واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سب کو دعوت ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 08:59 PM   #1
سب کو دعوت ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 17-11-08, 08:59 PM

ھمارے وزیراعظم کا چیلینج ھے اگر ان کی حکومت ملکی مسائل حل نہیں کر رھی کوئ اور کر سکتا ھے تو آگے آئے ۔
میں سوچ رھی ھوں ایک کال کروں ٹھیک ھے آپ پہلی فلائٹ سے ملتان جائیں میں پہلی فلائٹ سے اسلام آباد آرھی ھوں ٹرائ کرنے میں کیا ھرج ھے اب تک جتنے بھی حکمران آئے ھیں سب نے ٹرائ ھی کی ھے قابل کون تھا ؟؟؟؟
آپ سب کا کیا خیال ھے کیا آپ مسائل حل نہیں کر سکتے ؟؟؟؟
تو پھر چلتے ھیں کل وزر اعظم ھاؤس کے سامنے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1130
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (27-11-08), J.S (18-11-08), nsa47 (18-11-08), فیصل ناصر (18-11-08), محمدعدنان (23-11-08), معظم (18-11-08), yousafdummar (24-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (17-11-08), حسن مغل (26-11-08), سیپ (17-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:17 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

ہا ہا ہا ہا وزیراعظم صاحب تو ایسے ہی چھوڑتے رہتے ہیں آج بھی کوئٹہ آئے تھے کہا کہ زلزلہ زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں‌بیٹھیں گے لیکن بحالی تو چھوڑے وہ بے چارے خیموں‌میں سردی سے مررہے ہیں۔ایک روز قبل ہے 3 بچوں سمیت 4 افراد سردی سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ زیارت میں اس وقت درجہ حرارت نقطہ انجماد سے منفی دس تک گر چکا ہے ۔

اب ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں‌کہ "متاثرین کی امداد اور بحالی تک چین سے نہیں‌بیٹھیں‌گے" چی چی چی کیسے کیسے جھوٹ بول لیتے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-11-08), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:01 AM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب کو دعوت ھے

پہلا نمبر تو قاضی حسین احمد صاحب کا ہے نا؟؟
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:10 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

وہ کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:13 AM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب کو دعوت ھے

آپ نے آج کی اخبارنہیں پڑھی ۔۔ قاضی صاحب فرماتے ہیں کہ آرمی مداخلت نہ کرے تو میں‌اس ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کو تیار ہوں۔ گیلانی صاحب کی بات کے ردعمل میں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-11-08), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

نہیں جی ۔ آجکل تو میں خبریں پڑھتا ہی نہیں۔ ویسے ہر خبر سب سے پہلے ہماری پاس ہی پنچتی ہیں لیکن دل نہیں کرتا پڑھنے کو ، بس
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:37 AM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

بھئی ہمیں آپ لوگ ناظم اعلی نہیں بننے دیتے ہم وزیراعظم بھی نہیں بنیں گے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 03:48 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

کون نہیں بننے دے رہے ۔ آپ وہ فارسی کی کلاسیں صحیح طریقے سے شروع کروائیں اور ساتھ ساتھ اچھی اچھی شیئرنگ کریں ۔ آپ انشاء اللہ جلد ہی ناظمہ بن جائوگی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 05:22 AM   #9
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

وہ تو ہم کر رہے ہیں مگر ہمیں ناظمہ نہیں بننا ہمیں نظامت اعلی چاھیئے بس۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 09:54 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

جس رفتار سے آپ نے فورم پر ترقی کی ہے
ناظم اعلیٰ بن ہی جائیں گی
اسوقت وزارت عظمیٰ کا سوچیں

Last edited by ام طلحہ; 18-11-08 at 02:24 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 11:56 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب کو دعوت ھے

زین انہوں نے چَین نہیں چِین کہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:38 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

وزیر بنے کا فائدہ ؟ ؟؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:59 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

اقتباس:
زین انہوں نے چَین نہیں چِین کہا ہے
کہیں آپ بھی ان کے ساتھ ملے ہوئے تو نہیں‌

اقتباس:
وزیر بنے کا فائدہ ؟ ؟؟
زبردست تنخواہ اور مراعات کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے ڈیر ساعری بدعائیں اور گالیاں ملیں گی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-11-08), محمدعدنان (23-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:10 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
زبردست تنخواہ اور مراعات کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے ڈیر ساعری بدعائیں اور گالیاں ملیں گی۔
مجھے نہیں بننا وزیر ۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:22 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب کو دعوت ھے

اقتباس:
مجھے نہیں بننا وزیر ۔ا
تو پہلے بتانا تھا نا ۔ میں نے خوامخواہ آپ کا نام دیدیا تھا
ویسے وزیراعظم صاحب نے کل یہاں زیارت کے دورہ کے موقع پر کہا تھا کہ کابینہ میں جن علاقوں کی نمائندہ شامل نہیں ، ان علاقوں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے گا۔ اسلیے اگر آپ کے علاقے کی نمائندگی نہیں ہے تو آپ بن سکتے ہیں وزیر
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (18-11-08)
جواب

Tags
کوئٹہ, پاکستان, وزیر, وزیراعظم, قرآن, چین, موقع, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, بچوں, جھوٹ, جواب, جلد, حل, خبر, دل, زلزلہ, عدنان, صحیح, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افطار کی دعوت ھارون اعظم قہقہے ہی قہقے 2 22-04-10 10:02 PM
دعوت نامہ طاھر تجاویز اور شکایات 0 28-11-09 10:47 PM
دعوت فکر شکیب جلالی Real_Light شکیب جلالی 0 23-05-08 07:36 PM
شادی کا دعوت نامہ خرم شہزاد خرم گپ شپ 13 06-09-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger