واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


صدر کیا کریں گے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 01:51 AM   #1
صدر کیا کریں گے؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-01-10, 01:51 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک خبر ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ سب ہی اپنی اپنی سوچ کے مطابق اس پر بات کریں۔ خبر ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خلیل الرحمن رمدے جو 12 جنوری کو ریٹائر ہورہے ہیں کو 2 سال کے لئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ آئین صدر کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ چیف جسٹس کی سفارش پر سپریم کورٹ کے کسی جج کو یا ہائیکورٹ کے سپریم کورٹ کے لئے اہل جج کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج لگا سکتا ہے۔ اس تعیناتی کی سفارش صدر کو ارسال کردی گئی ہے۔

اس وقت سپریم کورٹ میں ایک جج جسٹس غلام ربانی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں جنہیں صدر نے چیف جسٹس کی سفارش پر تعینات کیا تھا۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 02:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا صدر نہیں مرناہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-10, 12:12 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

اگر مرنا نہیں ہے پھر تو یہ کرنا پڑے گا۔ ورنہ پرویز مشرف والا حال ہوگا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کورٹ, کریں۔, گئی, وقت, لگا, چیف, چاہتا, محمد, مطابق, افتخار, اپنی, اللہ, السلام, انجام, ارسال, جسٹس, خلیل, خبر, سپریم, سوچ, سال, غلام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ ::: عادل سہیل عمومی بحث 3 09-02-11 12:10 AM
اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 3 13-11-09 09:51 AM
سب کہاں ہیں ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 22 20-09-09 09:11 PM
::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ ::: عادل سہیل میرا پاکستان 0 06-01-09 12:04 AM
کیا کریں ؟؟؟ فیصل ناصر تجاویز اور شکایات 7 06-11-08 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger