| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2781
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو حکومت سے لڑ رہے ہیں۔ لڑکیوںکے سکول تباہ کر رہے ہیں اور جگہ جگہ پھٹ رہے ہیں اور اپنی ہی فوج کے خلاف "جہاد" فرما رہے ہیں ان کو اپ کیا کہیں گے؟ ابھی دیکھنا کتنے ہی ان درندوں کی حمائت میں نکل کھڑے ہوں گے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صدر صاحب نے ایک بیان دیا ہے جس میں کہا ہے کہ وہ طالبان نہیں پڑوسی ملک کے لوگ ہیں جو کہ خطرناک عزائم کا حامل ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یہ کام کرنے والے اگر واقعی طالبان ہیں تو بہت غلط کر رہے ہیں۔ لیکن ابھی تک ان کے پیچھے کارفرما ہاتھ کھل کر سامنے نہیں آ سکے۔ بہرحال اگر یہ کام طالبان کا ہے تو میں اس کی بھرپور مخالفت کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (08-08-08) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سکول جلانے کے بارے میں اپنا موقف اوپر لکھ دیا ہے۔ لیکن میری نظر میں درندے وہ لوگ نہیں ہوتے جن کی قید میں جانے والی لڑکی ان کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لے بلکہ اصل درندے وہ ہیں جو اپنی بیٹیوں کو صلیبیوں کے ہاتھ بیچ کھاتے ہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), میاں شاہد (08-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), تفسیر حیدر (08-08-08), عمیر نعیم (08-08-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہ مانوں کیا اللہ کو منہ نہیں دیکھانا؟ جو جو ان کے پھٹنے سے مرے ہیں قیامت کے روز وہ اور ان کے گھر والے تمھارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے۔
اس وقت کیا جواب دو گے؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جو بیٹیوںکو بیچ رہے ہیں انکو بھی پھانسی کے پھندے پر لٹکانا چاہیے
|
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (08-08-08) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
چاچا کمال مجھے اس معاملے پر تحفظات ہیں جو کہ مندرجہ زیل ہیں۔ 1۔ جب حالت جنگ ہو تو اسکا مطلب یہی ہوتا ہے کہ خوف کی ایک کیفیت ہوتی ہے کہ کہیں سے بھی گولی یا گولا آسکتا ہے لہذا کسی ایک جگہ زیادہ دیر تک ٹھرنا صحیح نہیں ہوتا۔ اب اگر ہم اس چیز کو مدنظر رکھیں تو ایک اسکول کو جلانے کے لیے کم از کم دو سے تین گھنٹے چاہیے ہوتے ہیں لہذا جب وہ اسکول کو آگ لگاتے ہیں تو کیا اسوقت تک سیکورٹی فورسز کو کیا یہ معلوم نہیں ہوتا کہ فلاں جگہ ایسا کیا جارہا ہے؟ جب اتنی بڑی تعداد میں فورس وہاں موجود ہے تو کیا وہ سو رہی ہوتی ہے جب یہ کارنامے سرانجام دیےجارہے ہوتے ہیں؟ 2۔ جب سیکورٹی فورسز کو معلوم ہے کہ اسکولوں کو جلایا جارہا ہے تو پھر اسکی حفاظت کیوں نہیں کی جارہی جب تک آپریشن ہے؟ پہلے ایک دو جلتے تھے اب تین چار اور پانچ ہوچکے ہیں یعنی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے آخر کیسے؟ 3۔ میرے خیال سے اس "دہشت گردی" کی جنگ میں جتنا گولابارود ہم نے ضایع کیا ہے شاید انڈیا کے ساتھ تین جنگوں میں بھی نہ کیا ہو۔ اسکے باوجود طالبان آتے ہیں اور کاروائی کرکے چلے جاتے ہیں۔ حیرت ہے کہ سیٹیلائیٹ جیسی ٹیکنالوجی ہوتے ہوئے بھی ہم بےبس ہیں۔ طالبان کے پاس کونسے ریڈار یا جنگی جہاز ہیں؟ یا جاسوسی کے جدید آلات ہیں؟ اگر ان سب باتوں کو مدنظر رکھیں تو لگتا یہی ہے کہ کوئی بڑی طاقت انکی مدد کررہی ہے۔ اب وہ بڑی طاقت امریکہ تو ہونے سے رہی، پاکستان اور افغانستان بھی انکو مار رہے ہیں پھر کون ہے جو انکی مدد کررہا ہے؟ انکو اسلحہ فراہم کررہا ہے؟ اور ایسے کونسے محفوظ راستے ہیں جہاں سے یہ سب کچھ ہوتا ہے؟ 4۔پچھلے 7 یا 8 مہینوں سے ہم یہی سنتے چلے آرہے ہیں کہ سوات میں آپریشن ہورہا ہے مگر خداجانے کہ یہ آپریشن کب مکمل ہوگا؟ یوں لگتا ہے کہ تیسری جنگ عظیم چل رہی ہے جسکے ختم ہونے کا کوئی پتا دور دور تک نہیں ہے۔ وانا میں آپریشن، وزیرستان میں آپریشن، سوات میں آپریشن، ہنگو میں آپریشن، بھئی اب اور کتنے آپریشن ہونگے؟ ایک مریض کے بھی اتنے آپریشن نہیں ہوتے انتے کم عرصے میں۔ 5۔ مولوی عمر کا نام بڑا مشہور ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بیت اللہ محسود کابھی۔ میرا یہ سوال ہے کہ بم دھماکہ کہیں بھی ہوتا ہے اور مولوی عمر صاحب اسکی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ کسی جگہ سیکورٹی فورسسز کو مارا جاتا ہے اور مولوی صاحب اسکی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یار یہ آخر کونسا مذاق ہے مولوی عمر ہے کون؟ کسی کو پتہ بھی نہیں ہوگا۔ بہت اللہ محسود کو انہوں نے ہوا بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں رہتے ہویے بھی ہم اپنے لوگوں کے بارے میں نہیں جانتے کہ وہ کہاں رہتے ہیں۔ پھر وہی بات کہ مولوی صاحب فون کرت ہیں تو شاید انکا اپنا ٹیلیفون ایکسچینج نہیں کھلا ہوا بلکہ وہ پاکستان کا ہی ایک نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں پھر نامعلوم جگہ سے وہ کیسے بات کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟ دنیا کی کوئی بھی کال ہو کسی جگہ بھی ہو اسکو ٹریس کیا جاسکتا ہے لہذا یہ نقطہ بھی قابل غور ہے۔ 6۔ ہمارے اتنے فوجی جوان مارے جارہے ہیں اور ایک بڑی تعداد سیکورٹی فورسسز اور ملیشا کی شامل ہے کیا ہمارے حکومت کو کوئی فکر نہیں انکی حفاظت کی؟ کیا سب کے سب سورہے ہیں؟؟؟؟ کیا وہ ہمارے ملک کی حفاظت کرنے والے نہیں ہیں؟؟؟؟؟ اسکے باوجود وہ کسی سے بھی لڑرہے ہوں انکا حال احوال رکھا حکومت کی زمہ داری ہے مگر یہاں تو اسکا کچھ پتہ ہی نہیں۔ روزانہ نجانے کتنے لوگ مرر ہے ہیں اور حکومت کوئی فکر ہی نہیں ہے آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 7۔ اور آخری بات کہ یہ طالبان آئے کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ایک اور نکتہ بھی قابل غور ہے کہ یہ قبائلی پچاس سال سے پاکستان میں رہ رہے ہیں۔ اسلحہ خریدتے نہیں بیچتے رہے ہیں، کبھی خودکش حملے ہوئے؟ لڑکیوں کے سکول جو کئی دہائیوں سے چل رہے تھے پہلے کیوں نہیں جلائے گئے؟ آخر کونسی قیامت ٹوٹ پڑی ہے کہ آج یکدم وہ قبائلی جو کل تک پاکستانی تھے آج "طالبان" بن گئے ہیں۔
چاچا کمال! آپ کے جذبات قابل قدر ہیں، قیامت کے دن کیا ہو گا یہ سوچ کر ہی انسان لرز جاتا ہے۔ جب ایک طرف جامعہ حفصہ کی معصوم بچیاں ہوں گی جن کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے ہمیں شرم محسوس ہوتی ہے۔ دوسری طرف وہ ہوں گے جو قلعہ جنگی اور دشت لیلیٰ میں خاک و خون میں نہا گئے، ملا عبدالسلام بھی اپنی فریاد کرنے حاضر ہو گا جسے پکڑ کر ہم نے صلیبیوں کو دے دیا تھا، عافیہ صدیقی بھی اپنی عرضداشت لے کر حاضر ہو گی، وہ مسلمان نوجوان بھی استغاثہ کریں گے جنہیں ڈالروں کے عوض بیچ دیا گیا۔ بھائی! قیامت کا ذکر نہ چھیڑیں۔ سیدھی بات کریں کہ ہمارے مفاد کا مسئلہ ہے۔ جب ہمارے اوپر ظلم ہو گا تو ہم حق رکھتے ہیں کہ ظالم کو اللہ کا خوف دلائیں لیکن ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے چیتھڑے اٹھا دیں، اپنی بیٹیوں کو بیچ دیں، یتیم و یسیر بچیوں کو فاسفورس ڈال کر جلا دیں کوئی نہ کہے کہ بھائی! اللہ سے ڈر جاؤ۔ آخرت میں کیا جواب دو گے۔ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی روحانی بیٹیوں کو چند ہزار ڈالروں کے عوض بیچنے والو، اللہ کے لیے یہ دو رنگی چھوڑ دو۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), وجدان (08-08-08), میاں شاہد (08-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08), تفسیر حیدر (08-08-08), طاھر (14-08-08), عادل سہیل (09-08-08), عرفان حیدر (08-08-08) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
1۔ اس دینی مدرسے کو کیوں تباہ کیا گیا جہاں قبائلیوں کی ہزاروں بچیاں زیر تعلیم تھیں جبکہ معاملہ دوسرے طریقوں سے بھی حل ہو سکتا تھا۔ قبائلیوں کی بیٹیوں کو فاسفورس کے بم پھینک کر کیوں جلایا گیا، کیوں ان کی اتنی تذلیل کی گئی کہ ان کی ہڈیاں اسلام آباد کے ندی نالوں میں بہتی رہیں۔ جامعہ حفصہ کی تباہی کے بعد سکول جلنے کے عمل میں تیزی آ گئی ہے۔ کیا یہ دینی مدارس پر کی جانے والی زیادتی کا ردعمل تو نہیں؟ 2۔ وہ کون سے عوامل کارفرما ہیں کہ راہ جاتے ہوئے لوگ اچک لیے جاتے ہیں اور برسوں تک ان کے لواحقین کو پتہ نہیں چلتا۔ یاد پڑتا ہے کہ کسی ٹی وی چینل پر ایسے ہی ایک شخص کے بھائی نے کہا تھا کہ اس کی پہلی ترجیح پاکستانی حکومت کو نقصان پہنچانا ہے چاہے اسے جان سے ہاتھ کیوں نہ دھونے پڑیں اس لیے کہ اس کا بھائی ان لاپتہ افراد میں شامل تھا۔ قطع نظر اس کے کہ یہ فعل حرام ہے، جب کسی برائی کی جڑیں تلاش کرنی ہوں تو اس قسم کا تجزیہ لازمی ہے۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), وجدان (08-08-08), میاں شاہد (08-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08), تفسیر حیدر (08-08-08), طاھر (14-08-08), عرفان حیدر (08-08-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ
سب سے پہلے تو چاچا جی کو دیکھ کر مطلب کہ انکا تازہ ترین کلام پڑھ کر خوشی ہوئی۔ کسی اختلافی موضوع میںشامل ہونا ایک ہبت مشکل کام ہوتا ہے مگر مشکل انکے لئے جو بات کو کسی منطقی انجام تک پہنچاہا چاہتے ہوں، باقی وہ لوگ جو شغل کرنا چاہتے ہیں انکے لئے ایسے موضوعات بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں ۔ اس تھریڈ میںکچھ دوستوںنے واقعی سنجیدگی سے پوسٹکیا ہے جن میں جناب عبداللہ حیدر اور جناب عرفان حیدر شامل ہیں ، انکی بات درست ہے یا غلط میںفی الوقت اس پر بات نہیں کروں گا۔ باقی جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ کچھ دوست اس تھریڈمیں بھی چسکے لگانے کے موڈ میں ہیں اللہ پاک اُنہیں سنجید باتوںپر سنجیدگی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ میں فی الحال مضمون کے مندرجات کے بجائے صرف اس تھریڈکے عنوان کا جواب دوں گا۔ جواب: طالبان لڑکیوں کے سکول کو کیوں تباہ کرتے ہیں؟ اصل میں اگر مضامین کو بجائے ذاتی مشاہدے کے بی بی سی جیسے اداروںکی نشر کردہ خبروں کی بنیاد پر بیان کیا جانے لگے تو بسا اوقات بہت عجیب عجیب بلکہ کبھی کبھ تو خوفناک قسم کی صورتحال نظر آنے لگتی ہے (جیسا کہ آج کل ایک لسانی تنظیم نے شور مچارکھا ہے کہ کراچی میں طالبان آگئے ہیں اور ساتھ ساتھ پورے شہر میں ہاتھ پاؤں کٹی لاشوں کے پوسٹر چسپاں کئے جارہے ہیں ، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سوائے شمالی علاقوں کے چند تباہ حال گھرانوں کے تباہ حال افراد کے علاوہ ، اس شہر میں رہنے والے لاکھوں لوگوں کو روزآنہ پورے شہر میں چلنے پھرنے کے باوجود کوئی طالبان نظر نہیں آتا، اور لوگ حیران ہیں کہ جس زور وشور سے یہ پروپیگینڈا ہو رہا ہے اس حساب سے تو کراچی میں ہر جگہ طالبان ہی چلتے پھرتے نظر آنے چاہئیں مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ) خیر یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر انشا اللہ بوقت ضرورت الگ سے بات کر لیں گے، معذرت چاہتا ہوں بات کسی اور جانب چلی گئی اصل میں بظاہر الگ نظر آنے والی اس بات کا بھی جناب چاچا جی کے سوال سے بہت گہرا تعلق ہے اس لئے کچھ الفاظ قلم بند کردیئے۔ تو میں یہ کہا رہا تھا کہ "ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ" ہم میں سے کچھ دوست صرف بی بی سی جیسے اداروں اور یہود و ہنود کے پروردہ اور زیر اثر اداروں کی خبروں ارو رپوٹوں پر ہی ایمان لاتے ہیں اس لئے ہمیں بسا اوقات انتہائی گھمبیر مناظر دکھائی دینا شروع و جاتے ہیں ۔ میرے محترم دوستو! میں پچھلے تین یا چار روز سے خبروں میں اُن اسکولوں کی ویڈیو تصاویر دیکھ رہا ہوں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہیں مقامی طالبان نے نذر آتش کیا ہے ، آپ یقین کریں میں حیران رہ جاتا ہوں کہ یا خُدا! یہ کیا ماجرا ہے ؟ ایسی کون سی آگ ہے جو اسکول کو جلانے اور جلائے جانے کے نتیجے میں اسکول کے در و دیوار کا کالا سیاہ کرنے کے بجائے اسکول کی چھتوں کو پھاڑ دیتی ہے اور اسکول کی دیواریں اُسی طرح صاف سُتھری ہیں؟ دیوار ٹوٹی ہوئی ہے اور دروازہ سالم لٹک رہا ہے ؟ یہ کیسی آگ ہے جو کنکریٹ کی تعمیرات کو برباد کر رہی ہے اور لکڑی کے اجزاء صحیح نظر آرہے ہیں ؟ جب میں نے اس بارے میں سوچا تو کم از کم مجھے تو یہی اندازہ ہوا کہ ہو نہ ہو یہ سب ہماری "بہادر افواج" کی گولہ باری کا نتیجہ ہے جس سے ہر روز معصوم لوگ بوڑھے بچے اور جوان ، مرد و عورت مررہے ہیں انکے گھر بار تباہ ہو رہے ہیں اور املاک برباد ہورہی ہیں ، اور اسکی ذمہ داری رٹے رٹائے انداز میں مقامی طالبان پر ڈال دی جاتی ہے۔ یہاں میں جناب عرفان حیدر کا ایک جملہ نقل کروں گا کہ اسکول جلانے میں کچھ گھنٹے درکار ہوتے ہیں اور کاروائی کرنے والے بڑے اطمینان سے نہ صرف کام مکمل کرتے ہیں بلکہ کام مکمل کرکے آتشزدگی کے نشانات کو بھی مٹا کر چلے جاتے ہیں اور صرف ٹوٹ پھوٹ اور گولہ بازی کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے مناظر رہ جاتے ہیں اور میڈیا اُسی کو "مقامی طالبان "کے کھاتے میں ڈال کر "ثوابِ دارین" حاصل کرنے میں مصروف ہے۔ اسکے ساتھ ہی ساتھ میں لفظ طالبان کی بھی وضاحت کردوں کہ پاکستان میں طالبان نہ تو کوئی کاروائی کرتے ہیں اور نہ انکے پاس اتنا ٹائم اور فالتو وسائل ہیں ، البتہ جو لوگ ان کاروائیوں میں ملوث ہیں اُنہیں اصطلاحاً "مقامی طالبان" کہا جاتا ہے تو میری آپ سب سے یہ بھی گذارش ہے کہ برائے کرم اپنے مضامین میں اس بات کا فرق ضرور رکھا کریں کہ اگر پاکستان میں ہونے والی کسی کاروائی پر لکھیں تو کم از کم "مقامی طالبان" لکھا کریں وگر نہ انجانے دوستوں میں غلط تاثر پیدا ہوتا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08), طاھر (14-08-08), عادل سہیل (09-08-08), عرفان حیدر (08-08-08) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
معذرت چاہتا ہوں ایک جملے پر نظر پڑی تو سوچا اس پر بھی اظہار خیال کردوں
میری سمجھ میں نہیںآرہا ہے جناب چاچاجی نے یہ الفاظ کس لئے لکھے ہیں؟ کیا اس سے یہ مُراد ہے کہ اس مضمون میں صرف چاچا جی سے متفق افراد ہی لکھیں یا یہ کہ چاچا جی کو اندازہ تھا کہ انکی قائم کردہ اس بی بی سی عمارت کی بنیاد کمزور ہے اور بہت جلد گر جائے گی۔ یا پھر شاید چاچاجی اپنے خیالات کے برعکس بات سننے کو تیار ہی نہیں ہیں ؟؟؟ بہرحال "میری سمجھ میں کچھ نہیںآیا" بٹن دباکے
Last edited by میاں شاہد; 08-08-08 at 11:58 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08) |
![]() |
| Tags |
| college, color, pakistan, کمال, کارنامے, گوگل, پیارے, پاکستان, پسند, واقعات, لوگ, چاچا, مزاح, اللہ, تصاویر, جواب, حال, حضرات, خودکش, خلاف, دل, طالبان, عدالت, عزیز, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ | حیدر | خبریں | 6 | 30-04-12 06:39 PM |
| اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 26-01-11 09:07 PM |
| اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟.......حیات عبد اللہ | ابن آدم | عمومی بحث | 0 | 20-01-11 05:52 PM |
| ٹوپی ڈرامے آخر کیوں کیے جاتے ہیں؟ | چاچا کمال | سیاست | 37 | 24-01-09 11:18 PM |
| قتل کیوں ہوتے ہیں؟ | Zullu230 | دیس ہوئے پردیس | 0 | 12-05-08 12:05 PM |