| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 472
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل قزافی کے بیٹے اور پوتے مارے گے آج اسامہ مارا گیا اب کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رحم کرے پاک پر آًمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
| روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری سوچ بھی یہی ہوتی ہے کہ اپنا ایمان بچالیا جائے ورنہ کرتوت تو ایسے کہ مشکل ہو جاتی ہے لیکن خیر اللہ حفاظت کرے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بن لادن کی رہاشی جگہ پر حملہ 40 منٹ میں میں مکمل کیا گیا البتہ اسکیلیے جاسوسی آپریشن کو کئی سال لگے اور یہ اسوقت شروع ہوا جب ایک اہم اور بن لادن کے قابل اعتبار معاون کی شناخت چار سال پہلے حاصل ہوئی۔ اس شخص کی انتہائی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اسپر شک یقین کی صورت میں نظر آنے لگا ۔ دو سال پہلے وہ علاقہ بھی دریافت ہوگیا جہاں یہ معاون اپنی مشکوک حرکتوں میں مصروف تھا اور پچھلے سال گرمیوں میں اس گھر کی شناخت بھی ہو گئی۔ یہ اسے علاقے کے گھروں سے آٹھ گنا بڑا تھا اور اس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی دیوار پر خار دار تاریں تھیں۔ اس گھر کی قیمت لاکھوں تھی مگر یہاں نہ تو فون اور نہ ہی انٹر نیٹ تھا۔ سی آئی آے کو یقین تھا یہ گھر بن لادن کی پناہ کیلیے بنایا گیا تھا۔ امریکہ نےحملہ شروع کرنے کے آخری وقت تک پاکستانیوں کو اس مقام کے متعلق بے خبر رکھا۔
US Special Forces and US Marines do have a base relatively close to Abbottabad, the city outside which Osama bin Laden was killed. The base in Tarbela Ghazi is certainly close enough to run the operation from, our correspondent says
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جيو كے كامران خان كے مطابق اسامہ بن لادن كے جسد خاكي كو سمندر كے حوالے كر ديا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزے كرے ميري قوم۔۔۔۔۔۔۔۔ اور انتظار كرے۔۔۔۔۔۔ يہود و نصاري كي دوستي كا مزہ چكھنےكا لطف۔
بقول امريكہ كے شريعت اسلامي كے مطابق اسامہ كے جسد خاكي كو سمندر كے سپرد كر ديا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 02-05-11 at 01:10 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی اگر تم اسامہ ہوتے تو کیاکئی سال تک ایک ہی جگہ چھپتے یہ بے وقوفی کیا آپ اس "عالمی" دھشت گرد سے توقع کرسکتے ہین جس کے پیچھے دنیا کی سب سے بری سپر پاور لگی ہو سب فضول باتین ہین |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (02-05-11), راجہ اکرام (02-05-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس واقعہ كي مزيد تفصيلات مشتاق يوسف زئي ايبٹ آباد سے كامران خان جيو كے ساتھ
جي يہاں پر تو اب پر بھ وہ راستہ اور گھر جہاں يہ واقعہ ہوا ہے بند ہيں يہاں ميڈيا كو آگے جانے كي اجازت نہيں ايك كنفيوژن ہے۔ يہاں كون تھے واقعہ كيسے ہوا كس طرح اسامہ يہاں لائے اور اس خاموشي سے اس فوجي علاقے ميں رہ رہے تھے دوسري طرف طالبان سےميري بات ہوئي وہ حيران ہيں كہ اسامہ كس طرح ايبٹ آباد ميں رہائش اختيار كر سكتے ہيں۔ افغان طالبان سے بھي ميري بات ہوئي ہے وہ بھي حيران ہيں كہ اسامہ وہاں كس طرح جا سكتے ہيں۔ كامران خان كے مطابق يہ فوجي علاقہ نہيں سول علاقہ ہے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (02-05-11), حیدر Rehan (02-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (02-05-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر تو واقعی ایسا بیان امریکہ کی طرف سے آیا ہے تو یہ سب درامہ تھا اور امریکہ نے اپنا ایک "ھدف" پورا کر کے یہاں سے نکلنا ہے نا اس لیے.................. مارا کسی اور کو ہے اور نام اسامہ کا لگا دیا............ کیسے پنجاب میں یہاں پولیس نے کئی دفعہ ریاض بسراء کو مارا تھا.........
بھلا سوچیں کہ کون امریکی صدر اسامہ کی لاش کے ساتھ اپنی تصویر بنوانا نہ چاہے گا؟؟ دھند ہے ابھی تو.................. چھٹے گی تو پتہ چلے گا کہ کیا ہوا اور کیا دکھایا گیا............... جناب بدر بھائی امریکی کاکول اور تربیلا میں عرصہ دراز سے موجود تھا.....................آپ کو کیوں شک تھا؟؟ ایک سے زیادہ دفعہ میڈیا میں ا چکا ہے.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (02-05-11), شمشاد احمد (02-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقت سب کے سامنے ہے، بن لادن مار دیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے بے وقوفی کہیں نہ کہیں سر زد ہوئی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (02-05-11), حیدر Rehan (02-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کیانی, کاروائی, کرتی, پاکستان, لیکن, چاہے, موجود, مسئلہ, افواج, ایمان, امریکی, اثر, اسامہ, بین, بے, تھیں, ثابت, جہاں, سوچ, شہید, شک, ضائع, غیرت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|