واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


سیاست دانون کی ریٹائرمنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-11, 08:18 PM   #1
سیاست دانون کی ریٹائرمنٹ
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 12-04-11, 08:18 PM

بھائیو! ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب سرکاری اداروں میں ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لئے ایک عمر "عموماً60 سال" مقرر ہے۔تو سیاست دانوں کے لئے بھی ایک مدت کیوں نہ مقرر ہو کہ اس کے بعد یہ قوم کی جان چھوڑ دیا کریں؟؟؟؟؟؟
آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟؟؟؟؟:c onfused:

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 08:33 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

یہ نہ تویہ سرکاری ملازمین ہیں نہ ہی اُنکے زیرآتے ہیں۔ اِنکی مثال دیمک کی سی ہے۔ جیسے دیمک جب تک لکڑی کو چاٹ چاٹ کر کھوکھلا نہ کردے پیچھا نہیں چھوڑتی اِسی طرح یہ سیاستدان ہیں جو جب برسرِاقتدار رہتے ہوئے لوگوں کا خون چُوستے ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), عبدالقدوس (12-04-11), عدنان دانی (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 09:30 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

یہ نہ تویہ سرکاری ملازمین ہیں نہ ہی اُنکے زیرآتے ہیں۔ اِنکی مثال دیمک کی سی ہے۔ جیسے دیمک جب تک لکڑی کو چاٹ چاٹ کر کھوکھلا نہ کردے پیچھا نہیں چھوڑتی اِسی طرح یہ سیاستدان ہیں جو جب برسرِاقتدار رہتے ہوئے لوگوں کا خون چُوستے ہیں۔
ووٹ ڈالتے ہوئے ان باتوں کو یاد رکھا کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), عدنان دانی (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 09:54 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے ان کو فورن ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر دینا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:08 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے ان کو فورن ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر دینا چاہیے
جنس کی تبدیلی وہ جو کردیتے ہیں عوام کی اقتدار میں آتے ہی پھر آپ کیا کرسکتے ہیںِ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), محمدخلیل (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:29 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا متلب تھا پھانسی کے پھندے پر لٹکا دینا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 06:06 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرا متلب تھا پھانسی کے پھندے پر لٹکا دینا چاہیے
ایسا کوئی پھندہ تیار نہیں ہوا جو پاکستانی سیاست دان کو لٹکائے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-11, 08:31 AM   #8
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ عام طور پر وہ عمر جس میں بندہ سٹھیا جاتا ہے؟یہ ظالم لوگ اس عمر میں بھی نہیں چھوڑتے۔بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ جو کہیں کسی کام کا نہیں رہتا وہ پاکستان میں سیاست دان بن جاتا ہے تو بے جا نہ ہوگا۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کردے, قوم, لوگوں, چھوڑ, مقرر, ملازمین, مثال, مدت, آتی, اداروں, بھائیو, جیسے, جان, خون, دینا, دانوں, رکھا, ریٹائرمنٹ, سیاست, سیاستدان, سمجھ, سال, سرکاری, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
شازیہ مری کیخلاف درخواست دینے والی الیکشن کمیشن کی جوائنٹ سیکرٹری جبری ریٹائر گلاب خان خبریں 0 26-08-10 03:34 AM
سیاست کا کرشمہ ایم اے پہلے میٹرک بعد میں جاویداسد خبریں 16 17-07-10 10:21 AM
ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 07:13 AM
پاکستان پر دبائو ڈالیں : امریکی سینیٹر کی بش سے درخواست شیخ ہمدان سیاست 4 15-01-08 03:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger