واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


شیطان سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 10:09 PM   #1
شیطان سے انٹرویو
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 11-10-11, 10:09 PM

جناب کانام ۔،ابلیس،۔،اور شیطان،۔، اور غصے میں مردود بھی لوگ کہ جاتے ھیں
جناب کا شہر،،،، غا فلوں کی بستی،۔،،
یہ آپکے ہاتھ میں گھنٹی کیوں ھے
جب دو شخص جگھڑتے ھیں تو میں گھنٹی کو ہلاتا ہوں
آپکا کاروبار کیا ھے
شیطان ،،،برائی کی دعوت دینا
رہا ئش گاہ کہاں ھے
شیطان ،،۔۔وہ مقام جو ذکر اللہ سے خالی ہو
آپ کیا کھاتے ھیں
شیطان ،۔، جس کھانے پر اللہ کا نام نہ لیا جاے
کیا پینا پسند کرتے ھیں
شیطان،۔،۔ہر نشہ میرا شربت ھے،، چغلی میرا میوہ ھے،،
آپکو اور کیا مرغوب ھے
شیطان ،۔۔،جھوٹی قسم مجھے بہت مرغوب ھے
توبہ کو توڑنا،۔رشتے کو توڑنا،۔جھوٹ بولنا،۔ وعدہ خلافی،۔ زنا ،۔غیبت چغلی۔، الزام تراشی
کونسا عمل برا لگتا ھے
ہر نیک عمل مجھے برا لگتا ھے ،۔، مگر جب بچے نماز پڑھتے ھیں مجھے بہت برے لگتے ھیں ،جب تم لوگ روزہ رکہتے ھو مجھے برے لگتے ہو
کونسا آدمی آپکو پسند ھے
شیطان،۔،مالدار جو چور ھو عالم جو بدکردار ہو،۔،تکبر کرنے والا،وزن اور ناپ تول میں کمی کرنے والا،۔،سود کھانے والا،،یتیم کا مال کھانے والا،۔زکوۃ نہ دینے والا،،، نماز میں سستی کرنے والا،،۔امیدیں لگانے والا
آپکی ناپنسدیدہ شخصیتیں
شیطان،۔،مالدار سخی،۔،پر ھیزگار عالم۔،عادل حکمران۔،،۔امانتدار تاجر،۔،
خوف خدا رکھنے والا،۔حرام سے بچنے والا،۔،رحم دل۔۔۔توبہ پر قائم رھنے والا
،جو ہمشہ باوضو رھے،۔،رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا،۔
کونسی چیز تجھے پریشان کرتی ھے
شیطان ،۔،اذان،،
کس چیز سے بہت تکلیف محسوس ھوتی ھے
شیطان،۔، صبح وشام اللہ کے ذکر سے بہت تکلیف ہوتی ھے
تیرے نزدیک سب سےزیادہ پیارا کون
شیطان ،۔، جو سب سے زیادہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچاے
تیری من پسند آواز
شیطان،۔، گانے کی آواز مجھے بہت پسند ھے
تیری آرزو
شیطان ،۔، جی بس آرزو تو یہ ھی ھے ساری دنیا رب کی منکر ہو جاے
آپکا کوڈ نمبر
شیطان،میں میں تکبر
موبائل نمبر
شیطان ،۔،جی سادہ سا نمبر ھے ، آپ بولتے جایں ۔،لعنت لعنت ،ھم حاضر ھو جایں گے
کوئی نصیحت
شیطان،۔ میںکیا نصیحت کروں بس مجھے دیکھ لو میں لعنتی کیوں بنا ہوں دوراستے تمھارے سامنے ھیں
رحمانی
شیطانی
اب آپکی مرضی جدھر چاھو چلے جاو

Last edited by حسن قادری; 11-10-11 at 10:13 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-10-11), نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 11-10-11, 10:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیطان کے چیلوں کا ایک دو انٹرویو بھی یہاں شائع کیجیے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-10-11), نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), حسن قادری (12-10-11)
پرانا 11-10-11, 10:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک وہ وقت تھا جب شیطان چوبیس گھنٹے اللہ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا
اور اب اسی شیطان کو وہ عمل برا لگنے لگا ہے افسوس اس کا تکبر و غرور اسے کہاں پہنچا گیا
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-10-11), نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), حسن قادری (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:02 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شیطان کے چیلوں کا ایک دو انٹرویو بھی یہاں شائع کیجیے
جناب تھوڑی سی ہمت آپ بھی دکھادیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-10-11), نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 01:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
جناب تھوڑی سی ہمت آپ بھی دکھادیں
ہمت ہوتی تو آپ سے درخواست کرنے کی کیا ضرورت تھی ، موبائل فون اٹھاکر وقت لے لیتا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 05:07 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ”” چیلے ““ کو تو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی ہے ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), قاسمی (12-10-11), نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), عبیداللہ عبید (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 06:23 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
ایک ”” چیلے ““ کو تو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی ہے ۔ ۔
ہا ہا ہا بہت خوب۔،۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 06:35 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
ایک ”” چیلے ““ کو تو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی ہے ۔ ۔
اگر یہ اسی طرح اطاعت گزار رہے تو ان شاء اللہ مجھے امید ہے کہ اللہ میاں کی طرف سے بھی ان کو ایک ڈگری ملنے والی ہےجس کا نام ہے " جہنمی ڈگری"
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), سیفی خان (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 06:47 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈگری تیار ہے دستخط ہونا باقی ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11)
پرانا 13-10-11, 11:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیلوں کو ہمیشہ بڑی بڑی ڈگریاں ملتی ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (13-10-11)
جواب

Tags
کرتے, پریشان, پسند, قائم, لوگ, چور, نماز, موبائل, مقام, آپکے, آدمی, ئش, اللہ, الزام, انٹرویو, بچے, خدا, دیکھ, دنیا, روزہ, شخص, عالم, عبادت, غصے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو allah ke bande پاکستان میں دہشت گردی 0 06-10-11 10:44 PM
کس کا انٹرویو پہلے ہونا چاہیئے رضی عمومی بحث 18 26-05-09 04:06 AM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
انٹرویو ! طاھر قہقہے ہی قہقے 2 21-01-09 07:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger