واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


شام: یونیورسٹیوں میں نقاب پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-10, 01:52 PM   #1
شام: یونیورسٹیوں میں نقاب پر پابندی
کنعان کنعان آن لائن ہے 20-07-10, 01:52 PM

شام: یونیورسٹیوں میں نقاب پر پابندی


حالیہ برسوں میں شام کا معاشرہ
زیادہ قدامت پسند بنتا جا رہا ہے


شام کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر نے کہا ہے کہ پورے چہرے پر نقاب پہننے والی طالبات کا داخلہ ملک کی یونیورسٹی میں ممنوع قرار دے دیا جائے گا۔

غیاث برکت سے منسوب بیان میں کہا گیا کہ کہ یہ عمل تعلیمی اقدار اور شام کی یونیورسٹیوں کی روایت کے خلاف ہے۔

ان کا یہ بیان ایک ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے اور اس کی وجہ طلباء اور ان کے والدین کی پورے نقاب پر پابندی لگانے کی درخواست بتائی جاتی ہے۔

پورے چہرے کے نقاب نے دوسرے ممالک میں بھی تنازعہ کھڑا کیا ہے۔

دمشق میں قانون کی پروفیسر اور عورتوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن کندا الشامت نے حکومت کے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شام کے اعتدال پسندانہ عقائد سے مطابقت رکھتا ہے۔

انہوں نے العریبیہ ٹی وی کو بتایا کہ کہ ’ہم کبھی انتہائی بائیں یا انتہائی دائیں نہیں گئے۔‘

تاہم دمشق میں بی بی سی کی نامہ نگار لینا سیناب کہتی ہیں کہ یہ حکم نامہ اس طرف بھی ایک اشارہ ہے کہ شامی معاشرہ قدامت پسند ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ سالوں میں شام میں اسلام کے متعلق نئی بیداری دیکھنے میں آئی ہے اور زیادہ سے زیادہ خواتین نے حجاب پہننا شروع کر دیا ہے۔

’ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت کی اپنی سیکیولر شناخت کو مسلط کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔‘


بحوالہ خبر
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 287
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 20-07-10, 02:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جی ابھی اسکو مذہبی رنگ دینے والے بھی آ جائیں گے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 02:27 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جی یہ بھی اسی وقت کیا گیا جب اس وقت پورے یورپ میں حجاب پر پابندیان لگانے پر قانون سازی کی جا رہی ھے اور ان کو غریب عرب ملک ہی ملا جہاں سے انہوں نے یہ خبر بھی شائع کروا دی۔ اب اس بیس پر یورپ میں ان کو حجاب پر ضرب لگانے میں آسانی پیدا ہو گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), مرزا عامر (20-07-10), بلال اویسی (20-07-10), حیدر (20-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 20-07-10, 05:37 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو اس فورم پر حجاب کے بارے میں پر جوش مباحثہ جاری ہے۔ یہ ایک نئی خبر اور آگئی- آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 20-07-10, 06:24 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر زبردستی حجاب کروانا جبر ہے تو زبردستی حجاب اتروانا بھی جبر ہی ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-07-10), ھارون اعظم (20-07-10), منتظمین (21-07-10), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (21-07-10), سحر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 03:11 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستان میں
خواتین کے لیے عبایا اور اسکارف پہننا لازمی قرار دے دیا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 03:31 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے پہننا ھے وہی پہنیں گی اور جو اب نہیں پہنتیں وہ پھر بھی نہیں ۔۔۔۔۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 08:16 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

جی یہ بھی اسی وقت کیا گیا جب اس وقت پورے یورپ میں حجاب پر پابندیان لگانے پر قانون سازی کی جا رہی ھے اور ان کو غریب عرب ملک ہی ملا جہاں سے انہوں نے یہ خبر بھی شائع کروا دی۔ اب اس بیس پر یورپ میں ان کو حجاب پر ضرب لگانے میں آسانی پیدا ہو گی۔

والسلام
سنا ہے کہ برطانیہ نے حجاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔اسکا کہنا ہے کہ برطانیہ کسی کو یہ ہدایت نہیں دے گا کہ وہ شاہراؤں پر کیا پہنے اور کیا نہیں۔یہ لوگوں کی اپنی مرضی ہے۔
اوووپسسسسس۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔قدامت پرست انگریز
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), سحر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 01:50 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
سنا ہے کہ برطانیہ نے حجاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔اسکا کہنا ہے کہ برطانیہ کسی کو یہ ہدایت نہیں دے گا کہ وہ شاہراؤں پر کیا پہنے اور کیا نہیں۔یہ لوگوں کی اپنی مرضی ہے۔
اوووپسسسسس۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔قدامت پرست انگریز
السلام علیکم بدر بھائی

بریطانیہ میں حجاب پر پابندی کے لئے یہاں ایک ہی مرتبہ حکومت کے اندر ہی بات ہوئی تھی مگر اسے ودڈرا کر دیا گیا تھا۔ یہاں پر فی الحال ایسا کوئی مسئلہ نہیں ھے حجاب پر پابندی کے لئے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ یہ ھے کہ پاکستانی مسلم برٹش بورن یہاں کی پارلیمنٹ کے اعلی رکن ہیں۔ بے شمار انڈسٹریل لیول کے کاروبار ہیں۔ بے شمار مسلم کمیونٹی آفس ہیں جن میں سے کچھ ان کے فنڈ سے ہی چلتی ہیں۔ ابھی تک تو ہیومن رائٹس یہاں پر رن کر رہی ھے۔ ہر جمعہ کے وقت بڑی و چھوٹی مساجد کے باہر پولیس ضرور ہوتی ھے وہ اس لئے کہ کہیں کوئی کوئی حادثہ نہ پیش آ جائے۔ کسی بھی قسم کا مسلم فیسٹیول ہو یا بڑا جلوس سڑک پر چل رہا ہو پولیس ان کے لئے روڈ میں راستہ بناتی ھے اور ساتھ ساتھ چلتی ھے ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جاتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 02:23 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کنعان بھائی۔ یہ میں نے بھی دیکھا ہے لنڈن میں جب انڈر گراؤنڈ ٹرینز میں بم پھٹے تھے تومیں انگلینڈ میں ہی تھا- پولیس نے مسلمانوں کو ہر طرف سے تحفظ فراہم کیا تھا تاکہ ملک میں کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔ اکا دکا واقعات کا ہو جانا بڑی بات نہیں- اور رہی بات حجاب کی تو جب فرانس نے اس پر پابندی لگائی تھی، انگلینڈ نے اس کی بھر پور مخالفت کی تھی- اور آج بڑی تعداد میں مسلمان لڑکیاں مختلف قسم کی اسکارف اور حجاب میں نظر آتی ہیں جس میں اضافہ بھی ہو رہا ہے-
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (21-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 02:48 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ظاہری بات ہے جہاں پرویز مشرف کی سی خصلتیں رکھنے والے ڈکتیٹر برسوں سے مسلط ہوں اور پھر بھی "انتہا پسندی" بڑھتی ہی چلی جا رہی ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔یہ سب تو کرنا پڑتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیک ن نہیں جانتے کہ:

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10)
جواب

Tags
color, com, ہوتا, پورے, پسند, ویب, وزیر, ملک, معاشرہ, world, اسلام, اعلیٰ, تعلیم, جائے, حکم, خواتین, خلاف, خبر, دے, درخواست, شناخت, شام, شروع, عورتوں, عقائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوجوانوں کا مستقبل خطرہ میں ۔وزیر خزانہ کے ساتھ مذاکرات ناکام۔ چھ یونیورسٹیوں کی بندش کا خدشہ جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:34 PM
امریکی یونیورسٹیوں میں اردو کلاسیں !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 03:19 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام پاکستانی طالب علموں کی بیٹھک 4 26-08-07 02:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger