یہ جو میں نے اوپر لکھا ہے یہ سب پڑے لکھے جاہل اور سمجھدار ناسمجھوں کے کام ہیں۔
ان پڑے لکھوں سے میں ان پڑ اچھا ہوں ان سب سے دور ہوں آپ بھی دور رہو
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 07:33 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے سال کے شروع میں ضروری نہیں کہ ہم یہ سوچیں کہ ہمارا ایک سال کم ہوگیا ۔ بلکہ نیا سال اپنے ساتھ امید لے کر آتا ہے ۔ ہم نیا سال نئی منصوبہ بندی کرکے اور اللہ سے اپنے پچھلے سال کیے ہوئے گناہوں کی معافی مانگ کر اور اگلے سال کو احسن طریقے سے گزارنے کا عزم کرکے بھی شروع کرسکتے ہیں ۔ ہر سال کی ایک اہمیت ہوتی ہے ہر انسان کی زمدگی میں ، اسی طرح ہم کو اپنے لیے اور سب مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے دعا کرکے نئے سال کی شروعات کرنی چاہیے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
happy, ہے،, پاک, قدم, نظر, موقع, موت, منظر, اللہ, انسان, اسلامی, اسلامی تاریخ, تا, جاری, خوش, دعائیں, ذرا, رات, زندگی, سوچ, سال, شروع, عقل, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 137 27-05-12 08:30 AM
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger