| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 620
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-03-11), shafresha (28-02-11), ھارون اعظم (27-02-11), موجو (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11), مرزا عامر (01-03-11), اویسی (04-03-11), ابوسعد (28-02-11), ارشد کمبوہ (27-02-11), حیدر (28-02-11), راجہ اکرام (28-02-11), رضی (03-03-11), عبداللہ آدم (27-02-11), عروج (28-02-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-03-11), shafresha (28-02-11), ھارون اعظم (28-02-11), موجو (28-02-11), حیدر (28-02-11), راجہ اکرام (28-02-11), رضی (03-03-11), عدنان دانی (01-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمر سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر چنگا سی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فرد ِ واحد کی آمریت، فرمان الہی یعنی باہمی مشاورت کی حکومت کے حکم کے خلاف ہے۔۔۔ شیطانی قوتیں ہمیشہ سے فرد واحد کی آمریت کی حمایت کرتی آئی ہیں۔
حقوق العباد ایک فرد کے پامال کئے جائیں تو گناہ ہے ، ضیاءالحق نے فردِ واحد کی آمریت قائم کرکے ، ساری قوم کے ساتھ گناہ کیا، یہ گنا ہ ناقابل بخشش ہے۔ تین ماہ میں الیکشن کروا کر الگ ہوجانے کا وعدہ کرکے کروڑوں افراد سے وعدہ خلافی کا مجرم ، فرمان الہی کے خلاف باہمی مشاورت کی حکومت کی مخلافت کرنے والا شخص ایسا گناہ گار ہے کہ مشیت الہی نے اس کے جسم کا کوئی حصہ بھی نہیں بچایا ۔۔ یہ جنازہ جبڑا چوک کی یادگار ہے۔ مسلمانوں کو چاہئیے کہ فرمان الہکی کی اتنی بڑی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو پہچانیں نا کہ اسلام کے نام پر دھوکہ کھائیں؟ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کی حکومت کسی فرد ِواحد کی حکومت سے کم ھے کیا؟؟؟؟؟ کہاں کی جمہوریت ؟؟؟؟ صرف آزادی۔۔۔۔ جبھی بے حیائی کا طوفان ِ بدتمیزی ھر طرف ھے۔ درمیانہ طبقے کی قاتل حکومت ۔۔۔۔ کہ ھر بندہ روز کے اخراجات کو پوراکر نے ھی میں پاگل ھؤا پڑا ھے۔ ڈرون حملوں کو روکنے کی ھمت نہیں۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کی غلام ھے پھر جمہوریت کہاں۔؟۔۔۔۔۔روس کا کفر ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا ہہی مرد ِ مومن تھا۔
۔ ۔ موت کسے کیسی دینی ھے اسکی مصلحتیں جاننے والا ''وھی ''ھے۔ شہداء ھر روپ میں زندہ ھی رھتے ھیں۔اللہ جسموں کی سلامتی کے محتاج نہیں۔ بات رھی اللہ کے معاف اوربخشش کی ۔ تووہ بہتر جانتا ھے کہ کس کو کس بات کی وجہ سے بخشنا ھے کس پر پکڑ کرنی ھے یہ آپ اور میری سوچ سے بالا معاملہ ھے۔ Last edited by عروج; 28-02-11 at 02:12 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), shafresha (28-02-11), ھارون اعظم (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11), ابوسعد (03-03-11), حیدر (28-02-11), راجہ اکرام (28-02-11), رضی (03-03-11), عبداللہ حیدر (28-02-11) |
|
|
#7 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باہمی مشاورت کے لیے اُس نے اگر آٹھ دس بندے اپنے ساتھ رکھئے ہوں تو یہ کہلائے گی باہمی مشاورت کی حکومت۔ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), sahj (03-03-11), shafresha (01-03-11), محمدعدنان (28-02-11), ابوسعد (03-03-11), راجہ اکرام (28-02-11), رضی (03-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عبداللہ حیدر (28-02-11), عروج (03-03-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), shafresha (01-03-11), ابوسعد (03-03-11), رضی (03-03-11), عبداللہ حیدر (28-02-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔۔ آمین
عجب آزاد مرد تھا |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), sahj (03-03-11), shafresha (01-03-11), ھارون اعظم (28-02-11), حیدر (28-02-11), رضی (03-03-11), عبداللہ حیدر (01-03-11), عروج (01-03-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ادر ضیاع کی باقیات کا اجلاس ہو رہا ہے؟؟؟
ابھی بلاتا ہوں منتظمین کو!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جب تاریخ پاکستان پر نظر ڈالتا ہوں تو اول تا آخر ۔۔ بعد از قائد ۔۔۔ سب کے سب ہی الامان و الحفیظ
لیکن ضیاء الحق مرحوم ایک مرد درویش ہے جس کو دیکھ کر دل سے دعا نکلتی ہے۔ جب بھارت جیسے ملک انگلی اٹھاتے ہیں تو اگر ضیاء ہوتا لگ پتہ جاتا کہ کتنے بیس کا سو ہوتا ہے ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), sahj (03-03-11), shafresha (01-03-11), فاروق سرورخان (01-03-11), ابوسعد (03-03-11), ابن آدم (01-03-11), حیدر (01-03-11), رضی (03-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11), عبداللہ حیدر (01-03-11), عروج (03-03-11) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-03-11 | رضی | good | 0 |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حقدار ٹھرائے ، جہاں تک میں نے سنا ہے یہ گناہ ہے، باقی آپ لوگ خود سمجدار ہے۔۔۔ انسان بہر حال فرشتہ نہیں ہوا۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-03-11), sahj (03-03-11), shafresha (01-03-11), فاروق سرورخان (01-03-11), حیدر (01-03-11), راجہ اکرام (01-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11), عبداللہ حیدر (01-03-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
شائید یہی وجہ ہے کہ مسلمان عام طور پر وعدہ خلاف پایا جاتا ہے ؟؟؟
اللہ کی حدود کو انسان کے حقوق سے مدغم کرکے اپنے آپ کو دھوکہ تو دیا جاسکتا ہے لیکن اللہ تعالی کے فرمان کو چھپایا نہیں جاسکتا۔۔ فرد واحد کی حکومت ،آمریت ، ایک گناہ ہے۔ اس لئے کہ اللہ کا فرمان قران اس کے برعکس حکم دیتا ہے ۔۔۔۔ جس طرح زنا گناہ ہے ، جس طرح چوری گناہ ہے اسی طرح فرد واحد کی حکومت جو باہمی مشورے سے دور ہو ایک گناہ ہے ۔ حکم الہی کی خلاف ورزی ہے۔ کسی انسان کو یہ حق نہٰیں کہ اس فرمان الہی کے خلاف بہانے بازی کرے ۔۔ اگر اس گناہ کی کوئی سزا نہیں تو پھر کسی انسان کو کوئی حق نہیں کہ زنا کی سزا کی بات کرے اگر اس گناہ کی کوئی سزا نہیں تو پھر کسی انسان کو کوئی حق نہیں کہ چوری کی سزا کی بات کرے۔۔۔۔ ایک انسان سے گناہ کرنے والے کی سزاؤں پر اتنا زور اور ساری قوم سے گناہ کرنے والے کو صاف معافی۔ کیسا دوغلا پن ہے۔ شائید یہی وجہ ہے کہ آج مسلمان دنیا بھر میںپٹرہا ہے ۔۔ آج مسلم ممالک میں امن ناپید ہے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
مسلمان کو ایک مرد درویش نہیں چاہئیے ۔۔ مسلمان کو درویش مردوں کی پوری مجلس شوری چاہئیے تاکہ مکمل حکومت کی باگ ڈور اس مجلس شوری کے ہاتھ ہو۔
|
|
|
|
| کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-03-11 | shafresha | درویش مردوں کی پوری مجلس شوری چاہئیے | 10 |
![]() |
| Tags |
| quote, ہے۔, ہے،, فرمائے, فرمائے۔, گردی, ویڈیو, ملی, مغفرت, آمر, اپنی, اللہ, السلام, اسلام, اعظم, بھائی, تاریخی, جنازہ, جنازے, جنرل, حکم, خلاف, دوران, رحمہ, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|