| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 335
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | skjatala (01-02-12), فیصل ناصر (23-02-12), پاکستانی (03-02-12), نبیل خان (03-02-12), حیدر Rehan (10-02-12), راجہ اکرام (01-02-12), زارا (10-02-12), سام (01-02-12), عبیدرضا (10-02-12), عبدالقدوس (01-02-12), عدنان دانی (23-02-12) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
موجودہ دورمیں شرح طلاق شرح پیدائش سے بھی زیادہ ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ میرے خیال سے اس کی بڑی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں
1۔ ماں باپ کا اولاد سے اُن کی شادی کے معاملے میں رائے نا لینا 2۔ عدم برداشت 3۔ فحاشی المعروف روشن خیالی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خطبہ کے آخری حصے میں آپ کو شاید سوال کا جواب مل جائے۔
(تقریبا 22 منٹ کے بعد) Last edited by skjatala; 01-02-12 at 10:34 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جو رشتہ بنا کسی انکوائری کے کیا جاتا ہے تو جب وہ ٹوٹ جائے تو کیا اس میں لڑکی یا لڑکی کی بدقسمتی شامل ہوتی ہے یا بڑوں کی غلط فہمی
پہلی بات تو یہ ہے کہ بغیر انکوائری کے شادی کوئی نہیں کرتا، اپنی طرف سے ہر والدین پوری کوشش کرتے ہیں، سوال یہ ہے اکثر ایسے رشتے کامیاب ہو جاتے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | compaq (10-02-12), حیدر Rehan (10-02-12) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شادی کے لئے پاکستان میں مرد کی عمر 18 برس اور عورت کی 16 برس کم از کم حد مقرر ہے اس سے کم عمر میں شادی پر جیل کی ہوا کھانی پڑسکتی ہے۔
اس عمر میں مرد اور عورت نا صرف سمجھدار بلکہ بالغ بھی ہوچکے ہوتے ہیں۔ اگر ماں باپ سمجھتے ہیں کہ جس رشتہ کے قیام پر اولاد مُصر ہے اُسے اچھے طریقہ سے گائیڈ کریں نا کہ اُس پر زبردستی کی جائے۔ کیونکہ مرد اور عورت دونوں کو اسلام میں اپنا زوج منتخب کرنے کا مکمل اختیار دیا گیا ہے |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں اس سے سخت اختلاف کرتا ہوں۔ یار اپنے آس پاس دیکھو اتنی عمر کے بچے کیا کرتے پھر رہے ہیں۔ کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں؟
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
لڑکا/لڑکی اور گھر والوں یعنی دونوں کی ہی پہلی زمہ داری ہے
وجہ یہ ہے کہ ہر وہ شخص زمہ داری لے جسے رشتہ ٹوٹتے وقت یا ٹوٹنے کے بعد نقصان پہچ سکتا ہے۔ حقیقت سے سمجھیں ۔۔ محلےیا خاندان میں بھی کسی کے رشتہ ٹوٹنے سے سوائے ’وقتی دلی رنج‘ کے دیگر محلے والوں یا رشتہ داروں کو کوئی فرق نہی پڑتا کیونکہ ان کا کوئی نقصان نہی ہوتا ![]()
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | compaq (10-02-12) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ طفل مکتب ہوں اس معاملے میں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | compaq (10-02-12), حیدر Rehan (11-02-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رشتہ کرتے وقت لڑکے یا لڑکی کے بارے میں پتہ کرنے کی زمہ داری خود لڑکے یا لڑکی ہو ہوتی ہیں یا گھر والوں پر؟؟
بھائی میرے خیال میں تو یہ ذمہ داری کُلی طور پہ والدین کی ہے اور ہمارے معاشرے میں عموما یہ ذمہ داری دالدین ہی نبھاتے ہیں یا پھر کوئی بڑا بھائی بہن یا چاچا ماما۔ لیکن میں نے تو آج تک کہیں بھی لڑکا اور لڑکی کو اپنے ہی رشتے کے بارے میں انکوائری کرتے ہوئے نہ دیکھا اور نہ سنا اور جو رشتہ بنا کسی انکوائری کے کیا جاتا ہے تو جب وہ ٹوٹ جائے تو کیا اس میں لڑکی یا لڑکی کی بدقسمتی شامل ہوتی ہے یا بڑوں کی غلط فہمی بھائی اگر رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو ایسے وقت میں کسی کی ذمہ داری عائد کرنے سے پہلے تمام محرکات کا جائزہ لینا چاہئیے کہ وہ ایس۔ے کیا عوامل تھے جن کی وجہ سے یہ رشتہ ٹوٹا، پھر اس کے بعد کسی کی ذمہ داری فکس کی جاسکتی ہے
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا | compaq (10-02-12), حیدر Rehan (11-02-12) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
انکوائری کیا ہوتی ہے ؟ کون کون سے زرائع ہو سکتے ہیں ؟ نوٹ۔۔ میری دوست میری انکوائری میری انکھوں کے ادھر ادھر بھٹکنے سے کرتی ، کیا چیز پسند ہے ؟ کیا چیز ناپسند ہے ؟ کن باتوں پر خؤش ہوتا ہوں ؟ اور کن باتوں سے ناراض؟ ![]() ![]() میری ایک دوست مجھ سے اکثر کہتی کے تمھارا ٹمپرامنٹ مجھے بہت متاثر کرتا ہے اور میں یہ بات جانتا تھا اور اپنی اسی خوبی سے اسکو شادی کے لیے رضامند کرنا چاہتا تھا کیونکہ پیسہ اور خوبصورتی اسے متاثر نہی کرسکی تھیں۔ ایک بار تو میری کار کو کسی نے ٹکر دے ماری ، وہ گھبراگئی پیجھے گاڑی کو دیکھا اور فورا میری طرف دیکھا تو میں مسکرارہا تھا کہنے لگی ریحان تم چیز کیا ہو ؟؟ میں نے کبھی نہی دیکھا کہ کسی نے کسی کی گاڑی دے ماری ہو اور جس کی گاڑی کا نقصان ہوا ہو وہ مسکرا رہاہو۔ میں نے کہا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ رمضان کے دن ہیں روضہ کھلنے میں وقت ہی کتنا باقی ہے میں نے فورا سے پیشتر کہ وہ مجھے دیکھ کر پریشان ہو میں نے مسکرا کر ایک روضہ دار کو معاف کردیا۔۔ ۔ ۔ ۔ لیکن مجھ یہ یاد نہی ہے کہ اچھا بننے کی کوشش میں یہ خوبی مجھ میں آئی ہے یا پہلے ہی سے یہ خوبی موجود تھی
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"وہ" بہت کُچھ کروا دیتی ہیں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (13-02-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے سبب پریشانی ؟؟؟ | محمد یاسرعلی | میری ڈائری | 12 | 20-06-11 01:18 AM |
| یہ کیا ماجرا ہے؟؟؟ | گلاب خان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 11 | 17-06-11 05:02 AM |
| کون محمد بن قاسم؟؟؟ | عبدالقدوس | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 27 | 17-03-11 02:42 PM |
| ڈاکٹر عافیہ؟؟؟ | محمدخلیل | عمومی بحث | 14 | 24-12-10 11:01 PM |