| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1106
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), محمد عاصم (13-06-10), مسافر (20-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (14-11-09), ابو عمار (01-11-09), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (01-11-09), حیدر (14-11-09), راجہ اکرام (05-11-09), شمشاد احمد (01-09-10), شاہ جی 90 (08-11-09), عامرشہزاد (20-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شرم مگر ان کو آتی نہیں
![]() بے شرمے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بڑی بڑی تلخ باتیں ہیں
امریکی معاشرہ جو اکثر لوگوں دور سے اخلاق، دیانت داری اور اصول پر مبنی نظر آتا ہے اندر سے انتہائی گندہ اور آلودہ ہو چکا ہے ایسے لوگ امریکی قانون ، انصاف اور عدل کی باتیں کرتے تو نہیں تھکتے، لیکن ان اخلاقی برائیوں کا ذکر تک نہیں کرتے۔ میں چاہوں گا کہ امریکہ اور یورپ پسند افراد کو ایسی تحاریر دکھائی جائیں۔ آپکا شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-11-09), مسافر (20-11-09), Wahid Mahmood (14-11-09), ابن آدم (13-06-10), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (13-11-09), حیدر (14-11-09), راجہ اکرام (05-11-09), شاہ جی 90 (08-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کی تحریر ہے
بھیا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ہم تو آپ سے گزارش کریں گے کہ اس معاشرے کی تمام برائیاں اسی طرح ہمیں بتاتے رہیں ہو سکتا ہے کہ ہمارے کچھہ امریکہ کے عاشق بھائیوں کو سمجھہ آ جائے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-11-09), ابن آدم (13-06-10), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (13-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے اپنی اصلاح تو کر لیں ، اپنے ارد گرد نظر دوڑائں ،یہ اللہ کا کہر اور غضب جو ہم سب پر نازل ہے ہمارےشا امت اعمال کا نتیجہ ہے . معذرت کے ساتھ ہم امریکہ میں کیڑے تلاش کر کے کیوں خوش ہوتے ہیں ،اپنا محاسبہ مشکل کام ہے شائد اسی لئیے . اللہ ہمیں درستگئ اعمال کی توفیق دے آمین
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-11-09), مسافر (20-11-09), Wahid Mahmood (14-11-09), اخترحسین (13-11-09), راجہ اکرام (13-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بہت اچھی بات لکھی ھے میری بہن نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاباش
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی اصلاح کا ایک پہلو یہ ہے کہ ہمارے معاشرے کے جو لوگ امریکہ اور یورپ کے طرز معاشرت کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ ان کو اپنانے اور ہمارے معاشروں کو ان کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں ان کو بتایا جائے کہ یہ معاشرے جو بظاہر تو بڑے سجے سنورے اور چکا چوند نظر آتے ہیں لیکن ’’اندروں چنگریز سے تاریک تر‘‘ اور امریکہ کے دلدادہ لوگوں کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے اس پہلو سے امریکہ کے کیڑے نکالنا میرے خیال سے کوئی بری بات نہیں یہ میری ناقص رائے ہے اور اس سے اختلاف کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
یہ حقیقت ہے کے سب سے پہلے اپنے ہی گریباں کو دیکھنا چاہئے لیکن
کم از کم امریکی اور مغربی معاشرے سے متاثرہ لوگوں کے لئے یہ ایک آئینہ ضرور ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-11-09), samina khalil (20-11-09), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (14-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل ٹی وی پہ اکثر چھوٹی بچیوں کے ساتھ زنا کاری کرتے ہوئے مرد اور غیرت کے نام پہ کاروکاری کرنے والے کیا ا مریکی ہیں ،اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ، اور طالبان کے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں ؟؟؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (20-11-09), مسافر (20-11-09), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (14-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپکو سچی بات بتاؤں ۔ ۔ ۔ میں پینٹ کوٹ پہننے والا ۔ ۔ ۔ ۔ماڈرن سا شخص ہوں۔ لیکن کیا ہے جب ان نام نہاد ماڈرنوں کے کرتوت دیکھتا ہوں جو کھلے عام شیطانیت کا کاروبار کرتے ہیں (مثال کے طور پر کراچی میں ہونے والی طوائفوں کی تربیت گاہ، ایک اور شہر میں ہم جنس پرستوں کا جلوس وغیرہ) تو دل میرا بھی یہی کرتا ہے کہ دو چار بارود بھرے ٹرک ان پر دے ماروں ۔ مگر تھینکس ٹو اللہ کہ ابھی تک اس نے میری عقل سلیم کو اپنی رحمت کے دامن میں رکھا ہوا ہے۔ تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ روز بروز بڑھتی شیطانیت کی کھلے عام پوجا ، ہمارے معاشرے میں ۔ ۔ ۔ قدیمیت پرستوں کو مہمیز دے رہی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو بھی غلط ہو ۔ ۔ ۔خواہ وہ دستار و جبہ میں ہو یا پینٹ کوٹ میئں ۔ ۔ ۔ انکے خلاف ایک ہی وقت میں آواز اٹھائی جائے اور برائی کو پیدا ہونے سے قبل ختم کر دیا جائے۔ اب اس سلسلے میں اگر ونی ، کاروکاری، خؤد کش حملوں کو ختم کرنے کے لیے ہم اسلام کا سہارا لیں گے ۔ ۔ ۔ دیگر مثالیں پیش کریں گے تو جدیدیت پرستوں کے توڑ کے لیے ان کے نظریات کی خامیاں اور مثآلیں ہی دیں گے۔ نہ جانے کیوں جب بھی امریکہ سے کوئی مثال آتی ہے تو چند لوگ تلملا کیوں اٹھتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-11-09), samina khalil (14-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), Wahid Mahmood (14-11-09), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (14-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے جنگ میگزین میں ایک لڑکی کا بیان کردہ واقعہ بھی یاد آ رہا ہے جس میں اسکو دوران چیٹ ایک لڑکے نے اپنے بھائی کے ساتھ زنا کرنے کا مشورہ دیا تھا۔اس لڑکی نے اپنی عزت نفس کو ایک طرف رکھ کر یہ واقعہ اخبار میں بیان کر دیا تاکہ باقی بہن بھائی بچ جائیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم ۔ کسے خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ استغفر اللہ ربی من کل ذنب |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-11-09), samina khalil (20-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), مسافر (20-11-09), احمد بلال (13-06-10), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (14-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اہم ان دونوں کی مزمت کرتے ہیں لیکن ایک برائی کو سامنے لانے والے کو دوسری برائی کا حوالہ دے کر خاموش کرانے کی کوشش کہاں کا انصاف ہے ۔ دوسری بات یہ کہ یہ بھی تو اصلاح کی ایک کوشش ہی ہے ، میںمانتا ہوں کہ تمام امیریکن ایسے نہیں ہوتے لیکن اس حقیقت سے آپ آنکھیں کیسے چرا سکتی ہیں کہ جو فورس پاکستان میں بلیک واٹر کے نام سے آپریشنل ہو چکی ہے اس کے سربراہ کا نظریہ حیات کیا ہے ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ہمیشہ میرے دل کی بات چرا لیتے ہیں اللہ کرے زور قلم اور زیادہ یقینا ہر طرح کی برائی کے خلاف آواز اٹھانا اور اس کے تاریک پہلووں کو اجاگر کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پولیس, پوسٹ, پاکستانی, واقعات, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, انسان, امریکہ, اجنبی, بچوں, حل, خواتین, خوش, دوست, داڑھی, سفر, سال, شخص, طالبان, عورت, عبادت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|