واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


شمائلہ کا پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-11, 12:55 PM   #1
شمائلہ کا پیغام
زارا زارا آف لائن ہے 17-03-11, 12:55 PM

السلامُ علیکم

کیا خوب میرے شہرمیں انصاف ہوا ہے
اک خون بہابھی ہے تو پھرمعاف ہوا ہے
اے قوم تری قسمت میں عزت ہے نہ غیرت ہے
یہ رازبڑی دیر سے اب صاف ہوا ہے

1222.jpg

والسلام
زارا


Last edited by زارا; 17-03-11 at 02:01 PM.. وجہ: Name Correction

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), محمد عاصم (17-03-11), ابن آدم (17-03-11), حیدر (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عبداللہ حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 01:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا!!!!!!!!!!

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-11, 05:44 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھماری بے حسی کا اتنا تو مزاق نہ بناؤ نا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-03-11)
پرانا 17-03-11, 06:08 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ کیوں بناتے ہیں مذاق ہمارے بے حسی کا
ہم سے ذیادہ بے حس لوگ موجود ہیں زمانے میں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 07:03 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اُس نے کہاں سے بھیجا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 10:50 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ اُس نے کہاں سے بھیجا ہے؟
ضروری نہیں پیغام وہی ہوجو بھیجے۔ کسی کے دل کی آواز کو بھی سُن کر آگے پہنچایا جا سکتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-11, 02:35 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اب تک جو سامنے ھے اس کے مطابق شمائلہ کو عدت پوری کئے بغیر گھر سے نکالنا، یہ اس کے سسرال والوں کی ملی بھگت تھی، شمائلہ کی خود کشی نہیں بلکہ ایک قتل تھا۔ جس پر پردہ اٹھنے میں کچھ عرصہ لگے گا۔

والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 18-03-11 at 04:01 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-03-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام رضی پاکستان میں دہشت گردی 10 02-11-10 04:39 PM
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger