واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ضرورت ایجاد کی ماں۔۔ یا۔۔ ایجاد ضرورت کی ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-09, 04:11 PM   #1
ضرورت ایجاد کی ماں۔۔ یا۔۔ ایجاد ضرورت کی ماں
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 16-08-09, 04:11 PM

کہاوت ہے کہ ’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘‘
یہ اس وقت کی بات ہے جب گھر کچے اور دل سچے ہوا کرتے تھے۔ ضرورت کا ماں کا رتبہ عالی مقام نصیب تھا۔
وقت کے ساتھ ساتھ حالات، اور افراد کی طرح کہاوتیں بھی بدل جاتی ہیں۔ محاوروں کے معانی تبدیل ہو جاتے ہیں
باقی باتیں تو پھر کبھی لیکن ابھی جو مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ

ضرورت ایجاد کی ماں ہے یا بیٹی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

زرا سوچ کر اور موجودہ حالات کا جائزہ لے کر جواب دیجئے گا

ہاں دلائل دینا مت بھولئے گا۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 718
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-12-09), حسنین ایوب (01-09-09)
پرانا 16-08-09, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرورت یقیناً ایجاد کی ماں تھی لیکن آجکل نہیں ہے، کیونکہ بہت سی ایسی ایجادات جنکی مدد سے انسان حکومتوں، کوورپریشنز، اور بیروکریسی سے آزاد ہو کر زندگی گزار سکتا ہے کو پہلے ہی مسترد کرکے چھین لیا جاتا ہے۔ یوں عام عوام تک کبھی بھی ایسی ٹیکنالوجی نہیں لائی جاتی جو انکو ہر لحاظ سے خود مختار کر دے! اسکا سب سے بڑا اثبوت یہ ہے کہ ۱۹۲۰ کی دہائی سے ہی ہمارے پاس اینٹی گریوٹی ٹیکنالوجی اور ۱۹۰۰ کی دہائی سے ہی وائرلیس الیکڑومیگنیٹک ٹیکنالوجی موجود ہے۔ مگر آج سو سال بعد بھی ہم تاروں کے جنجال اور معدنیات کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کیلئے مجبور ہیں! حالانکہ پانی سے چلنے والی گاڑیاں کب کی بن چکی ہیں۔ نیز اینٹی گریوٹی سے اڑنے والی اڑن طشتریوں ۶۰ سال قبل بھی موجود تھیں!
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اتنے کم لوگوں کو اسکا علم کیوں ہے؟ اسکا جواب موجودہ اقتصادی، سیاسی اور تعلیمی نظام میں تلاش کریں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-08-09), منتظمین (16-08-09), ابو عمار (22-12-09), اخترحسین (31-08-09), حسنین ایوب (01-09-09), راجہ اکرام (16-08-09)
پرانا 16-08-09, 06:27 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف صاحب
سوال ابھی تک تشنہ جواب ہے۔۔۔ موضوع کی مناسبت سے صرف یہ بتانے کی کوشش کریں کہ کون ماں ہے اور کون بیٹی ؟؟؟؟؟؟ اور کیوں؟؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 06:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اوپر جواب دے چکا ہوں۔ اسی کو سمجھیں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 10:35 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کسی جانب سے کوئی رائے نہیں آئی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 10:43 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

------------------------------------
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 11:20 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضررت ایجاد کی ماں ہے
راجہ بھائی بیٹی سے کیا مراد ہے آپکی
پہلے ایجاد پھر ضرورت ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 11:25 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ضررت ایجاد کی ماں ہے
راجہ بھائی بیٹی سے کیا مراد ہے آپکی
پہلے ایجاد پھر ضرورت ؟؟
جی ناصر بھائی
سوال یہی ہے کہ کون ماں ہے اور کون بیٹی
پہلے ضرورت یا پہلے ایجاد؟؟؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 03:28 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو ضرورت ہی ہوتی ہے
ایجاد کے بعد"بلا ضرورت" زیادہ ہوتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 08:50 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پہلے تو ضرورت ہی ہوتی ہے
ایجاد کے بعد"بلا ضرورت" زیادہ ہوتی ہے
جی فیصل بھائی پہلے تو ضرورت ہی ہوتی ہے اور تھی بھی
لیکن اب کے حالات میں صورتحال کیا ہے

کیا ضرورت ایجاد کرواتی ہے یا ایجاد بعد میں ضرورت بن جاتی ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 12:16 AM   #11
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرورت تو ایجاد کی ماں ہے لیکن آپ اسے کیا بنائیں گے ماں یا بیٹی (ضرورت کی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (31-08-09)
پرانا 31-08-09, 08:49 AM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-09-09)
پرانا 31-08-09, 01:05 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کوئی تسلی بخش جواب نہیں آیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-09, 01:42 AM   #14
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مایوسی کفر ہے

ضرورت واقعی ایجاد کی ماں ہوتی ہے یقین کرنے کے لئیے پاک نیٹ کا یہ لنک دیکھیں

کراچی کے سائنسدان کا ایک کارنامہ
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-12-09), راجہ اکرام (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 08:48 PM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-09-09)
جواب

Tags
کوشش, پاک, موجودہ, منصوبہ, ماں, آج, انسان, بھائی, تلاش, جواب, خوش, دل, زندگی, سال, شور, عرض, غلطی, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger