| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 351
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (27-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (13-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (13-01-12), حیدر Rehan (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12), عبدالقدوس (14-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ خبر درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن الیکشن سے پہلے یہ بات منظر عام پر لاکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی پالیسی کے خلاف کیا ہے۔
ایسی باتوں کی تشہر نہی کی جاتی جن کا تعلق کسی ملک کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ہو۔ 3 حرفی لفظ ائے گا۔ ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک غلط تصویر: غلط کام کے خلاف احتجاج کا غلط طریقہ کار جو تب اپنایا گیا تھا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12), حسن قادری (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت سے پردہ نشینوں کے نام اس ضمن میں شامل ہیں.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ان باتوں کو دکھانے کی مثال تقریبا ایسی ہے جیسے
ہر دو دشمن ملکوں کو اٹم بم دے دیا جائے یہ سوچ کر کہ توازن برقرار رہےاور کبھی جنگ نہ ہو۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سنی اتحاد والوں نے امریکہ کو 48 گھنٹے دے دیئے ہیں کہ امداد لینے والوں کے نام بتائے جائیں وگرنہ قانونی کاروائی کی جائے گی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (14-01-12), حسن قادری (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
تردید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقررہ رقم کی ۔۔۔۔۔۔یعنی ۔۔۔۔۔۔۔36 ہزار 607 ڈالرز کی
۔ ۔ ۔ حکومت کے بہت سے اداروں اور تنظیموں نے امداد لی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تبدیلیاں یونہی تو نہی ’’غالب‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]()
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12), عبدالقدوس (14-01-12) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کے خلاف قانونی چاہ جوئی؟؟؟؟؟
کیوں مذاق کرتے ہیں۔ جو خود قانون ہو اور جو ہمارے قانون کا باپ ہو ، اُس کے خلاف کیا قانونی چارہ جوئی ہونی۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), ابونعیم (22-01-12), حیدر Rehan (14-01-12), حسن قادری (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی عجیب بات ہے اور سنیوں کے خلاف سازش جب کہ سنی اتحاد والوں نے کبھی امریکہ مخالفت میں بڑی لمبی چوڑی ریلیاں نہیں نکالی
دوسری بات امریکہ میں یہ بہت بڑا عیب ہے کہ وہ دوستوں کا راز بھی راز نہیں رہنے دیتا اب اس میں کیا حقیقت ہے یہ تو حاجی صاحب ہی بتا سکتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتحاد کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش
کچھ عرصے پہلی ایسی ایک خبر جماعت اسلامی کے حوالے سے آئی تھی ۔ جس کے مطابق جماعتیوں نے امریکہ سے ٹی وی چینل کھولنے کیلئے پیسے مانگے تھے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12), شعبان نظامی (23-01-12) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
میں نے ڈیڑھ دو سال پہلے ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ ایک مولوی صاحب کو دیوبندی بریلوی فساد کرانے کے لیے باقاعدہ فنڈنگ کی جا رہی ہے۔ اب تو راز ہی کھل گیا ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), فیصل ناصر (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (14-01-12), حیدر Rehan (28-01-12), حسن قادری (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تمھیں ایک اور بات بتاوں یہ فیصلہ مذہبی بنیاد پر نہی بلکہ پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے لیے کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں ایک اور مذہبی شخصیت سیاست میں سامنے آنے والی ہے۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ محسوس ہورہا ہے،،،،،،،،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-01-12), نبیل خان (14-01-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور ہاں ایک اور مذہبی شخصیت سیاست میں سامنے آنے والی ہے
بھائی جان : وہ کون ہے ذراہ نام لیکربتا دیں۔ اللہ خیر کرے۔۔۔ جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنی اتحاد چونکہ تحفظ ناموس رسالت اور اسی قانون کی خاطر جان دینے والے غازی
ممتاز قادری کی حمائتی ہے اور غازی ممتاز قادری صاحب کے حق میں اور تحفظ نموس رسالت کے قانون( بلاس فیمی لا( کے حق میں احتجاجی ریلیاں بھی نکال چکی ہے تو اس لیے سنی اتحاد کونس کے خلاف یہ پروپگینڈہ کیا گیا ہے |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| "احمد دیدات" کا "قرآن" اور "اختلاف قرات" والا کل كا "اسپیشل قرآن"۔۔۔؟ اٹھو قرآن کا دفاع کرو !!! | rana ammar mazhar | علوم قرآن کریم | 200 | 14-03-12 07:51 PM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| "" کبھی کوششں نہیں کرنا "" | مژگان | شعر و شاعری | 4 | 06-12-07 09:48 AM |