واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سب سبز کردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-09, 06:11 AM   #1
سب سبز کردو
رضی رضی آف لائن ہے 21-10-09, 06:11 AM

اسلام علیکم دوستو!
کیا‌حال چال ہیں سب کے
میں نے پاک نیٹ فورم پر آج ایک ممبر یاسر عمران مرزا کی پروفائل پر لگی تصویر دیکھی ۔ مجھے بہت اچھا لگا۔ اور اس کو دیکھتے ہی فرحان مسعود کی چلائی گئی کمپین یاد آ گئی ۔جسکا نام ہے سب سبز کردو
اس کے بارے میں آپ فیس بک پر بنے اس پیچ سے معلومات لے سکتے ہیں
Pakistan- Go Green
اور مزید یہاں سے بھی معلومات لے سکتے ہیں۔ سب سبز کر دو

میری بھی آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس میں حصہ ڈالیں اور سب اپنی پروفائل پک کو گرین کریں ۔

اور دوسرا میری سینئیر ممبران سے درخواست ہو گی کہ اپنی آئی کو ری نیم کروائیں اور اردو میں کروائیں۔ میں بھی درخواست کرتا ہوں کہ میری آئی ڈی کو ری نیم کر دیا جائے اور اردو میں
"رضی" یا پھر "محمد رضوان " کر دیا جائے۔


اللہ حافظ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 21-10-09 at 06:16 AM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 671
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نیلم خان (06-11-10), ملک بھائی (22-10-09), محمدخلیل (21-10-09), محمدعدنان (21-10-09), مسافر (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), ابو عمار (21-10-09), حیدر (21-10-09), راجہ اکرام (21-10-09), سحر (21-10-09), شاہد جمیل حفیظ (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:59 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات ہے بھائی
آپ کی آئی ڈی ری نیم کردی گئی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 08:14 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات ہے رضی واپس آگیا۔۔
یونیورسٹی تو بند ہوگی۔۔۔

آئی ڈی تو میں نے بھی چینج کر وانی ہے
میری آئی ڈی کا کلر سرخ کر دیا جائے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (21-10-09), مسافر (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 08:19 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات ہے رضی واپس آگیا۔۔
یونیورسٹی تو بند ہوگی۔۔۔

آئی ڈی تو میں نے بھی چینج کر وانی ہے
میری آئی ڈی کا کلر سرخ کر دیا جائے
میں آج ہی پینٹ کا ڈبہ لاتا ہوں پھر آپ کی آئی ڈی لال کردوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مسافر (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 08:51 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات ہے رضی واپس آگیا۔۔
یونیورسٹی تو بند ہوگی۔۔۔

آئی ڈی تو میں نے بھی چینج کر وانی ہے
میری آئی ڈی کا کلر سرخ کر دیا جائے
ہاتھ ہولا رکھیں۔ یہاں سب سبز کرنے کی بات ہو رہی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), حیدر (21-10-09), راجہ اکرام (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 09:28 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہاتھ ہولا رکھیں۔ یہاں سب سبز کرنے کی بات ہو رہی ہے۔

اچھا اچھا
اب سمجھا
یہ رضی سرخوں کو سبز کروانا چا ہتا ہے
بلے بھئی رضی
کیا گہری پلاننگ کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مان گئے
ہم توپہلے ہرے ہیں ۔۔
ہمیں کیا ڈر
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 10:59 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات ہے بھائی
آپ کی آئی ڈی ری نیم کردی گئی ہے
عدنان بھائی
مبارک ہو۔۔۔ کپڑے بدل لیئے آپ نے
اور میں نے کب سے کہا ہوا ہے کہ میری آئی ڈی اردو میں کر دیں۔۔۔


جلدی سے کر کے رپورٹ کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مسافر (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 11:18 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات ہے بھائی
آپ کی آئی ڈی ری نیم کردی گئی ہے
عدنان بھائی، یہ تصویر سوھنی ہے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), مسافر (21-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 12:56 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی شاباش
کیسے ہو میرے لاڈلے
یار ظلم کم کیا کرو اور نظر آتے رہا کرو شرارتی ہو گئے ہو تم بہت کم آتے ہو آجکل
ویسے آئیڈیا اچھا ہے سبز والا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), ام طلحہ (21-10-09), حیدر (21-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور بھائی چھا گئے ہو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 09:54 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو عدنان بھائی کی تصویر زیادہ پسند آئی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 09:54 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور قبلہ آپ شائد میری تصویر کا ذکر کرنا بھول گئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 10:36 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں

اچھا اچھا
اب سمجھا
یہ رضی سرخوں کو سبز کروانا چا ہتا ہے
بلے بھئی رضی
کیا گہری پلاننگ کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مان گئے
ہم توپہلے ہرے ہیں ۔۔
ہمیں کیا ڈر
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا


ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا



ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا



ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا



ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا



ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا



ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا


ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا

ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا

ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
ہرا کام میں کھرا ہرا کام میں کھرا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-10-09), ایس اے نقوی (22-10-09), ام طلحہ (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 10:39 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی، یہ تصویر سوھنی ہے
بھائی کیا مطبل ہے آپ کی بات کا

کیا صرف تصویر ہی سوہنی ہے ۔۔۔ کیا میرا بھائی عدنان سوہنا نہیں ہے

یہ کیسی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-10-09), رضی (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 12:31 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان بھائی ۔

اور جی قدوس صاحب معذرت چاہتا ہوں آپ کی بھی تصویر ہری ہے کافی عرصہ سے ۔
میں کہتا ہوں سب ہرے ھو جاؤ۔


اور شاہ جی کیا کریں ۔ اور یونیورسٹی نے بھی خوامخواہ چھٹیاں کر دی ہیں نہیں کرنی چاہیے تھی۔آپ سنائیں بادشاہو کیا ھو رہا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (22-10-09), عبدالقدوس (22-10-09)
جواب

Tags
com, members, pakistan, فورم, پاک, پسند, یا, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, معذرت, آج, اردو, اسلام, بھائی, تصویر, جھوٹ, حکم, درخواست, عمران, عدنان, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger