| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 908
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (25-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), اویسی (02-08-11), حیدر (24-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ کے مخاطب سارے انسان ہیں، صرف پاکستانی نہیں۔ البتہ ہم لوگ بھی اللٰہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتوں کی ناشکری کررہے ہیں۔ اللٰہ تعالیٰ رحم فرمائے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-07-11), مرزا عامر (22-07-11), اویسی (02-08-11), احمد نذیر (22-07-11), حیدر (24-07-11), سیفی خان (22-07-11), شمشاد احمد (24-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال واقعی غور طلب ہے
لیکن ایک سوال یہ بھی ہے کہ اور کون سے ملک ہیں جو اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کا حق ادا کر رہے ہیں کہ اس صورت کا مخاطب صرف پاکستان کو سمجھا جائے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-08-11), فاروق سرورخان (25-07-11), پاکستانی (25-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), احمد نذیر (22-07-11), حیدر (24-07-11), شمشاد احمد (24-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ صاحب کیا آپ کا خیال نہیں ہے پہلے اپنی ٹپکتی ہوئی چھت کی پرواہ کی جائے۔ اس کے بعد میں "جنتا" کی بھی فکرکر لیں گے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شكر ہے يہ الزام طالبان پر نہيں آيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات گھوم پھر کر وہیں آنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی آپ نے صبر کا پیمانہ چھلکا دیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-07-11), احمد نذیر (01-08-11), حیدر (24-07-11), سیفی خان (23-07-11), شمشاد احمد (24-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس میں سب کے لیے ہدایت ہے خؤاہ وہ کسی بھی ملک کا باشندہ ہو اور جو نامانے اس کے لیے دوزخکی وعیدیں ہیں چاہے وہ کافر دنیا کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھتاہو
__________________
مجیب منصورکا بلاگ http://urdunama.org/mujeeb/?p=35 |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-08-11), فاروق سرورخان (25-07-11), پاکستانی (25-07-11), مرزا عامر (23-07-11), احمد نذیر (01-08-11), حیدر (24-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہيں يار صبر كا پيمانہ چھلكايا نہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ سيدھا مقصد پر لے آيا ہوں۔۔۔۔۔ ميں اصل ميںگھما پھيرا كر بات كرنے كا عادي نہيں ہوں۔۔۔۔ يہ صغرے كبرے ملا كر نتائج نكالنا مجھےنہ تو آتا ہے نہ پسند ہے۔۔۔۔ اس لئے عموما ڈاريكٹ اصل نتيجہ پرآ جاتا ہوں اگر سمجھ آ جائےتو۔۔۔۔۔۔۔ ويسےيہاں ميں نےازراہ مذاق ہي كہا تھا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ لوگ ہنستے رہیے، مسکراتے رہیے اور چسکیاں بھرتے رہیے۔ لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں ہو پا رہا ہے کہ قسمت آپ لوگوں کے عقب میں بالکل اسی طرح مسکرا رہی ہے اور کھل کھلا کر ہنس رہی ہے۔ آپ طعنے دیجیے لیکن اس سے میری صحت پر بالکل فرق نہیں پڑے گا کیونکہ میں اپنے حصّے کا کام کر رہا ہوں ، جو کر سکتا ہوں۔ پاکستانی قوم کے وقار کو قائم رکھنے کے لیے اکثر وقت نکالتا ہوں کہ اپنا فرض پورا کروں۔ یہ ملک جو اسلام کے لیے تھا، اب اسلام کے خلاف روز بروز ہوتا جا رہا ہے اور نتائج کون بھگت رہا ہے۔ چینی 300 روپے کلو، دال 120 روپے کلو، بجلی جو آ جائے تو نعمت ہے اور دھماکوں کے عوض مرتے ہوئے بے بس لوگ۔ لیکن آپ اپنا کام جاری رکھيے اور ہنستے رہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
||
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور چینی ابھی 300 روپے کلو نہیں ہوئی جناب ۔۔۔۔۔ یہ شاید آپ اس ایجنڈے سے ریٹ لکھ رہے ہیں جو پاکستان پر نافذ کرنے کے یہودی منصوبے ہیں ۔۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-08-11), skjatala (26-07-11), فیصل ناصر (25-07-11), ھارون اعظم (25-07-11), مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (01-08-11), حیدر (26-07-11), شمشاد احمد (25-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي اداس بھائي جي ہميں معلوم ہے آپ ملك كے لئے ہي كام كر رہے ہيں بلكہ آپ ہي كيا سب ہي بشمول تحريك طالبان پاكستان ،پاكستان كے لئے ہي كام كر رہے ہيں۔۔۔۔ مطلب يہ كہ دعوي تو سب كا يہي ہے نا۔۔۔ يقين نا آئے تو آپ ريمنڈيوس سے ہي پوچھ ليں۔۔۔وہ بھي امريكہ سے خاص طور پر پاكستان كي بہتري كے كئي منصوبوں پر كام كے لئے آيا تھا مگر ہم نےہي اس كي قدر نہيں كي۔۔۔۔۔
اب آپ اس كو بھي مذاق ہي قرار ديںگے۔۔۔۔ چليں اگر آپ كو يقين نہيں تو فواد صاحب سے ہي پوچھ ليں۔۔۔۔ وہ آپ كي تسلي كروا ديںگي۔ باقي راجہ جي كي بات ٹھيك ہے آپ قوم كو كوسنے كے بجائے حوصلہ ديں۔۔۔۔ سلواتيں ہي ہر وقت سناتے رہو تو بڑے بڑے تناور درخت بھي سوكھ جاتے ہيں۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-08-11), حیدر (26-07-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ویسے بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔ قوم کو چینی کی نئی قیمتیں بتا کر آپ نے نہ جانے کتنوں کا ہارٹ فیل کر دیا ہوگا ۔ ویسے چینی کے ریٹ میں طالبان کی زخیرہ اندوزی کا کوئی ہاتھ نہیں اور نہ ہی طالبان نے کنڈا سسٹم لگایا ہوا ہے جس سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو۔ ہم اپنا کام جار رکھیں گے ۔ اور رہی بات مسکرانے کی تو بھائی اب تو قہقہے لگانے کا جی چاہتا ہے جب سے امریکہ نے دم دبائی ہے اور افغانستان سے بھاگنے میں عافیت جانی ہے ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-08-11), skjatala (26-07-11), ننھا بچہ (26-07-11), احمد نذیر (01-08-11), حیدر (26-07-11), راجہ اکرام (25-07-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی "میخنیں نکالنے" کی عادت آپ کی لاچارگی کا ثبوت ہے ورنہ یہ بات ایک عام اصطلاح میں کی تھی اور دوسروں پر انگلی اٹھانے سے اپنی جانب کتنی انگلیاں ہوتی ہیں، کسی دوسری جماعت کے بچے سے پہلی فرصت میں معلوم کیجیے گا۔ اصل موضوع کی طرف آئیے |
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-07-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار آپ لوگوں پر واقعی ترس آتا ہے۔ آپ لوگ اس قدر مجبور ہو اور بے بس ہو۔ اچھا ہوا علامّہ اقبال گزر گئے ورنہ جس طرح سےآپ لوگوں کا جزبہ ہے، وہ شاہینی تو دور آپ خود ہی فیصلہ کر لیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوں،, ہے۔, ہے،, فرمائیں, کلام, کررہے, پاکستان, پاکستانی, لگتا, لوگ, نعمتوں, اللہ, الرحمن, انسان, تعالی, تعالیٰ, ذکر, راہنمائی, رحم, سوال, سورۃ, طالبان, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جاگ پاکستانی جاگ یا سوجا پاکستانی سوجا | ھارون اعظم | عمومی بحث | 12 | 22-03-11 10:54 AM |
| عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں | یاسر عمران مرزا | سیاست | 7 | 03-03-11 07:05 PM |
| جدید سواری ان افغانستان | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 29-09-09 08:29 AM |
| پاکستان کی سالمیّت کا سودا | محمد الیاس | میرا پاکستان | 0 | 04-10-08 05:59 PM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:06 AM |