| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 277
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-01-11), یاسر عمران مرزا (30-01-11), محمدمبشرعلی (30-01-11), محمدعدنان (30-01-11), مرزا عامر (30-01-11), Zullu230 (30-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (30-01-11), شمشاد احمد (30-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیرت ھے کیسا گھریلو ماحول دیا گیا؟ کیا کزن مسلمان نہیں تھا؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | sahj (30-01-11), شمشاد احمد (30-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناروے اور ڈنمارک مسلم دشمنی اور خصوصآ توہین رسالت کا ارتکاب کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ اور جو پاکستانی وہاں رہتے ہیں اُن کی برین واشنگ بھی کرتے ہیں شاید تاکہ وہ وطن واپس جاکر اُن کے ایجنڈے پر کام کریں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ،
ایسے کیسے بہکاوے میں آگیا وہ فرسٹ ایر کا طالب علم ھے کویی دودھ پیتا بچہ تو نہیں تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے میں تمہارے پاس ایسی چیز چھوڑ کر جارہا ہوں،کہ اگر تم اسے مضبوطی سے پکڑے رہو،توتم ہرگز میرے بعد گمراہ نہیں ہوں گے ،اور (وہ چیز ہے ) اللہ تعالی کی کتاب (قرآن مجید) اور میری سنت ہے ۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس وقت اوپر خبر کے حوالہ سے کچھ باتیں پیش کرتا ہوں، ناروے سے آئے ہوئے کزن نے اس کا برین واش کیا تھا یہ کیا بات ھے بھئی جب امتحانی پیپر پر لکھ رہا تھا اس وقت تو یہ بات اس کو یاد نہیں آئی اور جب پکڑا گیا تو یہ بات یاد آ گئی کہ کزن نے برین واش کیا تھا۔ یہ بات ناقابل یقین ھے اسے قانونی مشورہ سے انکلوڈ کروایا گیا ھے۔ اصل حقیقت کچھ اور ھے مگر وہ سامنے نہیں آئی اور بدلتے موسم میں ہوا کا رخ دیکھ کر اسے ناروے کی طرف پھیر دیا۔ اس لڑکے کا تعلق کراچی میں ہی کسی ایسی غلط جماعت سے ھے جہاں پر گھر والوں سے چوری چوری جا کر یہ غلط باتیں سیکھتا رہا، کم عمر تھی اور امتحان میں شائد اس کے اندر کے شیطان نے جوش مارا اور وہاں اس نے بے ادبی کر دی۔ لڑکا فرسٹ ائر کا طالب علم ھے اس حساب سے اس کی عمر 18 سال سے کم ہو گی اس لئے کورٹ اسے بھی مدنظر رکھے گی۔ کیونکہ انڈر 18 کم عقل میں ہی شمار ہوتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (30-01-11), شمشاد احمد (30-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک سید فیملی کا لڑکا اگر وہ 18 سال سے زیادہ عمر کا ہے تو کیا اس کو قتلکر دیا جائے گا ؟ یا پھر کر دینا چاہئے ۔ کیونکہ اس نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تانیہ، اس کے ساتھ قانون کے مطابق ہی برتاؤ کرنا اچھا ہو گا۔۔۔ خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عمر کے ساتھ سید ہونا کوئی تعلق نہیں بنتا۔ 18 سے نیچے کی عمر کا شمار بچوں میں ہی ہوتا ھے۔ 18 سال سے 25 سال کی عمر تک رعایت ہی ملتی ھے، ایڈلٹری عمر ھے کیونکہ تعلیمی کیرئیر کو بھی مدنظر رکھا جاتا ھے، اور اس عمر تک کی جو کیلکولیشن کی گئی ھے اس میں ایڈلٹ اس قابل نہیں ہوتا کہ کوئی مثبت فیصلہ کر سکے کوئی بھی اسے کوئی بھی کسی بھی وقت کسی بھی طرف موڑ سکتا ھے۔ 25 کے بعد کی عمر میں بندہ میچیور کہلاتا ھے میں جب پاکستان میں اپنی تعلیم کے آخری مراحل میں تھا تو میرا کزن 1982 میں بحرین سے ایف۔ایس۔سی کر کے آیا تھا پاکستان باقی تعلیم اس نے بی۔ایس۔سی اور کمپیوٹر کورزسیز پاکستان سے کئے تھے اور اب وہ بحرین میں سی۔آئی۔ڈی میں آفیسر رینک میں جاب کر رہا ھے۔ 1982 میں میری آنٹی نے سب کو کہا تھا کہ میرا بیٹا بحرین میں کسی جماعت میں دوستوں کے ساتھ جاتا رہا ھے اور وہ بہک گیا ھے اسے کوئی سمجھائے کہ یہ درست ہو جائے ہم تو اسے بہت سمجھا چکے ہیں مگر یہ آگے سے عجیب قسم کے سوال کھڑے کر دیتا ھے۔ پوچھا کہ کیا کرتا ھے تو انہوں نے کہا کہ 3 نمازیں پڑھتا ھے اور حدیث مبارکہ کا منکر ھے اور پرویزی جماعت کا حصہ بن گیا ھے۔ خیر اس وقت میں اسے اس وقت دو مختلف اوقات میں علماء کے پاس لے کر گیا جن سے ان کا یہی سمجھ لیں مناظرہ ہی ہوا مگر جو اس کے پاس سوال تھے وہ علماء اسے قائل نہیں کر سکے۔ پھر ایک اور بہت بڑے علامہ سے اس مسئلہ پر بات کی تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس اسے لے کر آؤ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ پھر میں نے اپنے کزن کو کہا تو وہ نہیں مانا اور یہ کہا کہ یار میں جیسا بھی ہوں مجھے ویسا ہی رہنے دو میں نے اب کسی کے پاس نہیں جانا۔ اس کے کچھ عرصہ بعد اس کے والدین نے کسی اور جگہ کوٹھی لی اور وہ اسے چھوڑ کر پھر واپس چلے گئے اس کوٹھی کے سامنے مسجد تھی۔ اپنی باقی تعلیم جو اس نے پاکستان میں مکمل کی تو اسی دوران ان سالوں میں وہ اپنے سامنے مسجد میں ہی جاتا رہا اور پھر آہستہ آہستہ وہ ٹھیک ہو گیا تھا خود ہی پاکستان میں سامنے مسجد ہونے سے صحبت اچھی ملی اور پھر 5 نمازیں اور جمعہ اور باقی سب کچھ بھی ٹھیک ہو گیا تھا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ،
آجکل کا جو پاکستان میں ماحول بن گیا اسے دیکھتے ھوے اپنے بچوں ،بھاٰی بہن پر نظر رکھنا چاہیے جہاں تک ممکن ھوسکے کہ یہ ان کا کس سے ملنا جلنا ھے انکے دوست کون اور کیسی عادت کے ہیں وغیرہ وغیرہ اللہ سب کو اپنی رحمت کے ساے میں رکھے آمین |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں ايك پرائيوٹ كالج ميں پڑھاتا تھا جس ميں ميٹرك كےامتحان ميں ايك سوال ميں نے دے ديا كہ خاتم النبين صلي اللہ عليہ والہ وسلم كا كيا مطلب ہے۔ كورس ميں يہ عنوان شامل ہونے كے باوجود 12 ميں سے تين چار كے سوال كسي نے بھي صحيح مطلب نہيں بتايا۔۔۔۔ حتي كہ ايك سٹودنٹ نے يہ مطلب بتايا كہ۔۔۔ خاتم النبين كا مطلب ہے فضول رسم و رواج ختم كرنےوالے نبي۔ ميرا ذاتي مشاہدہ اور تجربہ ہے ہو سكتا ہے غلط ہو كہ ہمارے سكول كالج ميں تعليم حاصل كرنے والے وہ طالب علم جن كي ديني معلومات صرف اور صرف ان كے نصاب كي حد تك محدود ہے اور اس ميں ان كے گھر يا سرپرستوں كي تربيت كا عمل دخل نہيں ہے۔۔۔ ا ن كي اسلام كے حوالے سےمعلومات خطرناك حد تك نہ ہونے كے برابر ہيں اور ان پر عمل كا جذبہ و شوق كا گراف تو بہت ہي نيچے ہے۔۔ اسي لئے ميں موجودہ ملكي حالات جن ميں ہر دوسرا شخص دہشت گردي كے عفريت كا رونا روتا ہے كا اہم سبب دين اور اس كي حقيقي تعليمات سے دوري كو اہم قرار ديتا ہوں۔۔۔ خصوصا خود كش حملوں كے حوالے سے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے،, کردیا, پولیس, واقعے, چیک, ناروے, ملک, مطابق, آئی, آر, اقبال, الزام, انٹر, احمد, تحریر, تحریری, جیل, جواب, حکم, خلاف, دفعہ, سوال, طور, عدالت, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| حماقت نہیں توکیا ہے؟ | زارا | گپ شپ | 2 | 26-01-11 10:45 AM |
| توہین رسالت کرو..........باہر بھجوا دیں گے!!! | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 81 | 02-12-10 07:24 AM |
| توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ۔ایک سازش ؟ | قاسم شاہ | اسلامی عقیدہ | 2 | 21-11-10 05:15 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |