واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


طالبان کا ظلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 01:26 AM   #1
طالبان کا ظلم
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 25-08-11, 01:26 AM

LiveLeak.com - Taliban shooting local police commander by 82mm rocket - Warning_Graphic - YouTube

طالبان کا ظلم

اس پار بھی کلمہ گو ہی تھا جو اس ہی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مانتا تھا جس کا نام لیکر طالبان اس قسم کے گھناونے، انسانیت سے گرے کام کرتے ہیں۔ کیا پاکستان کا کوئی بھی باشندہ اس مزہب کا پیروکار ہے جو یہ گدھ پھیلا رہے ہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 02:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو نہیں چل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 09:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
ویڈیو نہیں چل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ظلم کی انتہاء ہے، اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا ہے کہ
"جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا )یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا ۔ “( المائدة، ۳۲-۵)
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 12:25 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں گئے شمشاد صاحب، راجہ اکرام، حیدر،فیصل ناصر، عبداللہ، نبیل اینڈ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کم ازکم افسوس ہی کر لیں۔ ایک مسلمان اس بے آبرو سے طالبان کے ہاتھوں قتل ہوا ہے۔ کم از کم انسانیت کے ناطے چند الفاظ لکھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, commander, url, کوئی, کلمہ, کرتے, گو, پیروکار, پاکستان, وسلم, قسم, لیکر, نام, مانتا, مزہب, www, you, youtube, آلہ, اللہ, انسانیت, باشندہ, رسول, طالبان, ظلم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger