| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 369
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
جب تک ہم اپنی زندگیوں سے یہ نشان "؟" ختم نہیں کرکے متحد نہیں ہو جاتے سسٹم نہیں بن سکتا۔ بن بھی گیا تو کامیابی کی ضمانت نہیں ہے کیونکہ کون کرے گا؟ کیسے گرے گا؟ کب کرے گا؟ وہ سوال ہیں جنکا جواب دینا ممکن نہیں البتہ "ہم" کریں گے یا "میں" کروں گی/گا، توبات بن سکتی ہے کیونکہ ہم قدم اُٹھائیں گے تو باقی قدم بڑھائیں گے
__________________
![]() Last edited by زارا; 28-11-11 at 08:06 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرون حملے بڑھادیں
امیریکی ایجنٹوں کی تعداد پاکستان میں بڑھوا کر دہشت گردی بڑھوا دیں آبادی کم = مسائل کم = وسائل زیادہ = مہنگائی کم اتنے آسان "سسٹم " پینٹاگون عمل پیرا ہے آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-11-11), مرزا عامر (29-11-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (29-11-11), عبدالقدوس (01-12-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اداس صاحب، آپ تو بڑے دنوں بعد آئے ہیں۔ پاکستانی چیک پوسٹوں پر نیٹو کے حملے کے بارے میں آپ کا کیا رد عمل ہے؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے اگر سسٹم ٹھیک ہو جائے گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ بلڈ پریشر سے لے کر ڈورون حملوں تک
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھارون صاحب، جو فوجی نیٹو حملے میں اپنی زندگی گنوا بیٹھے ہیں، اللہ ان کی مفغرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ ان تمام فوجیوں کے لیے دعائے مغفرت کیجیے اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر اور تحمل کی دعا کیجیے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-11-11), مہتاب (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا ہم سب لوگ کررہے ہیں، نیٹو کی اس کارروائی کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟ پاکستانی قوم اس وقت شدید غم اور غصے کی کیفیت میں ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (29-11-11), فیصل ناصر (28-11-11), مرزا عامر (28-11-11), حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اداس ساحل میرا بھی وہی سوال ہے جو ہارون بھائی نے پوچھا ہے۔
ویسے ابھی آپ کی کابینہ کہاں گم ہے ؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایک بات سمجھ نہیں آئی ججز نے این آر او کے فیصلے پر عمل کرنے کا دباؤ حکومت پر بڑھا دیا اور اگلے ہی دن فوجی جوانوں پر حملہ ہوگیا پہلے سب این آر او پر نظریں گڑائے ہوئے تھے اب نیٹو کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور این آر او کو بھول گئے کہیں یہ کوئی چال تو نہیں حکومت کی ، آخر زرداری امریکی حکومت کا پٹھو ہے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
غم کی لہر میں تو ہمارا خیال اور ہم خود شامل ہیں، اور غصّہ اس لیے نہیں کہ نہ تو اسلام میں غصّہ جائز ہے اور ویسے بھی غصّہ کمزوری کی نشانی ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صاحب، یہ تو آپ نے باکل سچ کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور طالبان پر جب لوگ اکتفا کرتے ہیں، تو واقعی غصّہ آ جاتا ہے۔ اس غصّہ کی وجہ جب اقبال کا شاہین بلندیوں کی بجائے، پستیوں میں نظر رکھتا ہے تو صاحب، دل واقعی پریشان ہو جاتا ہے۔ شاہیں کا کام چٹانوں پر بسیرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عزت کے دفاع کیلئے کیا جانے والا غصہ جائز ہے سرکار
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کوشش, کلہاڑی, کس, گھر, ٹریفک, پہلے, لوگ, چینل, نظر, موجودہ, مسائل, آج, انداز, انسان, تجویز, خون, دے, زندگی, طور, علاقہ, عالم, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم انفارمیشن | wajee | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 01-05-12 09:37 AM |
| سسٹم کنفگریشن چیک کرنا | زارا | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 10 | 14-12-10 11:08 AM |
| وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 37 | 29-11-10 06:51 AM |
| بائینری سسٹم | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 07-04-10 04:31 PM |
| میرا سسٹم ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 47 | 26-12-09 11:19 AM |