واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


طالبان کے خلاف جنگ ہاری جا رہی ہے، زرداری کے فرانس میں بیان پر پلواشہ خان کی وضاحت - ویڈیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-10, 12:15 AM   #1
طالبان کے خلاف جنگ ہاری جا رہی ہے، زرداری کے فرانس میں بیان پر پلواشہ خان کی وضاحت - ویڈیو
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 05-08-10, 12:15 AM

اس ویڈیو میں زرداری کے فرانس میں بیان پر ڈسکشن کی جا رہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے خلاف جنگ ہاری جا رہی ہے۔

میں نے یہ ویڈیو صرف پاک نیٹ پر ڈسکشن کیلیے آج اےآروائی سے ریکارڈ کر کے تھوڑی دیر پہلے اپلوڈ کیا ہے اسلیے اس پر ابھی زیادہ کچھ نہیں کہ سکتا۔ البتہ آپ کمنٹ کر سکتے ہیں میں ضرورت کے مطابق اس ویڈیو اور زرداری کے فرانس میں بیان پر مزید روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا۔

__________________

Last edited by ناصحی; 05-08-10 at 01:08 AM.. وجہ: To correct typos

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
پرانا 05-08-10, 12:37 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وڈیو کافی مختصر ھے تاہم کچھ سچ صدر مملکت کی زبان پر آ گیا ھے- پلوشہ اچھی ماڈل بن سکتی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (05-08-10)
پرانا 05-08-10, 01:07 AM   #3
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
وڈیو کافی مختصر ھے تاہم کچھ سچ صدر مملکت کی زبان پر آ گیا ھے- پلوشہ اچھی ماڈل بن سکتی ہیں
لگتا تو کچھ ایسے ہے کہ ان دونوں کو ٹھیک طرح سے ذرداری کے بیان کی سمجھ نہیں ہے Name:  king.gif
Views: 39
Size:  6.4 KB

یہ لیجیے بیان اور اسکا خود فیصلہ کر لیں۔

The international coalition have already lost the battle for the "hearts and minds" of Afghanistan's people, he told the French newspaper Le Monde.
انٹرنیشنل اتحادی پہلے ہی سے افغان لوگوں کے دل و دماغ جیتنے کی لڑائی ہار چکے ہیں، زرداری نے فرنیچ اخبار لامنڈ کو بتایا ہے۔

یہاں تو جتنا ضروری تھا میں نےلگا دیا ہے، پلواشہ کا لمبا دیڈیو دیکھنا ہے تو یو ٹیوب پر سرچ کریں، شاید مل جائے Name:  lolht7.gif
Views: 40
Size:  11.0 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, flash, height, name, ہے،, کوشش, پہلے, پاک, ویڈیو, وضاحت, نیٹ, مزید, مطابق, www, you, آج, ابھی, جنگ, خلاف, خان, ریکارڈ, زرداری, ضرورت, طالبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
بلاگ میں ویڈیو اپ لوڈ ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 1 09-11-09 04:25 PM
اخباری میگزین میں پہلا ویڈیو اشتہار حیدر موبائلز معلومات اور جائزہ 3 24-10-09 08:38 PM
ویڈیو : جادو : بندکھڑکی میں سے انسان کا گذرنا میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 8 30-06-08 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger