| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 257
|
|||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہو سکتا ہے کیہ ان کے کسی سیاسی دشمن کا کام ہو
یا ہو سکتا ہے کوئی ان کے برین پر تجربہ کرنا چاہتا ہو یا ہو سکتا ہے کہ صدر کو دنیا کے سامنے مردہ ظاہر کرنا ہو لیکن ڈرامہ فلاپ ہو کیا آخ کیا ہو سکتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ بھی ھو۔ مردے کی توھین ۔۔۔۔۔۔ موت تو سبھی کو آنی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے مردوں کی توہین کرنا چاہیے، جس طرح کہ جنرل یحی، جنرل ایوب، جنرل نیازی اور تمام مارشل لاء لگانے والوں کی۔ ملک کے غداروں کی
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچپن بھی کیا ہوتا ہے ۔ اس واقعہ نے بچپن کی بات یاد دلادی ۔ ہم اکثر دوست یہ باتیں کیا کرتے تھے کہ قائد اعظم بہت ذہین انسا ن تھے اور ان کے مزار پر فوجی اس لئے پہرہ دیتے ہیں کہ کہیں انگریز ان کا دماغ چرا کر نہ بھاگ جائے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (18-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل کا آئین کون سا اسلامی آئین ہے کہ اس کو توڑنے والے کی موت کے بعد بھی جان نہیں چھوٹ رہی ارے بھائیو جو بندہ انسانیت کی خدمت کرے اور لوگوں کو نفع پہنچائے چاہے وردی میں ہو یا بغیر وردی کے اس سے فرق نہیں پڑتا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, pakistan, ہوتا, ہے۔, کہانی, کوئی, کرے, کرتے, پہلی, پہلے, پرانی, وقت, موقع, مقصد, آج, اللہ, جواب, خود, خبر, دیکھا, دنیا, سوال, ظالم, غلط, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|