| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 310
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (14-11-09), فاروق سرورخان (13-11-09), معظم (13-11-09), احمدنواز (13-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (13-11-09), سحر (04-11-09), عامرشہزاد (13-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانیوں کو ان افغان طالبان سے ہی سبق سکتھنا چاہیے ۔
ہمارے پاس تو ٹرینڈ فوج ہے ہم نیوکلر پاور ہیں ہم کیوں امریکہ سے ڈرتے ہیں ، اور وہ افغانی جو پچھلے 35 سال سے جنگ لڑ رہے ہیں ان سے امریکہ ڈر رہا ہے ۔ آخر کیون سوچیے ذرا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-09), مسٹر شیف (14-11-09), احمدنواز (13-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (13-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), عامرشہزاد (06-11-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوصلہ، ہمت، غیرت، اتحاد، یقین، تنظیم، ایمان
یہ اور اس طرح کی بنیادی اقدار جو کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا کر دیتی ہیں، ممولے کو شہباز سے لڑ جانے کا حوصلہ دیتی ہیں اور ہم میں ناپید ہو چکی ہیں۔ حوصلہ، پختہ ارادہ، اپنے موقف کی سچائی پر یقین وہ اسلحہ ہے جس کے مقابلے میں کوئی ہتھیار کارگر نہیں ہو سکتا چاہے وہ کتنا ہی جدید کیوں نہ ہو۔ افغانستان میں طالبان کے پاس یہ ساری قدریں وافر ہیں، جب تک ایمان کی حالت میں اپنے رب پر کامل یقین کے ساتھ وہ دشمن سے لڑتے رہیں گے کوئی طاقت انہیں جھکا نہیں سکتی۔ ہمیں بھی لوٹنا ہوگا اپنے سچے دین کی جانب، ایمان کو مضبوط کرنا ہوگا، اللہ پر توکل کرنا ہوگا، پھر انشاء اللہ کوئی ہماری جانب میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکے گا۔ دعا کریں اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو ان رابطوں میں تیزی آ گئی ہے
اور امید ہے عنقریب منعقد بھی ہو جائیں۔۔۔۔۔۔ اب آیا ناں اونٹ پہاڑ کے نیچے پہلے روس جیسی سپر پاور کو شکست بھی انہی غیور افغانیوں نے دی تھی لیکن تب تو یہ کہا جا سکتا تھا کہ امریکہ کا اسلحہ اور پیسہ تھا اب تو نہتے لوگوں نے ، انتہائی کم سازو سامان کی حالت میں ایک سپر پاور کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کر دیا۔ اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیشہ افغانیوں کی تقدیر کے فیصلے پاکستان کرتا رہا ہے ۔ لیکن اب پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ افغانیوں کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔ اگر تو وہ لوگ امریکہ کو افغانستان سے نکال کر واپس واشنگٹن بھیجنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو شاید پاکستان بھی اس عذاب سے نکل جائے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن پاکستان کو امریکہ کی دوستی کی ایسی لت لگ گئی ہے کہ یہ کافر اب مشکل ہی سے چھوٹے گی
یہ اس کی دم پکڑے وہاں بھی پہنچ جائیں گے ویسے بھی ہمارے سفیر بڑے اچھے انداز سے دوستی کا حق نبھا رہے ہیں ویسے یار اس ڈالر میں بڑا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو یہ الہ دین کا چراغ لگتا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ شعر پڑھ کر دل خوش ہوا ذوق اچھا ہے : good
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-09), احمدنواز (13-11-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن جی
کون سا شعر پڑھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بھی پتہ چلے؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے امریکیوں نے کہیں سے افغانیوں کی سابقہ تاریخ پڑھ لی ہے ،،،،اسی وجہ سے وہ افغانستا ن سے با عزت نکل جانے کی کو شش کر رہا ہے؎
اللہ پورے خطے کو امریکی دست برد سے محفوظ فرمائے ،امین
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (13-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[COLOR="Red"]ویسے یار اس ڈالر میں بڑا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو یہ الہ دین کا چراغ لگتا ہے[/COLOR
السلام علیکم اکرام بھائی یہ الہ دین کا چراغ انشاءاللہ بہت جلد ٹوٹننے والا ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (13-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس ہم ایسی دعائیں کر کے بڑے خوش ہوتے ہیں ، معجزوں کے اتظار والی قوم خود بس موج کر رہی ہے بلکہ مستیاں بھی اور دیوانے کے خواب دیکھ رہی ہے ۔ واےء رے قسمت ۔ ھم کیوں چاہتے ہیں کہ اللہ امریکہ کو سبق سکھاےء اپنے دلوں کو ٹٹولئیے اور جوا ب دیجئے شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم جہاں تک میری معلومات کا تعلق ھے راجہ بھائی اسلحہ بے شک امریکہ کا تھا لیکن مجاھدین نے امریکی اسلحہ امریکہ سے براہ راست نہیں لیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجاھدین کو تمام اسلحہ پاکستان کے زریعے دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ھے کہ مجاھدین پاکستان سے مدد حاصل کرتے رہے ناں کہ امریکہ سے۔۔۔۔۔۔شاید میں اپنی بات آپ کو سمجھا سکا ھوں شکریہ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مکرمی اختر بھائی
میں آپ بالکل کامیاب ہیں اپنی بات سمجھانے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تھا بھی ایسا ہی مرحوم جنرل ضیاء الحق نے امریکہ سے تعاون تو حاصل کیا لیکن اس کو براہ راست مداخلت کی اجازت بالکل نہیں دی، اور یہ بہترین حکمت عملی تھی میرے خیال میں۔۔۔۔۔۔ لیکن جب بات کرنے والے بات کرتے ہیں تو اسی انداز سےکرتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ اس لئے میں نے بھی یہی انداز استعمال کیا۔۔۔۔ البتہ کسی نہ کسی انداز سے امریکہ کا تعاون حاصل تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ اب صورتحال بالکل مختلف ہے۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (18-11-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوششیں, کمال, پاکستان, واشنگٹن, وزیر, لوگ, چین, اللہ, امریکہ, بہترین, بھائی, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شعر, طالبان, عالمی, عذاب, عرب, عزت, غیور, صوبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 30 | 08-03-12 10:46 AM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |