| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 842
|
||||
| abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,217
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم الســلام
ویڈیوپر کمنٹ دیکھ کر کروں گی۔ فی الحال ذرا مندرجہ بالا سوال جواب دیکھیں۔ گذشتہ ہفتے ایک غیر صحافی دوست نے سوال پوچھا کہ آخر پاکستانی طالبان کے سیاسی مقاصد کیا ہیں۔ میں نے اسکو سنی سنائی باتیں بتائیں لیکن اسے کیا یقین آنا تھا مجھے خود اپنے جواب پر یقین نہیں آیا۔ تب سے میں ہر صحافی، دانش ور سے پوچھتا ہوں، ادارتی صفحے کھنگالتا ہوں اور جو جواب ملتے ہیں اس سے میرے ذہن میں مزید سوال اٹھتے ہیں۔ اب تک ملنے والے جوابات اور میرے سوال در سوال کچھ یوں ہیں۔ جواب پہلے ہے سوال بعد میں۔ ج: پاکستانی طالبان، افغانستان کے طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوجوں کی واپسی چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں مداخلت نہ کرے تاکہ وہ اپنے قبائلی رسم و رواج اور شریعت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ س: تو پھر کیا تمام پنجابی طالبان وزیرستان ہجرت کر جائیں گے یا ایک چھوٹی سے خلافت ملتان اور رحیم یار خان کے بیچ میں بھی قائم ہوگی؟ ج: پاکستانی طالبان کا کوئی وجود نہیں یہ صرف قبائلی انتظام ہے۔ خون کا بدلہ خون۔ پاکستانی فوج نے ان پر چڑھائی کی۔ وہ صرف بدلہ لے رہے ہیں۔ س: اگر یہ صرف قبائلی انتقام ہے تو گزشتہ دہائی میں شیعوں سے اور اس سے پہلے قادیانیوں سے کون سا انتقام لیا جا رہا تھا؟ ج: یہ تحریک اس عالمی اسلامی نشاۃ الثانیہ کا حصہ ہے جو نو گیارہ کے بعد شروع ہوئی۔ یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مسلمانوں کا ازلی دشمن امریکہ گھٹنے نہیں ٹیک دیتا۔ س: اس عالمی تحریک کے پوسٹر بوائے اسامہ بن لادن ہیں اور گیارہ نو سے پہلے ان کا سیاسی مشن تھا سعودی عرب میں اسلامی نظام کا نفاذ۔ سعودی عرب میں اسلامی نظام کا نفاذ؟ ہمیں تو بچپن سے پڑھایا گیا تھا کہ سعودی عرب وہ واحد جگہ ہے جہاں اسلامی نظام موجود ہے۔ تو اب کیا مقصد ہے؟ کیلیفورنیا میں اسلامی نظام کا قیام؟ اور کیا یہ عظیم مقصد پشاور کے معصوم بچوں کو زندہ جلائے بغیر حاصل کیا جاسکتا ہے؟ ج: آپ واقعی توقع رکھتے ہیں کہ قبائلی پٹھان کسی سیاسی منشور پر عمل کر رہے ہیں؟ یہ سوال ہی لغو ہے۔ س: الیاس کشمیری، ڈاکٹر عقیل، حاجی اسحٰق، اکرم لاہوری، مولانا مسعود اظہر نہ تو قبائلی ہیں نہ پٹھان۔ یہ سب پاکستان میں کبھی کسی ایجنسی، کبھی کسی مذہبی جماعت کے ہیرو بھی رہے ہیں۔ تو کیا یہ سب لوگ بھی طالبان کے ساتھ تعلق بنانے کے بعد پٹھان ہو گئے ہیں؟ کیا ان سادہ دلوں کا بھی کوئی سیاسی منشور نہیں ہے۔ اور کیا اس نامنشور پر عمل کے لیے ضروری ہے کہ غریبوں کے بچے بارود اور کیلوں سے بھری جیکٹیں پہنا کر اڑادیے جائے؟ ج: یہ سب امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے ایجنٹ ہیں۔ بشُــکریہ بی بی سی اُردو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد الرحمان بھائی اس تھریڈ کا مطالعہ مفید ہو گا ویڈیو لگانے کے لیے
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میں نے ابھی اس کی مکمل ویڈیو نہیں دیکھی ہے لیکن فی الحال صرف یہ کہوں گا کہ ٹی ٹی پی اور طالبان ، دونوں کے مقاصد، ان کے نظریات اور ان کا ایجنڈا قابل اعتراض ، اور متنازعہ ہے
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
الحمدللہ |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے مکمل ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے ان کا جو مطالبہ نظر آیا ہے وہ ہے صرف اور صرف اسلام کا نفاظ یعنی شریعت اسلام کا نفاظ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ویڈیو اب دیکھیں”
Last edited by abdulrehman303; 02-04-11 at 10:16 AM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یار شریعت کا نفاذ کون نہیں چاہتا لیکن کیا یہ صرف دھماکوں سے ہی ہو گا؟؟
آخر کس طرح؟؟ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (05-04-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,217
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسطرح کے کےئ سوال ہمارے ارد گرد موجود ہے لیکن جواب ندارد کیونکہ جواب ہمیں معلوم ہے مگر پھر بھی تشفی نہیں ہوتی۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام عیلکم آپ سب سے جواب کیوں نہیں پوچھتی ہیں؟ شاید کسی کا اور کوئی نظریہ ہو۔ خود یہ سے اندازہ لگانا درست نہیں ہے کہ سب کو جواب معلوم ہے۔ میری کم عقلی میں ایک اضافہ کر دیجیے ، آپ کا شکر گزار ہوں گا۔ وہ یہ ہے کہ آپ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں "کیا" اور "کیوں " اعتراض ہے؟؟؟ اس دہشت گردی کے خاتمے سے کس کا فائدہ ہے؟؟؟؟ آزادی سے جینے میں آپ کی نکتہ چینی کی وجہ کیا ہے؟؟؟ |
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | abdulrehman303 (05-04-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گرد کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حکومت ،عوام، فوج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا طالبان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پہلے یہ تو پتہ کرو آپ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
قرآن کا اسلامی نظام؟ وہ تو قائم ہے پاکستان میں ۔۔۔۔ یا پھر کوئی خلافتی اسلام کا نظام ، جس کے پیچھے لیبا کا، ایران کا ، سعودی عرب کا یا پھر ایسے ہی کسی بادشاہ کا پیسہ ہے جس کو جمہوری اسلام ایک آنکھ نہیںبھاتا؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر قرآنی نظام کے یہی ثمرات ہوتے ہیں جو ہمیں پاکستان مییں موجود قرآنی نظام سے مل رہے ہیں تو میں توبہ تائب ہوتا ہوں ایسے قرآنی نظام سے۔ مجھے ایسا قرآنی نظام نہیں چاہیے۔ اچھا قرآنی نظام ہے جوجینے بھی نہیں دیتا اور مرنے بھی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,217
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کسی بھی اِنسان کا نظریہ مختلف ہو سکتا ہے، سوال کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہیں لیکن جواب گھوم پھرکروہی ہوگاالبتہ اُسکوبیان کرنے کا، اُسکوسوچنے کا اندازالگ ہوگا۔ اسکا جواب آپکو ابھی خود مل جائے میرے دُوسرے جواب میں۔ آپ نے پوچھا کہ مجھے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں "کیا" اور "کیوں " اعتراض ہے؟؟؟ مجھے دہشت گردی کیخلاف کی جانیوالی جنگ پر"کیا"اعتراض ہے تو اسکا جواب سادہ سا ہے کہ مجھے اعتراض نہیں ہے بلکہ "شاید" کسی کو بھی اعتراض نہیں اگرقابلِ اعتراض فعل ہے تودہشتگردی کو ختم کرنے کے طریقے کارپر(جوبدقسمتی ابھی تک عمل میں آیاہی نہیں)۔ اور"کیوں" اعتراض ہے وہ عمل ہونے کے بعد بتایا جاسکتا ہے فی الوقت کچھ کہنا مُناسب نہ ہوگا۔، دہشت گردی کے خاتمے سے جسکوفائدہ ہوگا وہ بلاشُبہ میں، آپ، ہم اورہم سے جڑے وہ تمام لوگ ہیں جو امن و امان سے رہنا چاہتے ہیں۔ آزادی سے جینے میں آپ کی نکتہ چینی کی وجہ کیا ہے؟ میں نے کوئی نکتہ چینی نہیں کی لہذٰا اس بارے میں کوئی بات نہیں کروں گی۔ (یہاں آپکوآپکے سوال کا جواب مل جائے گا یعنی سوچوں میں فرق ہونا۔ جیسے امتحان میں پرچہ میں سوال وہی ہوتا ہے لیکن اُسکی ہیئت بدل کرکیا جاتا ہے مگرہم جانتے ہیں ہم سے کیا پوچھا گیا ہے۔ اب ہرطالبعلم اپنی سوچ کے مطابق جواب دے گا۔ کسی کا جواب ایک سا نہیں ہوگا لیکن اُس کا جواب دینے اوربات بیان کرنے کا مقصد ایک ہوگا۔) شُـــکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (05-04-11), حیدر (05-04-11) |
![]() |
| Tags |
| فوج, کیسا, کردار, پاکستان, ویڈیو, وجہ, لگا, لوڈ, نیٹ, چند, چاہتا, نظر, مقاصد, آئی, آتا, اپنے, اسلام, تمام, دیکھو, دیکھا, رات, سوچا, سچ, طالبان, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|