واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عبدالستار ایدھی اور بےسہارا عورتیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حق کیا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 10:45 AM   #1
عبدالستار ایدھی اور بےسہارا عورتیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حق کیا ہے ؟
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 14-10-09, 10:45 AM

عبدالستار ایدھی دارلاامان کے نگہبان ہیں
ان کے پاس ہزاروں لڑکیاں بھی ہیں جو ایسی ہیں جو شادی کی عمر کی اور شادی کی عمر سے بھی اگے نکل گئی ہیں ،
اس پریشانی کی اصل وجہ:-
ستار ایدھی صاحب سے کوئی اگر کہتا ہے کہ مجھے کسی بے سہارا عورت ، لڑکی سے شادی کرنی ہے
تو وہاں سے جواب اتا ہے کی پہلے اپ کم از کم پانچ لاکھ روپے کی ضمانت یا 5 لاکھ روپے سے زیادہ کی کوئی شے ان کے نام کردیں ( عورت یا لڑکی ) کے نام ورنہ شادی نہی ہوسکتی اور ہم اجازت بھی نہی دیں گئے کیونکہ کون جانے چار دن کے بعد لڑکی یا عورت کو کوئی چھوڑ کے چلا جائے ۔ ۔

ٹھیک ہے یہی لگتا ہے اور دارلاامان کی انتظامیہ بھی یہی سمجھتی ہوگی۔
(اور ہم لوگ کیا سوچتے ہیں وہ اس لیے نہی کہہ رہا کہ ہم کبھی دارلاامان کے بارے میں سوچتےہی نہی)

بات سہی لگتی ہے ، سب مانتے بھی ہیں تبھی تو اج تک یہی ہورہا ہے

اب نقصان کیا ہوا کہ غریب کے پاس اتنے پیسے ہوتے نہی ہیں، کہ وہ شادی کرنے کے لیے شرائط پوری کرئے ۔۔۔۔۔۔امیر ادمی جاتا نہی ہے کہ لاوارث عورتوں سے کیا حاصل ، ، ،

اب اس سوچ کی وجہ سے،،، ہزاروں عورتیں بھوڑھی ہوگئں
میں یہ سمجھتا ہوں :ـ کہ
اگر بنا زر ضمانت کے شادی کردی جائے تو ہو سکتا ہے کہ
100 میں سے 70 عورتیں واپس آجائیں (سال بھر میں )
پھر 70 عورتوں کی شادیاں کی جائیں تو ( 40 واپس اجائیں )
پھر اگر 40 عورتوں کی شادیاں کی جائیں تو ہوسکتا ہے 20 عورتیں واپس آجائیں ( سال بھر میں )
اور 20 رہ جائیں ، ، ،
کیا یہ سہی ہے ؟؟؟؟؟؟

اور دسری بات :- کیا ان کا حق نہی ہے کہ وہ اگر 6 ماہ اور 4 ماہ (اگر شادی ٹوٹ جائے تو ) وہ ایک گھر میں رہ لیں جو ان کا اپنا ہو ۔ (ایک دھوکہ ہی سہی ، ایک خواب ہی سہی ) تو کیا ان بے سہارا عورتوں کا حق نہی ہے کہ کچھ دن ہی سہی اپنی زندگی کے کربناب اور پریشان کن دنوں میں سے کچھ وقت سکھ کی سانس لیے لیں ، ، ، ،

کیا ایسا نہی ہے کہ کسی مسلمان مرد اور عورت کو جائز خوشی دینے والے پر اللہ رحمت نازل کرتا ہے؟

کیا اسلام میں ایک مسلمان عورت کا حق ہے یا نہی کہ وہ خوشی سے زندگی گزارے ؟



اللہ بہتر جانتا ہے اور ہم نہی جانتے ، ، ، ، یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے ، ، ، ،

یہ ایک رخ بھی ہو سکتا ہے بات یہ ہے کہ ان پریشان حال مسلمان عورتوں کو کوئی حق مل سکتا ہے یا نہی
کیا اپ کچھ کہنا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 12:17 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اب اس سوچ کی وجہ سے،،، ہزاروں عورتیں بھوڑھی ہوگئں
کیا اس بات کا کوئی ریفرنس، کوئی ثبوت، کوئی رپورٹ ہے آپ کے پاس؟ جس کی بنیاد پر ایسا کہہ رہے ہیں۔
ویسے یہ طریقہ کارجو ایدھی والوں نے اختیار کیا ہوا ہے نقصان کا باعث تو بن رہا ہے، لیکن دوسرا حل بھی اتنا پائیدار نہیں۔ان بے چاریوں کو بار بار طلاق اور دل ٹوٹنے کی اذیت دی جائے۔ ہمارے معاشرے میں کیسے کیسے افراد موجود ہیں اسکا اندازہ تو ہم سب کو ہے، کچھ بے غیرت انسان بے سہارا خواتین سے شادی کر کے انہیں پردیس لے جاتےہیں اور وہیں بیچ دیتے ہیں۔ کچھ اسی معاشرے میں انہیں ذلت میں‌دھکیل دیتے ہیں۔ میں تو ایس خبریں‌کئی دفعہ پڑھ چکا اخبار میں، اب ایدھی صاحب بھی کیا کریں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (14-10-09), عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 12:39 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بغیر کسی ضمانت کے یا کسی شخصی ضمانت کے ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہو گا
ہاں اگر علاقے کے لوگ اس بات میں شامل ہو جائیں تو بات کسی حد تک بن سکتی ہے
ورنہ تو لوگ دیکھ بھال کر ہی اپنی بیٹیاں بیاہتے ہیں مگر دھوکا اور فراڈ ہو جاتا ہے

2- جہاں تک بات ہے بار بار شادی کرنے کا اور 100 میں سے 60 اور پھر 40 اور 40 میں سے 10 کے باقی رہ جانے کا تو یہ کلیہ سہی نہیں ہے
کیونکہ ایسی مصیبت کی ماری عورتوں کے ساتھ جب اسطرح کا حادثہ گزرے گا تو وہ نفسیاتی مریض بن جائیں گی جو کہ زیادہ خطرناک ہے اور اگر ایک بچے کی ذمہ داری بھی آ گئی تو بیچاری عورت کی زندگی مزید آزمائش کا شکار ہو جائے گی

3- غریب کی بیٹی کا پہلا نکاح ہی بڑی مشکل سے ہوتا ہے تو پھر دوسرے یا تیسرا نکاح کون کرے گا۔ کسی غریب خاندان کی بچی کا نکاح ہو جان ہی بڑی بات ہے کجا کے کوئی اس سے دوسرا نکاح کرے
4- کچھ معاملات کہنے کو بہت آسان ہوتے ہیں مگر عملً بہت پیچیدہ ہوتے ہیں
جب تک معاشرے کے شرفاء مل کر اس کام کو کرنے کا بیڑا نہیں اٹھاتے تب تک یہ کام ممکن ہی نہیں چاہے کسی بھی قسم کی قانون سازی کی جائے یا ضمانت طلب کی جائے۔۔۔۔۔
واللہ عالم بصواب
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:54 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کچھ بے غیرت انسان بے سہارا خواتین سے شادی کر کے انہیں پردیس لے جاتےہیں اور وہیں بیچ دیتے ہیں۔ کچھ اسی معاشرے میں انہیں ذلت میں‌دھکیل دیتے ہیں۔
سوچنے سے پتا چلتا ہے کہ
جو لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک اتے جاتے ہیں وہ ہی یہ کام کریں گے یعنی 5 لاکھ کے ضمانت ہوہی دے گا جو 10 لاکھ کمانہ جانتا ہے اور کمانا چاہتا ہے ، ،یا جو کما سکتا ہے
اب غریب ادمی نہ تو 5 لاکھ دے گا اور نہ اس سے کمایے گا ۔۔ ۔
اسے ایک بیوی چاہیے تھی وہ نہ مل سکی کیونکہ وہ غریب تھا ۔ لیکن ایک پیسے والے کو زریعہ مل گیا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:01 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
وہ نفسیاتی مریض بن جائیں گی جو کہ زیادہ خطرناک ہے اور اگر ایک بچے کی ذمہ داری بھی آ گئی تو بیچاری عورت کی زندگی مزید آزمائش کا شکار ہو جائے گی

3- غریب کی بیٹی کا پہلا نکاح ہی بڑی مشکل سے ہوتا ہے تو پھر دوسرے یا تیسرا نکاح کون کرے گا۔
واللہ عالم بصواب
پہلی بات :- میں نے کہا تھا اگر 100 عورتوں کی شادی کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے (فرض کریں) 70 واپس اجایں اور پھر70 کی شادی کریں ہوسکتا ہے 40 واپس اجائیں ۔ ۔ ۔یہ تو فرض کیا تھا ، ،یہ ایک سوچ تھی ہوسکتا ہے کہ ایسا نہ ہو ۔۔ ۔ ۔ ۔ میں غلط سوچ رہا ہوں ہو سکتا ہے 100 میں سے 10 بھی واپس نہ آئیں ۔

دوسری بات:- غریب کی بیٹی کا سوال نہی ہے بات یہ ہے کہ جو دارلامان جائے گا وہ یہ سوچ کر ہی جائے گا کہ وہ غریب کی لڑکی تھی، بے سہارا تھی ، ، اگر یہ نہی سوچے گا تو جائے گا نہی ا ور نہ شادی کریے گا اور نہ خدا نا خواستہ وہ واپس بھی نہی ائے گی ، ،
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
سوچنے سے پتا چلتا ہے کہ
جو لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک اتے جاتے ہیں وہ ہی یہ کام کریں گے یعنی 5 لاکھ کے ضمانت ہوہی دے گا جو 10 لاکھ کمانہ جانتا ہے اور کمانا چاہتا ہے ، ،یا جو کما سکتا ہے
اب غریب ادمی نہ تو 5 لاکھ دے گا اور نہ اس سے کمایے گا ۔۔ ۔
اسے ایک بیوی چاہیے تھی وہ نہ مل سکی کیونکہ وہ غریب تھا ۔ لیکن ایک پیسے والے کو زریعہ مل گیا
جی ٹھیک فرما رہے ہیں، اتفاق کرتا ہوں، جیسے کے مسافر بھائی فرما رہے ہیں کہ شرفا کو اس کام کا بیڑ ا اٹھانا ہو گا، میرے خیال سے وہ بھی ٹھیک کہی رہے ہیں۔ اکیلا ایدھی کیا کیا کرے گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:58 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
دوسری بات:- غریب کی بیٹی کا سوال نہی ہے بات یہ ہے کہ جو دارلامان جائے گا وہ یہ سوچ کر ہی جائے گا کہ وہ غریب کی لڑکی تھی، بے سہارا تھی ، ، اگر یہ نہی سوچے گا تو جائے گا نہی ا ور نہ شادی کریے گا اور نہ خدا نا خواستہ وہ واپس بھی نہی ائے گی ، ،
معاشرے میں ہر ذہن کے انسان ہوتے ہیں ، اچھے بھی برے بھی، ہو سکتا ہے کوئی بری ذہنیت کا آدمی یہ بھی سوچے کہ یہاں سے لڑکی آسانی سے مل سکتی ہے، کچھ دن کےلیے شادی کر کے وقت گزارو پھر چھوڑ دو۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 03:32 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے کوئی بری ذہنیت کا آدمی یہ بھی سوچے کہ یہاں سے لڑکی آسانی سے مل سکتی ہے، کچھ دن کےلیے شادی کر کے وقت گزارو پھر چھوڑ دو۔
سہی کہا آپ نے :- یہی تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ اگر غریب ادمی سے شادی کریں گے تو بیچارہ وہ تو 30 ،40ہزار بھی بڑی مشکل سے جمع کریے گا ، ، کہ کچھ لوگوں کو کھانہ کھلادے اور اتنی مشکل کے بعد غریب تو نہی چھوڑے گا ، ،
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 03:40 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جی ٹھیک فرما رہے ہیں، اتفاق کرتا ہوں، جیسے کے مسافر بھائی فرما رہے ہیں کہ شرفا کو اس کام کا بیڑ ا اٹھانا ہو گا، میرے خیال سے وہ بھی ٹھیک کہی رہے ہیں۔ اکیلا ایدھی کیا کیا کرے گا۔
سہی کہا اپ نے ۔ ۔ ۔ اگر ایسا ہو تو ان میں شرفا کا بھی (اچھے کریکٹر کے افراد) بھی شامل ہوں ،
اور صرف ایدھی صاحب کا مسلہ نہی ہے نہ جانے کتنے دارلامان ہیں پاکستان میں ، ،

مجھے ابھی یاد آیا کہ اللہ رحمت نازل کرے حکیم سعید پر انھوں نے ایک راے دی تھی کہ بوسنیا میں جو عورتیں اور بچے بے سہارا ہویے ہیں ان سے شادیاں کرلی جائیں ۔ ۔
بہت اچھا اقدام تھا ۔ ۔ پھر پتا نہی لوگوں نے کیا کیا ؟؟؟؟

اپ کو کچھ یاد ہے ؟؟؟ اس سے بھی مدد مل سکتی ہے
یعنی عوام کا ریکشن کیا تھا ۔ ۔؟؟؟ رسپونس کیا تھا ؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, لڑکی, ممکن, اللہ, انتظامیہ, انسان, اسلام, جواب, حل, حال, خواتین, خدا, دل, زندگی, سال, شادی, طلاق, عورت, عورتیں, عورتوں, عالم, عبدالستار, غیرت, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک تاج 83خو بصورت عورتیں جاویداسد خبریں 7 05-09-10 05:06 PM
ناشکری عورتیں sahj مطالعہ حدیث 0 05-01-10 02:31 PM
سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:40 AM
گنجی عورتیں چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 06-12-07 12:07 AM
گنجی عورتیں چاند قہقہے ہی قہقے 3 19-09-07 10:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger