| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 469
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو جناب ! غامدی صاحب کی اکثر رائے سے اتفاق کرتا ہوں
Last edited by فیصل ناصر; 08-09-11 at 07:08 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو ميں بھي كرتا ہوں۔۔۔۔۔ بلكہ غامدي صاحب كيا كسي بھي شخص حتي كہ غلام احمد قادياني كي بہت سي باتيں بھي ايسي ہيں جن سے اتفاق كيا جاسكتا ہے۔۔۔ بہت سي باتيں بائبل كي ايسي ہيں جن پر اتفاق كيا جا سكتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ اكثر يا بعض آراء كا نہيں۔۔۔۔ مسئلہ زير بحث رائے كا ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قران سنت پر جو بات پوری اترتی ہو اس بات کو لے لینا چاہئے۔
جو بات قرآن اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے ٹکرائے اسے چھوڑ دینا چاہئے۔ دنیاوی کاموں میں تو ہم بہت زیادہ چھان بین اور تحقیق کے بعد ہی لین دین کرتے ہیں۔ مگر دین کے معا ملے میں ہم ایسا نہیں کرتے۔ یہی گھاٹے کا سودا ہے۔ حالانکہ اصل زندگی کے مقابلے میں دنیاوی زندگی کا تناسب آٹے میں نمک جتنا بھی نہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-09-11), wajee (09-09-11), ابو احمد (07-05-12), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (08-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جو شعیہ حضرات کا نکتہ ہے وہ ہی اصل ہے اور ہونا بھی چاہیے۔
اس سلسلے میں غامدی صاحب سے اتفاق نہیں کرتا۔ جو امام شعیہ کے ہے وہ ہی اصل میں تمام مسلمانوں کے ہیں۔ سنی اور شعیہ پتا نہیں الگ کیوں ہوگئے ہیں؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (09-09-11), شمشاد احمد (08-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خليل صاحب كيوں ميرے اس دھاگے كو بھي بند كروائيں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ كے لگنے يا سمجھنے سے كيا ہوتا ہے۔۔۔۔
اگر اللہ نے يا رسول اللہ صلي اللہ عليہ والہ وسلم نے يہ فرمايا ہوتا كہ محمد خليل كو جو بات لگے يا جو وہ سمجھے يا جو اس كے جذبات ہوں بس وہي دين ہے وہي عقيدہ ہے وہي راہ نجات ہے وہي صراط مستقيم ہے۔۔۔ كچھ بھي كہا ہوتا تو ہم مان ليتے۔۔۔۔ ليتے وہ كيا ہے كہ پيارے۔۔ دين اسلام كا كوئي ادني سا مسئلہ بھي كسي كے لگنے يا سمجھنے سے ثابت نہيں ہوتا چہ جائے كہ عقائد كے بارے ميں يوں كہا جائے۔۔۔ نہايت ہي احترام سے گذارش ہے كہ ہم آپ كے لگنے، سمجھنے يا آپ كے جذبات كي نہايت قدر كرتے ہيں۔۔ليكن اس بنياد پر ہم كوئي عقيدہ قائم نہيں كر سكتے۔۔۔ عقيدے كے ليے قرآن و حديث كے قطعي دلائل كي ضرورت ہوتي ہے۔۔۔۔ آپ سے وہ مانگو تو آپ اپنے جذبات دكھا كر ہميں قائل كرنا چاہتے ہيں۔۔۔۔ چاہے ان جذبات كي رو ميں بہہ كر آپ لعن طعن كريں۔۔۔ نعرے ماريں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے سامنے كا شريف بندہ خاموشي ميں ہي عافيت سمجھے گا ليكن آپ كي بات كو كوئي وزن نہيں دے گا۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ابو احمد (07-05-12), احمد نذیر (09-09-11), بلال الراعی (08-09-11), حیدر (09-09-11), سیفی خان (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر وہي بات يہي تو كہا نا پيارے كہ
آپ كے جذبات آپ كے احساسات آپ كے خيالات آپ كي سمجھ داني اور اب آپ كے نتيجہ سے كچھ ثابت نہيں ہوتا۔۔۔ نہ عقيدہ، نہ نظريہ، يہ مسئلہ ۔۔۔۔جس سے ثابت ہوتا ہے اس كي طرف آپ آتے نہيں۔۔۔۔ چليں اگر واقعي آپ نے 10 سالہ تحقيق كي ہے تو اس تحقيق كا نچوڑ دلائل سے ہميں سمجھا ديں۔۔۔ ورنہ اس طرح تو ميں بھي كہہ سكتا ہو۔۔ جھے مسلک پر سرچ کرتے ہیں 20 سال ہوگئے ہیں اور مین اس نتجے پر پہنچہ ہوں کہ ایک ایسا فرقہ ہے جو ہٹ دھرم ہے بتائيں كيا ثابت ہوا اس سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئي بات سمجھ ميں۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب اور ميں تو سمجھ گئے۔۔۔۔ كيا آپ كو بھي كوئي بات سمجھ ميں آئي كہ نہيں۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بیشک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور جو نیکیاں کرتے ہیں۔ 16:128
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), ابو احمد (07-05-12), احمد نذیر (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (08-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جی سب کی سمجھ میں سب آگیا
اس لئے مزید سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے مجھے معظم بھائی کی پیش کردہ آیت سمجھ میں آگئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| feature, ہيں, ہوں۔۔۔۔۔, ہے۔۔۔, کرتا, كي, كيا, كا, قرآن, قران, نظر, ميں, مسئلہ, آراء, اکثر, اتفاق, احمد, بھي, بحث, بعض, جن, سودا, شخص, غلام, غامدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حدود وقصاص: سزائے موت كے خاتمے كي عالمي تحريك كے تناظر ميں | شمشاد احمد | اپکے کالم | 6 | 07-09-11 01:21 PM |
| موت پر رقص ڈھول باجے كے ساتھ۔۔۔ جہالت كي يہ انتہاء بھي ہمارے ملك ميں ہے | شمشاد احمد | خبریں | 8 | 22-08-11 10:28 PM |
| زلزلہ كي ياديں | شمشاد احمد | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 14 | 07-07-11 09:39 PM |
| مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 25-01-11 11:52 AM |
| 60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن | ابن آدم | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 04-08-10 10:51 AM |