واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


طلب علم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 08:16 PM   #1
طلب علم
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 25-11-11, 08:16 PM

اسلام نے دینا میں قدم رکھتے جو اعلان کیاوہ توحید رسالت اخلاق کا نہ تھا بلکہ علم کی برتری وضرورت کا اعلان تھا اقرا یہ پہلا لفظ ہے جو دنیا کی سماعتوں سے ٹکرایا
اسلام کایہ اعلان منطقی تر تیب کے لحاظ سے بھی بہت عجیب ہے کیو نکہ انسان ایک وجود ہے یعنی پہلے یہ موجود نہ تھا اسی لئے رب کریم نے ان آیات میں اقرا باسم ربک الذی خلق میں سب سے پہلے تخلیق کا ذکر فر مایا لیکن تخلیق میں تنہا انسان کا ہی حصہ نہیں اس میں دوسری مخلوقات بھی شریک ہیں پھر وہ کو نسی نعمت ہے جس سے صرف انسان سر فراز ہوا اور جس میں کسی اور مخلوق کی شر کت نہیں ہے وہ نعمت بلا شبہ علم کی نعمت ہےاور جب ہم اگلی آیت پہ نظر ڈالتے ہیں وہاں رب کریم نے فر مایا اقرا وربک الاکرم یہاں اقرا کو دوبارہ ذکر تو کیا ہے مگر نعمت علم کو نہ رب کی طرف منسوب کیا نہ رب کریم کی طرف منسوب کیا بلکہ فر مایا ربک الاکرم یعنی رب اکرم کی طرف اس کی نسبت کی تا کہ معلوم ہو جاے علم کی نعمت وہ نعمت ہے جو از حد کرم والے رب کا کرم ہےمحض ر ب کا کرم نہیں رب اکرم کا کرم ہے اور واقعی انسان پر اس سے بڑا کرم کیا ہو گاکہ علم و معرفت کا سورج اس پہ در خشاں ہو گیا اج اسی علم کی بدولت انسان خشکیوں پر پا نیوں پر ہواوں پر حکومت کر رہا ہے اور یہ رب اکرم ہی جانتا ہے کہ اسکی بخشش
انسان کو کہاں تک پہنچانے والی ہے اسی لئے اسلام میں تحصیل علم پہ بہت زور دیا جاتا ہے
امام مالک رحمۃ اللہ نے فر مایا جس کے پاس علم ہے اسے مزید علم کے حصول سے بے پرواہ نہیں ہو جانا چاھے ( جامع بیان العلم ص79 اردو)
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت فر ماتے ہیں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فر مایا تقوے کی ایک کان ہے یہ بھی ہے کہ جو علم تمھارے پاس ہےاس کے ذریعے وہ علم حاصل کرو جو تمھارے پاس نہیں مزید علم کی خواہش نہ ہو نا اس بات کی دلیل ہےکہ آدمی اپنے علم سے فائدہ نہیں اٹھا رہا (جامع بیان العلم ص79)
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے دو حریص ایسے ہیں
جن کی حرص کبھی ختم نہیں ہوتی علم کا حریص اور دنیا کا حریص (جامع بیان العلم ص79)
حضرت عیسی علیہ اسلام سے سوال کیا گیا علم کب تک حاصل کرنا چاھے فر مایا جب تک زندگی ہے،،(جامع بیان العلم 80)
ابن ابی خسان کا مقولہ ہے آدمی اسوقت تک عالم ہے جب تک طالب علم ہے اور اسوقت سے جاہل ہے جب طالب علمی کو خیر آباد کہ دے
اللہ ہمیں طالب علم ہی رکھے آمین

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 128
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-11-11), محمدعدنان (29-11-11), wajee (25-11-11), ام احمد (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:09 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ حسن قادری صاحب
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:06 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیئرنگ کا شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 02:11 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیئرنگ کا شکریہ بھائی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراز, پہلے, قدم, نظر, معلوم, آدمی, اللہ, انسان, اردو, اسلام, بے, توحید, جاہل, حصہ, دینا, دنیا, زندگی, طلب, عیسی, علم, علمی, عالم, عباس, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger