| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 691
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (31-08-10), shafresha (06-08-10), فرحان دانش (06-08-10), پاکستانی (09-08-10), ھارون اعظم (06-08-10), منتظمین (06-08-10), عبدالقدوس (24-08-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے ان تنظیموں سے چنداں بھی ہمدردی نہیںہے، مگر آپ کی معلومات کی ذریعہ کیا ہے؟؟؟؟
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-08-10), نورالدین (06-08-10), میاں شاہد (06-08-10), مرزا عامر (06-08-10), احمد بلال (09-08-10), عبداللہ آدم (06-08-10), عدنان دانی (09-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-08-10), shafresha (09-08-10), ھارون اعظم (06-08-10), نورالدین (09-08-10), مرزا عامر (08-08-10), احمد بلال (09-08-10), عبداللہ آدم (06-08-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس افسوسناک موقع پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے بے سروپا تھریڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو چاہے اپ کا حسن کرشمہ ساز کرے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر کوئی شحص صحیح بات کرتا ہے تو بجائے اس کی تائید کے اس پر ہی شکوک و شبہات کے نشتر داغ دیے جاتے ہیں ۔ اویسی بھائی نے کوئی پرستان کی کہانی نہیں سنائی جس میں گل بکاؤلی کے سحر کا ثبوت دینا ہو۔ آپ سب ایک بات بتائیں کیا خود کش حملہ آور کو فرشتے تنخواہ بھیجتے ہیں؟ یہ ہی وہ عناصر ہیں جو غربت میں اضافہ کرتے ہیں اور معاشی حالات کو بہتر تو نہیں ہاں اس کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔ ان کا مقصد میں بتاتا ہوں آپ کو۔ یہ پہلے غربت کو فروغ دیتے ہیں پھر غریب لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ کلیہ تو دوسری جماعت کا بچہ بتا سکتا ہے اور ہمارے پڑھے لکھے لوگ بجائے اس کو حل کرنے کہ یا تو ثبوت مانگتے ہیں یا پھر ذاتی خیال گران کے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں اویسی بھائی آپ کا شکریہ اس حقیقت سے پردہ اٹھانے کا۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ ان تنظیموں کے نام بھی بتادیں، جو یہ کام کررہی ہیں۔ ویسے بڑی عجیب بات ہے کہ اس تھریڈ میں غربت کی وجہ ان تنظیموں کی سرگرمیاں بتائی جاتی ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by فیصل ناصر; 09-08-10 at 11:56 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (06-08-10), میاں شاہد (07-08-10), مرزا عامر (06-08-10), طاھر (07-08-10), عبداللہ آدم (06-08-10) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-08-10 | نورالدین | امیج لنک کام نہيں کر رہا ! ![]() |
50 |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
2005 میں ان کالعدم تنظیموں نے ہی سارا ریلیف کا کام کیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نام و نمود کرنے والوں کی آج بھی کمی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-08-10), فیصل ناصر (07-08-10), ھارون اعظم (07-08-10), میاں شاہد (07-08-10), مرزا عامر (06-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), عبداللہ حیدر (09-08-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
لگتا ہے اویسی صاحب نے پاک نیٹ کے وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے ![]() طاہر |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-08-10), فیصل ناصر (07-08-10), میاں شاہد (07-08-10), مرزا عامر (08-08-10), اویسی (09-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), عبداللہ آدم (07-08-10), عبداللہ حیدر (09-08-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری سمجھ میں یہ بات ابھی تک نہیں آئی کہ کل تک جن لوگوں کو خودکش حملہ میں ہلاک کیا جارہا تھا آج انکی مدد کا دعویٰ وہ لوگ کر رہے ہیں جو کل انکے قاتل تھے؟ یہ سب پیسے بٹورنے کے دھندے ہیں؟ آپ نے دعوت اسلامی کے کمپ کی تصویر لگائی ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ لوگ خودکشی نہیں کرتے ۔ بات ان لوگوں کی ہورہی ہے جو کل تک خودکش حملے کرتے تھے اورآج سیلاب کے نام پر چندہ جمع کر رہے ہیں کل اسی پیسے سے خودکش حملے کریں گے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ایسی بندنام زمانہ جہاد تنظیموں کواپنے عطیات نہ دیں جن کا کوئی اعتبار نہیں کہ کل پھر وہ ہمیں خودکش حملوں میں ہلاک کریں گے، کیوں حکومت نے انکے پرانے اوکانٹ فریز کر دیے ہیں انکے پاس پیسے کی کمی ہے اب یہ سیلا ب کے نام پیسہ جمع کر رہے ہیں، Last edited by اویسی; 09-08-10 at 11:15 AM. وجہ: املاء کی درستگی |
|
|
|
|
| کمائي نے اویسی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-08-10 | پاکستانی | پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ لوگ خودکشی نہیں کرتے ۔ | 150 |
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,746
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہ جانے آپ کی بات کہاں تک سچ ہے لیکن آج حامد میر نے بھی کچھ ایسی ہی بات کی ہے ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
پورے پاکستان کے یہی حال یے بھائی جس کسی کو موقع ملتا ہے وہ اپنی سیاست چمکانے کی کرتا ہے ۔ اب صدر صاحب کو ہی دیکھ لیں اپنے بلاول کی تقرر سننے کے لئے اپنے دورے کو نجی سے سرکاری کر دیا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر Last edited by پاکستانی; 09-08-10 at 12:18 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمیں چایئے کہ ہم اچھی طرح چھان بین کر کے ایسی فلاحی تنظمیوں کو اپنے عطیات دیں جو صرف اور صرف انسانیت کی بھلائی کا کام کرتی رہی ہیں اور آج بھی کر رہی ہیں ایسی اچھی نتظمیوں کی بھی پاکستان میں کوئی کمی نہیں ہے، مگر ان نام نہاد جہادی تنظمیوں اور ان دہشت گردوں کو عطیات کسی بھی صورت جمع نہ کروائے جائیں، Last edited by اویسی; 09-08-10 at 11:49 AM. |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امید ہے ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے، آج یہاں ضیاء بھائی نے حامد میر صاحب کے ایک کالم کا حوالے دیا ہے جس میں ، میری فراہم کردہ معلومات سے بھی زیادہ خطرناک صورت حال کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، حامد میر صاحب سے بھی سورس پوچھ لیں؟ جناب دفتر میں بیٹھ کر سائٹس پر سرچ کرنے یا نوردین کی طرح دبئی میں بیٹھ کر ان باتوں کا پتہ نہیں چلتا سیلاب والے علاقوں میں جائیں تو پتہ چلاتا ہے، ہمارے شہر کے گردو نواح میں موجود قریباَ تمام شہر سیلاب میں ڈبوب چکے ہیں، سب کچھ ہمارے سامنے ہے ان تنظیموں کا کام بھی ہے ان ماضی بھی ان حال بھی ہے ، جس سے انکے مستقبل کی نشاندہی ہوتی ہے۔ Last edited by اویسی; 09-08-10 at 01:11 PM. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے،, فروخت, کوئی, کرتے, گرد, پاکستان, والی, لوگ, نام, مفت, موقع, ملک, اپنے, اللہ, السلام, استعمال, حملہ, خودکش, خودکش حملہ, دنیا, دعا, رمضان, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیکڑوں دولت مند پاکستانیوں کی نئی برطانوی امیگریشن سکیم میں دلچسپی | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-02-11 05:14 AM |
| سینکڑوں پاکستانیوں کا ایران کے جنگل میں قید ہونے کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-10-10 10:15 PM |
| آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-08-10 02:24 AM |
| بر طانیہ:کروڑوں شناختی کارڈ میں سیکورٹی کی سنگین خامیوں کا انکشاف | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 22-06-08 03:15 PM |
| پر تشدد کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے ججوں کا کمیشن بنایا جائے،الطاف حسین | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 03-01-08 08:29 AM |