واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


شدت پسندی کی آڑ میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-09, 08:22 PM   #1
شدت پسندی کی آڑ میں
arshad khan arshad khan آف لائن ہے 14-04-09, 08:22 PM

تمام غیر مزاہب نے شدت پسندی کی آڑ میں مسلمانوں کا قتل عام شروع کیا
ہواہے افسوس تو اس بات کا ہے کہ جب اپنے ملک کے لیڈر یا دوسرے اسلامی
ممالک کے لیڈر بھی اسلامی شدت پسندی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں
اسلام تو امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے
اسلامی شدت پسندی کے الفاظ بولنے والے لیڈروں میں اگر جراّت ہے تو اقوام عالم
کو بتائیں کہ ہندو انتہا پسندوں اور یہودی انتہا پسندوں پر بھی ایک بار میزائلوں
اور بموں کی بوچھاڑ کر کے دیکھو دنیا میں امن قائم ہوتا ہے یا نہیں کیونکہ اصل فساد
کی جڑ یہی ہیں یہودی انتہا پسند پارٹی تو اسرائیل پر حکومت کر رہی ہے
ہندو انتہا پسند پارٹی آنے کے چکر میں ہے
یہ انتہا پسندی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو نظر کیوں نہیں آتی
کیونکہ جب مسلماں ہی اپنا دشمن آپ بن گیا ہے تو ظلم کے خلاف آواز کون
اٹھائے گا پاکستان میں بم پھٹتے ہیں تو کفار خوش ہوتے ہیں لیکن جب امن معاہدہ
ہوتا ہے تو ان کو فکر لگ جاتی ہے کیونکہ یہ پاکستان کے خیر خواہ نہیں یہ تو پاکستان
کو اجاڑنے کے چکر میں ہیں دعا کریں اللہ تعالٰی ہمارے ملک کو امن اور سلامتی کا قلعہ
بنا دے آمین
اور جو بھائی چند ٹکوں کی خاطر اپنے ہی ملک کا امن برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں اللہ تعالٰی
ان کو سمجھ عطا فرمائے (آمین ثم آمین )

arshad khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arshad khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), ام طلحہ (15-04-09)
پرانا 14-04-09, 09:26 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تحریر ہے
اقتباس:
کیونکہ جب مسلماں ہی اپنا دشمن آپ بن گیا ہے تو ظلم کے خلاف آواز کون
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
arshad khan (15-04-09)
جواب

Tags
ہندو, پاکستان, نظر, اللہ, امریکہ, بھائی, تحریر, خوش, خلاف, دیکھو, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 11:24 AM
میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک راجہ اکرام شعر و شاعری 10 05-01-11 05:00 PM
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ ھارون اعظم خبریں 27 03-09-10 01:32 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger