| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 876
|
||||
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (22-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اور اگر صدائے قلندر ہے تو پھر قلندری کلام بھی لکھنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ورنہ جھوٹ اور دھوکہ کہلائے گا ۔ ۔ ۔
چاہے لال شہباز قلندر ہوں یا بو علی شاہ قلندر ہوں یا پھر رابعہ بصری ۔ ۔ ۔ کلام لکھنے کے لیے کلام کو پڑھنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ کیا میں کچھ مدد کروں ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-09-11), اویسی (22-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اور اگر صدائے قلندر ہے تو پھر قلندری کلام بھی لکھنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ورنہ جھوٹ اور دھوکہ کہلائے گا ۔ ۔ ۔
چاہے لال شہباز قلندر ہوں یا بو علی شاہ قلندر ہوں یا پھر رابعہ بصری ۔ ۔ ۔ کلام لکھنے کے لیے کلام کو پڑھنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
ممبران ! یہ میرا اردو بلاگ ہے ۔ ۔ ۔ بلاگ کے بارے میں میں کچھ زیادہ نہیں جانتا بس دل چاہ رہا تھا کہ میں بھی کوئی اپنا بلاگ بناؤں اور پسوڑی ڈالوں اور آج اردو محفل میں اسے شئیر کرنے کی جسارت کر رہاہوں ۔ ۔ ۔ یہ بلاگ میں نے پاک ۔ نیٹ کے ممبر بھائی یاسر علی کی رہنمائی میں یہ بنایا ہے اور پاک نیٹ سے ہی اپنی شئیر شدہ تحاریر ابھی یہاں پوسٹ کی ہیں ۔ ۔ ۔ اگر شوق قائم رہا تو کچھ مزید بھی لکھوں گا ورنہ پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صدائے قلندر
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ Last edited by سیفی خان; 18-09-11 at 08:39 PM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (20-09-11), shafresha (20-09-11), فکری (15-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نیلم خان (18-09-11), نبیل خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (14-09-11), مرزا عامر (22-09-11), ام احمد (17-09-11), حیدر (20-09-11), حسن قادری (14-09-11), عبداللہ آدم (21-09-11), عروج (14-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں صبح سے یہ تھریڈ لگانے کی کوشش کررہا تھا مگر پتہ نہیں کیا مسلہ تھا کہ وہ بن رہے تھے مگر نامکمل ۔ ۔ میں تو سمجھ نہیں پایا بہرحال ان کو ڈیلیٹ کردیا جائے
مسلہ صدائے قلندر |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by حسن قادری; 14-09-11 at 08:56 PM. |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حجرت عثمان کی قبر پر ضرور لے کے جانا۔،، سیرت حضرت سید عثمان مروندی حضرت لعل شھباز قلندر ص14 |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | فکری (17-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نبیل خان (15-09-11), ام احمد (17-09-11), سیفی خان (16-09-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ویسے وہ قبر ہے کہاں ۔ ۔ ۔کیا اپ جانتے ہیں ؟ کیا یہودیوں کے قبرستان کی زیارت کو مسلمان جاسکتے ہیں ؟ یہ سوال بنتا ہے کیونکہ اپ نے لکھا ہے کہ ان سے کہا گیا کہ حضرت عثمان کی قبر پر ضرور جانا ؟ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (15-09-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا یہودیوں کے قبرستان کی زیارت کو مسلمان جاسکتے ہیں ؟ جی ہاں ھم جانتے ھیں اور جو لوگ جنت البقع کی زیارت کرتے ھیں وہ بھی جانتے ھیںآج حضرت عثمان کی قبرتقریبا جنت البقیع کے در میان مین ھے،،۔،۔،جب آپکو دفن کیا گیا تھا وہان آپکے بیٹے ابان بن عثمان کا باغ تھا اس جگہ کو حش کوکب کہا جاتا تھا اب یہ جگہ جنت البقیع کے در میان میں آچکی ھے،۔، تاریخ مدینہ ص176 میرا ایک سوال ھے اسلام سے پہلے کفار اپنے مردے کہاں دفن کرتے تھے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | فکری (17-09-11), نبیل خان (15-09-11), ام احمد (17-09-11), حیدر Rehan (16-09-11), سیفی خان (16-09-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اپکا دوسرا سوال بھی یہ ظاہر رہا ہے کہ اپکو اس قبرستان کے بارے میں معلوم ہے ۔۔ کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں ؟ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مسلہ ۔ ۔
جن لوگوں کا مذہب سے زیادہ تعلق نہی یا جو لوگ تاریخی ورثہ و مقامات کی حفاظت کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ تاریخ دان بھی اس قبرستان کی حقیقیت کو مٹنے نہی دیں گئے کہ یہ قبرستان کس کا تھا اور کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے وقتی طور پر اسے چپھانے سے کوئی فائدہ نہی۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ضرور کا لفظ حضرت عثمان کی قبر پر لے جانے کے لیے استعمال کیا ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی حضرت ابراھیم جو کہ والد تھے حضرت لال شہباز قلندر کے تو وہ لے جانا نہی چاہتے تھے مگر مولا علی ع نے زور دیا کہ ضرور جانا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لال شہباز قلندر کے والد گرامی آخر کیوں حضرت عثمان کی قبر پر نہی لے جانا چاہتے تھے یا ان کے زہن میں وہ بات نہ تھی جس کے لیے مولا علی ع نے زور دیا ؟ اس کا جواب اب کچھ بھی دیں وہ فرضی اور خیالی گمان ہی ہوگا۔۔۔ جس کی کوئی دلیل نہی بنے گئی اس لیے بہتر ہے کہ مان لیا جائے کہ یہ جملہ شامل کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ صحابہ صحابہ کی بے دلیل باتیں ہر جگہ شامل کرنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔لوگوں کا پرانا شوق ہے ۔ ۔ ۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ شائد ثواب ہوگا ۔ ۔ ۔ کل کوئی ہندو یا یہودی آجائے گا اور کہیےگا چونکہ یہودیوں کے قبرستان بھیجا تھا اس لیے یہودیوں کے قبرستان سے متعلق فلاع مسلہ جائز ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور جب کئی داستانیں بن جائیں تو پھر سب ملاں مل کر اجتہاد کریں گئے اور اصل حقیقت اور واقعہ کا انکار کردیں گئے ۔ بے دلیل باتوں کے جواز کی وجہ سے گمراہی و بربادی ہی مقدر بنتی ہے۔ ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, url, کوئی, پوسٹ, پاک, یاسر, قائم, لکھوں, نیٹ, چاہ, مزید, اپنی, ابھی, اردو, اردو بلاگ, بھائی, بلاگ, بس, جانتا, دل, رہنمائی, زیادہ, شوق, شئیر, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|