واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-07, 09:07 AM   #1
صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 01-06-07, 09:07 AM

جسٹس افتخار محمد چودھری کے وکیل اعتزاز احسن نے صدرپرویز مشرف کا نام فریقین کی فہرست سے خارج کرنے کی مخالفت کی تھی اور ان کا موقف تھا کہ چیف جسٹس کے صدر جنرل مشرف پر الزامات کا جواب صدر جنرل پرویز مشرف خود ہی دے سکتے ہیں وفاقی حکومت نہیں۔

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو کام کرنے سے روکنے اور جبری چھٹی پر بھیجے جانے کے فیصلے کے خلاف پاکستان بار کونسل کی درخواست میں دلائل دیتے ہوئے، پاکستان بار کونسل کے وکیل حامد خان نے عدالت سے کہا کہ تمام مہذب ملکوں میں کسی آئینی عہدیدار کو ہٹانے کے لیے ایک فورم کی بجائے دو فورم ہوتے ہیں اور یہی طریقۂ کار چیف جسٹس کو ہٹانے کے لیے بھی اپنایا جانا چاہیے۔

حامد خان نے کہا کہ صدر عدالتی جوابدہی سے مبرا نہیں ہے اور خلیفہ دوئم حضرت عمر کا ایک واقعہ عدالت کو سنایا جس کے مطابق حضرت عمر نے اس قاضی کو ناپسند کیا تھا جس نے ایک مقدمے میں خلیفہ دوئم سے دوسرے مدعی سے مختلف برتاؤ روا رکھا تھا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل رشید رضوی نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل عدالت نہیں ہے اور اس کے ممبر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج ضرور ہیں لیکن جب وہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بیٹھتے ہیں تو وہاں وہ ’ممبر‘ ہوتے ہیں جج نہیں۔

پاکستان بار کونسل کے وکیل نے کہا کہ جب کسی شخص کو عدالت کا جج مقرر کیا جاتا ہے تو وہ اس وقت تک جج تصور نہیں ہوتا جب تک وہ حلف نہیں لے لیتا لیکن سپریم جوڈیشل کونسل میں شامل ہونے سے پہلے کوئی حلف نہیں لیا جاتا جس کا مطلب ہے سپریم جوڈیشل کونسل عدالت کی تعریف پر پوری نہیں اترتی۔

جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل اتنی بے بس ہے کہ اگر آئین کے آرٹیکل 210 میں گواہوں کو بلانے اور اپنی کارروائی چلانے کے لیے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے اختیارات نہ دیےگئے ہوتے تو شاید وہ کسی کو اپنے سامنے بلا بھی نہ سکتی۔

سماعت کے دوران ایک موقع پر جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ ہر معاشرے کی بنیاد انصاف پر ہوتی ہے اور صرف انصاف کی فراہمی کی ہی وجہ سے شہری مملکت سے وفادار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے جہاں وہ معاشرے تباہ ہوگئے جہاں انصاف کا فقدان تھا۔

مقدمے کی سماعت جمعہ کو بھی جاری رہے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 654
Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 10:04 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

نائس شئیرنگ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 10:14 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 11:44 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

اچھی شیرنگ ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 07:02 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کورٹ, پاکستان, موقع, جواب, جوابدہ, خلاف, خان, درخواست, سپریم, شخص, عدالت, صدر, صدرپرویز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
پاک فوج کے بہادر سپاہی شاہد جمیل حفیظ خبریں 9 07-10-09 07:25 AM
کار پارکنگ ایکسپرٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 10-06-08 10:22 PM
سپرنگ چکن سیپ باورچی خانہ 21 30-05-08 12:26 AM
سپر یم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف حکم امتناع معطل کر دیا عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger