| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 445
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست کا مطلب ہے
ایسے معاشرتی تعلقات جن کا مقصد اقتدار حاصل کرنا ہو۔ یا پھر سیاست ایک ایسا عمل ہے جس میں لوگوں کے گروہ مشترکہ فیصلے کرتے ہیں۔ فی زمانہ پاکستان کی بات کریں یا طالبان کی۔ دونوں کا مطمع نظر یا سیاست پہلی تعریف پر پورا اترتا ہے۔ پاکستانی سیاستدان بھی اقتدار کی ہوس میں باؤلے ہوئے جا رہے ہیں (وکی لیکس کے انکشافات انکے باؤلے ہونے کی کہانی ہی بیان کرتے ہیں) جبکہ آپکی نظروں میں طالبان اقتدار کے لیے دیوانے ہیں۔ تاہم آپ نے بھی انوکھا تصور پیش کیا "سیاسی طالبان" کا۔ ۔ ۔ ارے بھائی وہ سیاست کو مانتے ہوتے تو بھلا طالبان ہوتے کیا۔ کمال ہی کرتے ہو یار
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() میں تو ابھی تک خلافت کے نظام کو اسلام کا سیاسی نظام سمجھتا رہا ہوں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم آپ نے صحیح کہا ہے کہ خلافت راشدہ اسلام کا سیاسی نظام "تھا"۔ اب اقدار بدلے گئے، روایات بدلی گئی، ہاں اب کی سیاست بے شک اسلامی قانون کے عین مطابق ہونی چاہیے لیکن اس کی اصطلاحات اب مختلف ہیں۔ یہ اکیسویں صدی ہے۔ اب کوئی قانون کوپاس کرنے کے لیے کوئی سفیر ہفتوں گھوڑوں پر سفر کر کے گورنر کے پاس نہیں آتا۔ اب جہاز چلتے ہیں، فون ٹلیاں مارتا ہے، انٹرنیٹ انگلیوں سے ناچتا ہے۔ قائداعظم پاکستان کے پہلے خلیفہ نہیں تھے گورنر جرنل تھے۔ عبداللہ بھائی!!! السلام علیکم میں نے عرض کی تھی کہ "لوگ" کچھ طالبان کے ساتھ ہیں اور کچھ ان کو صحیح نہیں سمجھتے ہیں۔ ان کچھ میں بڑے بڑے علماء ہیں جو میرے خیال میں کچھ فہم رکھتے ہیں اور ان کی بات میں وزن بھی ہے۔ کچھ لوگ طالبان کا ساتھ دیتے ہیں ان میں وہ لوگ ہیں جو اسلام کو تلوار کی دھاری میں دیکھتے ہیں اور ان کی نظر میں اسلام اور تلوار لازم اور ملزوم ہیں۔ وہ کلمہ شہادت کو دو تلواروں کی نوکوں میں پروتے ہیں اور ان کی تلوار خون آلودہ ہوتی ہے۔ اقتباس:
السلام علیکم میں پاکستان کا ذکر ہر گز نہیں کر رہا ہوں کیونکہ پاکستانی کی سیاست تو بچہ بچہ جانتا ہے۔ جہاں تک آپ نے فرمایا ہے کہ طالبان اگر سیاست کو مانتے ہیں تو کیا وہ طالبان ہوتے۔ اس بات کو سوچ کر میں بہت کشمکش میں ہوں۔ اگر طالبان سیاست کو نہیں مانتے تو معاشرتی علوم کے مطابق سیاست کسی بھی ریاست کو چلانے کا ایک اٹل ستون ہوتی ہے حتی کہ خلافت راشدہ میں بھی۔ اگر وہ لوگ طالبان کے حامی ہیں جن کا ذکر میں نے اوپر کیا ہے تو ان کو بھی سیاست کی ضرورت ہے اپنے معاشرتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے۔ آپ نے تو وہ بات کر دی کہ "طالبان" ٹوٹی بند کر کے نہانا چاہتے ہیں۔ بدر بھائی "یو آر فنی یار" |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-12-10), حیدر (09-12-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم میرے پاس آپ کے لیے مفت میں ایک نسخہ ہے (صرف آپ کے لیے) برداشت کو موٹی پر رکھو اور بھڑک کو چھوٹی پر رکھو، کاش کو واش کر دو، پھر ایک دم فنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہے۔, ہستی, کوئی, کرتے, پہلے, قانون, چاہتا, نام, نظریات, مختلف, آگے, آج, السلام, امیر, ابھی, تیار, جہاں, جل, دینا, سیاست, سوال, طالبان, صفحہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 07:27 PM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| 19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 20-06-08 09:45 PM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:03 AM |