واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عالمی لائسنس یافتہ دہشت گرد امریکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-11, 01:19 PM   #1
عالمی لائسنس یافتہ دہشت گرد امریکی
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 17-03-11, 01:19 PM

جو قوم و ملت کے غدار اپنی مظلوم بیٹی کو کفار کی قید نہ چھوڑا سکے ان سے ایسی اُمید رکھنا ہی حماقت تھی کہ یہ قوم کے بیٹوں کے قاتل کو سزاء دیں گے۔
اللہ تُو ہی ہمارا حامی و ناصر ہے ہماری مدد فرما آمین۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 01:24 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,217
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ان لوگوں سے اُمید رکھنا ہی حماقت تھی اور یہ حماقت ہم سب نے کی کہ شایدانصاف ہو لیکن جنکے ضمیرسو جائیں اُنکوجھنجھوڑکراُٹھایا جاسکتا ہے لیکن جنکے مر چُکے ہوں اُنکو؟؟؟

اللہ ہم سب کا حامی ہو۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 01:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہا ھے مگر ھماری بے حسی کی روش نے ھی ھمیں یہ دن دکھایا ھے ھم اپنی ذات سے نکل کر جب کسی ماں کا دکھ سمجھنے کی قدرت پیدا کر لینگے تب ھی قاتلوں کو سزائیں بھی دینا حکومت کی مجبوری بنے گی۔ابھی تو منیب و مغیث کے قاتل بھی تاریخ پر تاریخ بڑھواتے جا رھے ھیں کل کو ھمارے مردہ ضمیروں کی سزا اس کیس میں سفاک قاتلوں کی برّیت کی صورت میں ھمارے بچے نہ دیکھیں۔ جب انصاف اتنا ارزاں ھوگا۔ حکومتی رکن بن جانا اتنا دلکش ھو گا پھر ملک کا وجود خطرے میں پڑا ھی پڑا؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (17-03-11)
پرانا 19-03-11, 12:22 AM   #4
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

”ہم تمہیں دُکھ اور سُکھ سے آزما رہے ہیں ، پرکھنے کے لئے ، تم ہماری طرف ہی لوٹائے جاﺅ گے۔ “( الانبیاء۱۲:۵۳)

’ ’بے شک ہم تمہارا امتحان کریں گے کسی قدر خوف، بھوک اور مالوں جانوں ، پھلوں کی کمی سے اور ان ثابت قدموں کو خوش خبری سنا دو جن کا حال یہ ہے کہ ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ بے شک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی عنایتیں ہیں اور رحمت اور یہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔ “ (البقرہ ۵۵۱ تا ۷۵۱)

’’االلہ کی رحمت سے مایوس تو بس کافر ہی ہوتے ہیں “ (یوسف ۲۱:۷۸)
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (20-03-11)
جواب

Tags
ہونے, ہوتے, ہماری, کوئی, کمی, کامیاب, گے۔, یہی, یوسف, قدر, لوگ, مصیبت, آزما, اللہ, امتحان, بھوک, بس, تمہیں, تمہارا, تا, ثابت, جن, حال, خوش, سنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger