|
سلطان صلاح الدین ایوبی اور موجودہ حکمران

30-01-11, 03:23 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سلطان صلاح الدین ایوبی نے فلسطین، شام، اردن، لبنان اور مصر پر حکومت کی۔ بیت المقدس بھی فتح کیا لیکن ان کی وفات کے بعد ان کی ذاتی جائیداد کا حساب کیا گیا تو
1 گھوڑا
1 تلوار
1 ذرہ
1 دینار
اور
36 دینار کے علاوہ کچھ نہ تھا، وہ شدید خواہش کے باوجود حج نہ کرسکے۔
ابن خلدون
صدر اوباما کے کل اثاثہ جات
1300،000 ڈالر، ملک سے باہر کوئی جائیداد نہیں۔
صدر زرداری کے کل اثاچہ جات
20،00،00،00،000 ڈالر
پاکستان سے باہر جائیدادیں
9 امریکہ میں
9 برطانیہ میں
2 بیلجیئم میں
1 فرانس میں
7 دبئی میں
ڈاکٹر صفدر محمود
کالم، روزنامہ جنگ
11 نومبر 2009ء
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|