واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عامر خان حج سے واپسی فیک تصویر

Like Tree8Likes
  • 5 Post By کنعان
  • 1 Post By shafresha
  • 2 Post By مرزا عامر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-12, 03:26 AM   #1
عامر خان حج سے واپسی فیک تصویر
کنعان کنعان آن لائن ہے 30-11-12, 03:26 AM

عامر خان حج سے واپسی فیک تصویر

السلام علیکم

عامر خان انڈین فلم سٹار پہلے کیا کرتا تھا ماضی میں کیا کرے گا یہ ایک طرف، تصویر جو سپیشل ٹائٹل کے ساتھ جس نے بھی بنا کر نشر کی کہ حج کرنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟

اس پر ہم اس تصویر کو مختلف زاویوں سے دیکھیں گے۔ میرے لئے تصویر بنانے پر جس نے بھی یہ حرکت کی ھے بہت غلط ھے، آپ کو جو سمجھ آئے آپ کے لئے وہی بہتر ھے۔



1- گردن پر کٹنگ کا نشان ھے۔

2- بالوں کا سٹائل

3- قلمیں چھوٹی ہیں۔
آنکھ کے نیچے کالا شیڈ مکسنگ
ناک کا ایریا میں مکسنگ شیڈز

4- ہاتھ کی انگلیوں پر مکسنگ شیڈز

5- پینٹ سٹرچ جین" ھے، جس کی ایک ٹانگ پر نمایاں دو اسٹرچ مارکس ہیں۔

5a- دوسری ٹانگ پر جو حصہ دکھایا گیا ھے وہ کہیں سے ساتھ جوڑا گیا ھے جو نیوی بلیو جین سے ھے اور اس میں سٹریچ مارکس نہیں۔

6- عورت کی کمیز کا ایک پلہ تصویر سے باہر نکل آیا ھے جو صاف نظر آ رہا ھے۔

7- ٹیبل کی ٹانگ خاصی موٹی ھے اور دوسری طرف ٹانگ ھے ہی نہیں۔


نیچے بڑی تصویر سے مشاھدہ کرتے ہیں۔

اوپر چھوٹی تصویر سے نشاندہی ان نمبرز کے ساتھ آگے بڑی تصویر سے آسانی سے چیک کئے جا سکتے ہیں نیچے بڑی تصویر کے ساتھ حج سے انڈیا واپسی پر اتاری گئی تصویر میں بھی سائیڈ پوز ھے اور اس میں بالوں کا مشاھدہ آسانی سے کیا جا سکتا ھے۔


اب اگے ایک تصویر میری طرف سے اور اسے دیکھ کر خود ہی فیصلہ کریں کہ کونسی مکسنگ بہتر ھے وہ جو عامر خان کی تصویر کو بنانے میں غلطیاں کے ساتھ ھے یا یہ۔


والسلام
__________________
اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین
http://goo.gl/T76aR

 
کنعان's Avatar
کنعان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 7,021
شکریہ: 16,707
6,044 مراسلہ میں 19,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 584
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
bilal260 (30-11-12), m aslam oad (03-12-12), Miss Khan (30-11-12), shafresha (01-12-12), پاکستانی (30-11-12), نبیل خان (30-11-12), منتظمین (30-11-12), محمد بلال (30-11-12), مرزا عامر (30-11-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 30-11-12, 07:54 AM   #2
Senior Member
 
محمد بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: کراچی،پاکستان
مراسلات: 1,017
کمائي: 14,994
شکریہ: 1,246
640 مراسلہ میں 1,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا مشاہدہ بلکل درست ہے ۔۔۔۔
محمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد بلال کا شکریہ ادا کیا
bilal260 (30-11-12), کنعان (30-11-12), نبیل خان (30-11-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 30-11-12, 10:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 3,225
کمائي: 38,278
شکریہ: 11,625
2,143 مراسلہ میں 4,526 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ۔ دھوکہ دیتے ہیں یہ بازی گر کھلا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
bilal260 (01-12-12), کنعان (30-11-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 01-12-12, 02:47 AM   #4
ناظم اعلی

 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 42
مراسلات: 10,587
کمائي: 248,078
شکریہ: 55,778
8,351 مراسلہ میں 24,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تھریڈ مندرجہ ذیل تھریڈ کا لجواب جواب ہے!!!!

انڈین فلمسٹار عامر خان حج سے واپسی کے بعد
bilal260 likes this.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
bilal260 (01-12-12), m aslam oad (03-12-12), کنعان (01-12-12), محمد بلال (01-12-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 01-12-12, 11:43 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: رحیم یار خان ۔ پاکستان
مراسلات: 1,765
کمائي: 12,249
شکریہ: 913
815 مراسلہ میں 1,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی آپ کا مشاہدہ اور پھر اسے ثابت کرنے کیلئے پیش کرنے کا انداز بہترین ہے۔ شکریہ۔
ابو احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو احمد کا شکریہ ادا کیا
m aslam oad (03-12-12), کنعان (01-12-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 01-12-12, 03:57 PM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 40
مراسلات: 644
کمائي: 10,559
شکریہ: 1,891
446 مراسلہ میں 1,127 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی کوشش ماننے کے لائق ہے، اگر گراں نہ گزرے تو سوچ کے یہ بتائیے کہ یہ سب ثابت ہونے سے یا نہ ثابت ہونے سے کیا فرق پڑا ؟
کیا فائدہ ہوا؟
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
m aslam oad (03-12-12), شکرالی (02-12-12)
پرانا 01-12-12, 04:11 PM   #7
Senior Member
 
محمد بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: کراچی،پاکستان
مراسلات: 1,017
کمائي: 14,994
شکریہ: 1,246
640 مراسلہ میں 1,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
آپ کی کوشش ماننے کے لائق ہے، اگر گراں نہ گزرے تو سوچ کے یہ بتائیے کہ یہ سب ثابت ہونے سے یا نہ ثابت ہونے سے کیا فرق پڑا ؟
کیا فائدہ ہوا؟
ہر کام فائدہ کے لیئے ہو یہ ضروری نہیں ہے ۔ کسی کی غلط فہمی کو ثبوت سے دور کرنا ضروری ہے ۔
__________________
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے
محمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-12-12)
پرانا 01-12-12, 10:00 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,431
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
آپ کی کوشش ماننے کے لائق ہے، اگر گراں نہ گزرے تو سوچ کے یہ بتائیے کہ یہ سب ثابت ہونے سے یا نہ ثابت ہونے سے کیا فرق پڑا ؟
کیا فائدہ ہوا؟
بہت فائدہ ہو گا ۔ شاید کچھ لوگوں کو عقل آ جائے کہ ہر چیز دھڑا دھڑ شیئر کرنے سے پہلے سوچ لیا جائے کہ جو کچھ وہ شئیر کرنے جا رہے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط ۔
آج کل فیس بک پر ایک بہت بڑی بیماری پھیلی ہوئی ہے کہ اگر آپ اسے شئیر کرنے لگیں گے تو شیطان آپ کو روکے گا ۔ اور اس طرح لوگ اپنا ہاتھ روک نہیں سکتے اور مزید شیطانیت پھیلا دیتے ہیں -
__________________
سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے مختلف ہوتی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
m aslam oad (03-12-12), کنعان (02-12-12), محمد بلال (02-12-12), احمد بلال (02-12-12), علامہ (02-12-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 12 21-07-12 12:48 PM
واپسی کا دروازہ بند فیصل ناصر سیاست 10 13-03-11 02:35 AM
انجم شاہ صاحب کی واپسی مبارک ہو خرم شہزاد خرم گپ شپ 29 08-05-09 02:16 PM
نواز شریف کی واپسی سے ق لیگ چکنا چور ہوجائے گی عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:20 AM

cpanel hosting 

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2014,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger