واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سلطان محمود اور مظلوم بڑھیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-11, 09:17 PM   #1
سلطان محمود اور مظلوم بڑھیا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 30-12-11, 09:17 PM

سلطان محمود کے دور حکومت میں نیشاپور سے قافلے ہندوستاں آتے جاتے تھے مگر انہیں راستے میں ڈاکو لوٹ لیتے ایک مرتبہ ایک تجارتی قافلے کو ڈاکووں نے لوٹا اس میں ایک بڑھیا کا بیٹا بھی تھا ۔ بڑھیا کو اس کا بہت صدمہ ہوا وہ کسی طرح سلطان کے در بار میں جاپہنچی اور اپنی داستاں سلطان کو سنائی سلطان نے کہا اماں بے شک تیری داستان بہت دکھ بھری ہے تمھارے بیٹے کے ساتھ واقعی ظلم ہوا لیکن جہاں یہ حادثہ ہوا ہے وہ جگہ میرے پایہ تخت سے دور ہے اسلے اس کا انتظام مشکل ہے
بڑھیا نے بے ساختہ سلطان کو جواب دیا اے بادشاہ جب تم اس ملک کا انتظام نہیں کر سکتے تو اسے اپنے قبضے میں کیوں رکھا ہے کسی اور کو کیوں نہیں انتظام کا موقعہ دیتے ہو اتنا اپنے قبضے میں رکھو جتنے کا انتظام آسانی سے کر سکتے ہو بڑھیا کا یہ بے باکانہ جواب سے بادشاہ بہت متاثر ہوا اوراس کو تسلی دے کر رخصت کر دیا ایسے بے باکانہ گفتگو پر نہ ڈانٹا گیا نہ اسے قید کیا گیا نہ توھین سلطان کا اس پر کیس ہوا بلکہ باعزت اسے روانہ کردیا گیا اب سلطان کو ان ڈاکووں کی گرفتاری کی فکر لاحق ہوئی اسنے اپنے پانچ سو غلاموں کو تاجروں کے روپ میں روانہ کیا اور انہیں زہریلے میوے دے کر بیھجا جب ڈاکووں نے انہیں لوٹا اور میوہ جات چھینے ان کے کھانے سے کچھ ڈاکو مر گے باقی گرفتار کرلئے گے
اس طرح اس بوڑھیا کی تلخ صداقت نے سلطان سے یہ کام کر وایا

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (30-12-11), یاسر عمران مرزا (31-12-11), قاسمی (02-01-12), نقشبندی (31-12-11), نبیل خان (02-01-12), مرزا عامر (30-12-11), بنت حوا (02-01-12), رضی (31-12-11), عبدالقدوس (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 10:25 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
کمائي: 759
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 73 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش ایسا سلطان ہمارا بھی ہو جاے
نقشبندی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نقشبندی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-01-12), نبیل خان (02-01-12), بنت حوا (02-01-12)
پرانا 02-01-12, 05:06 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے سلطان سب سے نرالے ہیں ،،،،،،،،،،،،،،
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-01-12), بنت حوا (02-01-12)
پرانا 02-01-12, 07:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلطان سلطنت سے ہے ہمارے سلطان کی سلطنت سوئس بنکوں میں ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-01-12)
پرانا 02-01-12, 08:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چور تو چور ہی رہتا ہے ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger